نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    الطاف بھائی چورن بیچتے ہوئے۔۔

    چورن کی بجاًے چوہے مار گولیاں بیچی ہوتیں تو اچھی خاصی تجارت کر چکے ہوتے۔ چندے کی ضرورت چنداں نہ رہتی۔۔۔۔اور یہ وردی کا کیا معاملہ ہے؟
  2. عمراعظم

    یہ جو ٹوٹیں گے تو کرچوں کے سوا کیا دیں گے۔۔۔کانچ کے پیڑ خیالوں میں لگاتے کیوں ہو۔

    یہ جو ٹوٹیں گے تو کرچوں کے سوا کیا دیں گے۔۔۔کانچ کے پیڑ خیالوں میں لگاتے کیوں ہو۔
  3. عمراعظم

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    میں تو اس سےبہتر نام کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا۔ میرا نام ماشااللہ بہترین ہے۔
  4. عمراعظم

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    اگر آپ نے ان کی ویڈیو ملاحظہ فرماًٰی ہے تو ان کے ناچ کو آپ کیا کہیں گے۔اس میں حسن ظن کہاں سے در آیا۔ کم از کم ہم نے مردوں میں سے کسی اورکی ایسی پرفارمنس نہیں دیکھی۔
  5. عمراعظم

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    تو موسم کی پیش گو یی کیا بتا رہی ہے؟ کیا کسی طوفان کا انتظار ہے؟
  6. عمراعظم

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    ہمہ جہت شخصیت ہیں ہمارے الطاف بھاًی۔ ان کے ناجانے اورکتنے جوہر ابھی پوشیدہ ہیں۔
  7. عمراعظم

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

    ڈرون کی تیاری میں تاخیر ہو گیی ہو گی۔
  8. عمراعظم

    بے حس لوگ

    پاکستانی شہریت کےحصول میں تو مشکل نہیں ہو گی۔ بس بلے کی شکل و صورت کچھ نہ کچھ مطابقت رکھتی ہو۔
  9. عمراعظم

    دودھ اور cheese چیز کی پرائس کیا ہے پاکستان میں ۔ پیزے والا

    معذرت ! میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ ہمارے ہاں(پاکستان میں) موجودہ حالات میں دودھ مہنگا ہے اور خون سستا۔
  10. عمراعظم

    بے حس لوگ

    نہ جانے اس بلے کی شہریت کیا ہو گی ؟
  11. عمراعظم

    بے حس لوگ

    ہمارے ہاں تو سفاکی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
  12. عمراعظم

    پہلے ذرات زمیں بوس کا ہمراز تو بن۔۔۔پھر سمجھنا بہت آساں ہے ستاروں کی زباں۔

    پہلے ذرات زمیں بوس کا ہمراز تو بن۔۔۔پھر سمجھنا بہت آساں ہے ستاروں کی زباں۔
  13. عمراعظم

    بے حس لوگ

    دراصل احتجاج کے لیے بھی ہم انہی کے محتاج ہیں جو ان مثاًیل کے موجد ہیں۔یعنی وہ با اثر افراد جو ہمارے لیڈر بھی ہیں۔ ان کے ہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی ہی نہیں- انہیں عام لوگوں سے کیا سروکار۔ ازل سے لکھی گیی ہے سزا مقدر میں غریب آدمی کویی خطا کرے نہ کرے
  14. عمراعظم

    بے حس لوگ

    یعنی۔۔۔ جوتے کھا کر بھی بے مزہ نہ ہوا۔ یقینا" یہ کہانی ہماری موجودہ صورت حال سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہے۔
  15. عمراعظم

    دودھ اور cheese چیز کی پرائس کیا ہے پاکستان میں ۔ پیزے والا

    جی! میں نے پاکستان کی ہی بات کی ہے۔
  16. عمراعظم

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    خوبصورت تصاویر ہیں جناب۔ ماشا اللہ آپ بھی خوبصورت لگ رہے ہیں۔
  17. عمراعظم

    حلال جانورں کی کھالیں

    تو پھر خاص بات آپ ہی ار شاد فرما دیں جنا ب۔
  18. عمراعظم

    حلال جانورں کی کھالیں

    نیں تو پھر راز کی بات سنیں۔۔۔۔ ہمارے معاشرے میں بہت سے بھیڑے انسانوں کی کھالیں اوڑھے اپنا شکار تلاش کرتے رہتے ہیں۔
Top