نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    حلال جانورں کی کھالیں

    اس کے علاوہ یہ معلومات بھی فراہم کی جا سکتی ہیں کہ عید قرباں پہ یہی کھالیں کچھ تنظیموں کے درمیان تنازعے کا باعث بھی بنتی ہیں اور چھینا جھپٹی کے عمل میں کیی جانوں کا ضیاع بھی ہوتا ہے۔
  2. عمراعظم

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے۔
  3. عمراعظم

    محسن غریب لوگ تو تنکوں کا ڈھیر ہیں۔۔۔ملبے میں دب گیّے کبھی پانی میں بہہ گیّے۔

    محسن غریب لوگ تو تنکوں کا ڈھیر ہیں۔۔۔ملبے میں دب گیّے کبھی پانی میں بہہ گیّے۔
  4. عمراعظم

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ۔
  5. عمراعظم

    جذبہ و احساس مر جاتا ہےورنہ آدمی۔۔۔ پتھروں کی کوکھ سے ہرگز جنم لیتا نہیں۔

    جذبہ و احساس مر جاتا ہےورنہ آدمی۔۔۔ پتھروں کی کوکھ سے ہرگز جنم لیتا نہیں۔
  6. عمراعظم

    طلسم دستکاری

    ان بے مثال بزرگوں کی محبت کا کم سے کم صلہ یہ ہونا چاہیے کہ ان کی صحت اور ضروریات کاحتی المقدور خیال رکھا جاًے۔نیز ان کو اپنی دعاًوں میں یادکھا جاًے۔آپ نے جس طرح انکے فن پاروں کو پوسٹ کیا ہے وہ اشارہ کر رہا ہے کہ آپ ایسا کرتے بھی ہوں گے۔ اللہ آپ کو جزاًے خیر سے نوازے، (آمین)
  7. عمراعظم

    طلسم دستکاری

    عبشہ کی نانو اور آپ کی پھپھو کی محنت سےان کا پیار واضح طور چھلک رہا ہے۔اللہ انہیں صحت و کامرانی سے نوازے۔(آمین)
  8. عمراعظم

    بچہ کس کا ؟

    اسلام کی عظمت سے کوًی مسلمان انکار نہیں کر سکتا۔البتہ ہم کتنے مسلمان ہیں ؟ اصل سوال یہی ہونا چاہیے۔تعداد معیار پر اثر انداز نہیں ہوتی۔فی زمانہ ہمارا معیار یہی ثابت کر رہا ہے۔
  9. عمراعظم

    خامے میں میرے گردشِ حجر و وصال ہے

    دل کو وصالِ یار کی وہ خواہشیں کہاں اب تو گمانِ یار بھی گویا وصال ہے بہت خوب وپل کمار صاحب۔
  10. عمراعظم

    کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے اصول:

    شکریہ نیلم ! مفید معلومات شییر کرنے کا۔ اچھی کوششوں کو سراہا جانا چاہیے۔ یہ معلومات کسی نہ کسی کے کام تو یقینا" آًیں گی۔
  11. عمراعظم

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مغفرت فرماًے۔(آمین)
  12. عمراعظم

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    آپ کی اس بات سے سو فیصد اتفاق ہے کہ علم حاصل نے کے لیے مذہب کی شرط لازم نہیں ہے۔البتہ شیطانی علوم ( جو کہ انسانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے ہوں ) کی مسلمانوں کو اجازت نہیں ہے۔ ہمارے معاشرے کے ہر طبقے میں اچھے اور برے لوگ موجود ہیں،ان میں کچھ مولوی بھی شامل ہیں۔مجموعی طور پر علما کی اکثریت علم کی...
  13. عمراعظم

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    سر ! میرے مراسلے پر دوبارہ غور فرماًیں۔ جس وقت '' علم حاصل کرو چاہے اس کے لیے چین ہی کیوں نہ جانا پڑے " یہ حدیث وارد ہوًی تھی اس وقت چین میں کوًی مسلمان نہیں تھا۔
  14. عمراعظم

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    مندرجہ بالا تمام ایجادات درست اور قابل فخر ہیں۔ لیکن کیا ہم صرف اپنے اسلاف کے کارناموں پر اکتفا کرتے رہیں گے ؟ اس درمیانی عرصے میں ہم نے دنیا کو یا خود کو کیا دیا ؟
  15. عمراعظم

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    امانت کے بغیر ترقی اور بہترین کامیابیوں کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ ہم اپنی بے عملی پر غور و فکرکرنےاور کمزور کردارکو بہتر بنانے کی بجاًے دوسروں کو برا بھلاکہہ کر اپنی تسکین کا سامان کر لیتے ہیں۔ '' علم حاصل کرو چاہے اس کے لیے چین جانا پڑے " کیا اس وقت چین میں مسلمان بستے تھے؟
  16. عمراعظم

    انساں کے ساتھ رشتہّ انساں اگر رہے۔۔۔ دشوار زندگی کا کویّ مرحلہ نہیں۔

    انساں کے ساتھ رشتہّ انساں اگر رہے۔۔۔ دشوار زندگی کا کویّ مرحلہ نہیں۔
  17. عمراعظم

    تعارف تعارف

    خوش آمدید جناب !
  18. عمراعظم

    غالب وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے

    اسد! خوشی سے مرے ہاتھ پانْو پُھول گئے کہا جو اُس نے، ” ذرا میرے پانْو داب تو دے “ انتخاب تو لاجواب ہے جناب۔ لیکن یہ کس کے پاؤں دابے جا رہے ہیں ؟
  19. عمراعظم

    بنام قیصرانی جی

    منانے کی اچھی کوشش ہے۔آپ کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔
Top