نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    میرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی۔۔۔جو بندگی کا بھی حساب رکھتا ہے ۔۔۔ میرا قلم نہیںمیزان ایسےعا

    میرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی۔۔۔جو بندگی کا بھی حساب رکھتا ہے ۔۔۔ میرا قلم نہیںمیزان ایسےعا
  2. عمراعظم

    میرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی۔۔۔جو بندگی کا بھی حساب رکھتا ہے

    میرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی۔۔۔جو بندگی کا بھی حساب رکھتا ہے
  3. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تھانیدار جی! یہ کیا انصاف ہوا ؟ آپ پوچھنے کی بجاًے سزا کا اعلان کریں۔
  4. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    محبت کا دوسرا نام سچاًی اور اعتماد ہے۔ان کے بغیر محبت خودفریبی ہے۔
  5. عمراعظم

    کلیم صاحب بہت اچھے انسان ہیں۔آپ سے درخواست ہے کہ ان کا بہت خیال رکھیں(شکریہ)

    کلیم صاحب بہت اچھے انسان ہیں۔آپ سے درخواست ہے کہ ان کا بہت خیال رکھیں(شکریہ)
  6. عمراعظم

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ کا شکر ہے۔ ہمیں خبر ہے کہ ہوا کا مزاج رکھتے ہو مگر یہ کیا کہ ذرا دیر کو رکے بھی نہیں
  7. عمراعظم

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    جی نہیں ! بیچارے قادری صاحب تو خود سینہ گزٹ(خفیہ پیغام رسانی) پر انحصار کرتے ہیں۔
  8. عمراعظم

    شکریہ بھاًی۔۔ ۔ آپ کی حوصلہ افزاًی مجھے یہاں موجودرہنے پر اکساتی ہے۔نیز یہ آپ کا حسن نظر ہی ہے۔

    شکریہ بھاًی۔۔ ۔ آپ کی حوصلہ افزاًی مجھے یہاں موجودرہنے پر اکساتی ہے۔نیز یہ آپ کا حسن نظر ہی ہے۔
  9. عمراعظم

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    جی ! اردو زبان پر احسان ہے آپ کا- ہم بھی سیکھنے کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ ایسے ہی کچھ نہ کچھ سیکھ ہی جاًییں گے۔
  10. عمراعظم

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    اچھا۔۔۔۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ دونوں صاحبان انسان ہی ہیں۔۔۔۔۔۔آپ یقینا" سب کو اچھا انسان بنانے کے لیے کوشاں ہیں جو قابل تحسین ہے۔ کبھی کبھار، اگر کسی سا یٹ پر آپ اپنی شناخت یا پاسورڈ کا اندراج غلط کر دیں ، تو اس بات کی تصدیق کروایی جاتی ہے کہ آپ انسان ہی ہیں۔
  11. عمراعظم

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    وہ زبانیں جن کو سیکھنا ہماری ضرورت ہوتی ہے ہم جلد سیکھ بھی لیتے ہیں۔لیکن جب یہ ہمارے زیر استعمال نہیں رہتیں تو بھلا دی جاتی ہیں ،میں نے کیی زبانوں کے ساتھ انصاف کرنے کی کوشش کی ، جن میں انگلش،فارسی اور عربی شامل ہیں۔البتہ پسند فارسی آیی۔ارد و اور پنجابی تو میری زبانیں ہیں ہی۔
  12. عمراعظم

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    تو چلیے اصلاح سے شروع کرتے ۔آپ میری کریں اور میں آپکی۔۔ حدالامکان۔۔۔۔یا۔۔۔۔ حتی الامکان۔
  13. عمراعظم

    نازک سے مرے دل کے لیے دھوپ کی رت میں۔۔۔مشکل ہے ترے ہجر کے صحراؤں میں رہنا۔

    نازک سے مرے دل کے لیے دھوپ کی رت میں۔۔۔مشکل ہے ترے ہجر کے صحراؤں میں رہنا۔
  14. عمراعظم

    بے حسی

    بہت عمدہ حکایت ہے۔ شکریہ۔ ہماری بے حسی تو اس درجہ کو پہنچ چکی ہے کہ روزانہ آگ و خون کا بازار گرم دیکھ کر بھی کوًی اثر نہیں لیتے۔
  15. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    انسانیت،خلوص،پیار،محبت،اور دوستی جیسی اجنا س عالمی منڈیوں میں ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔نہ جانے ہم کیوں کسی غرض و غایت کے بغیر تعلق اور رشتوں کو استوار نہیں کرسکتےاور اگر کوًی دیوانہ ایسا کرنا چاہےتو اسے شک،سرد مہری اور لا تعلقی کے ہتھیاروں سے مار ہی ڈالتے ہیں۔ عمراعظم
  16. عمراعظم

    مزاج کیسے ہیں - 5

    جی ہاں۔۔۔ جس کا گلہ دباؤ اسی کی آنکھیں نکلتی ہیں۔جس کی چار پاًی میں آگ لگاؤ وہی اٹھ کر بھاگ جاتا ہے۔عجیب زمانہ ہے۔
  17. عمراعظم

    مزاج کیسے ہیں - 5

    بہت دکھ ہوا۔۔ اللہ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرماًے اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔(آمین)
  18. عمراعظم

    مزاج کیسے ہیں - 5

    میرا مزاج تو الحمدللہ اچھا ہے۔ البتہ ایک صاحب سے جب ہم نے یہی سوال کیا تو وہ یوں گویا ہوےً۔ پوچھتے کیا ہو میرے حال پریشاں کا مزاج گردش وقت بدل دیتی ہے انساں کا مزاج تم تو ناداں ہو تم نہ سمجھ پاؤ گے اک پریشاں ہی سمجھتا ہے پریشاں کا مزاج
  19. عمراعظم

    اللہ تعالٰی انسان سے فرماتا ہے۔

    جزاک اللہ۔۔ اللہ تعالی ہمیں کم از کم اچھا انسان ہی بنا دے۔
  20. عمراعظم

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    ڈرون حملے کے لیے راہ بھی تو ہموار کرنی تھی نا۔۔۔ ورنہ شایدحملہ آور ہونے سے پہلے ہی ڈرون مار گرایا جاتا۔
Top