نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تعارف وِپُل کمار بھائی کو محفل پر خوش آمدید

    خوش آمدید ! جناب وپل کمار صاحب۔
  2. عمراعظم

    بہت خوب،

    بہت خوب،
  3. عمراعظم

    واہ۔۔۔بہت خوب بہن۔

    واہ۔۔۔بہت خوب بہن۔
  4. عمراعظم

    ایک تالاب کی کہانی

    خوبصورت تحریر ۔ خوبصورت انتخاب۔۔ خوبصورت تبصرے۔ خوش رہیں،،،،،،،
  5. عمراعظم

    کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی۔۔!

    بہت خوبصورت تحریر ہے عینی۔۔۔۔ اللہ کرے زورقلم اور زیادہ۔
  6. عمراعظم

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا کہ یوں ہو جاےً۔۔ اچھا ہے بھیج دو تیمور کو پاکستان۔ بعض اوقات دوریاں محبتوں کی تجدید کا باعث بھی بنتی ہیں۔
  7. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بے حد خوبصورت انتخاب ہے۔جزاک اللہ خیر۔
  8. عمراعظم

    خاموشی

    سکوت! وہ بھی مسلسل سکوت کیا معنی کہیں یہی ترا انداز گفتگو تو نہیں
  9. عمراعظم

    حضور دوست،عجب حادثہ ہوا یارو۔۔۔ہر اک حرف شکایت نے خودکشی کر لی۔

    حضور دوست،عجب حادثہ ہوا یارو۔۔۔ہر اک حرف شکایت نے خودکشی کر لی۔
  10. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    خواب دیکھنا برا نہیں ہوتا، البتہ وہ خواب جو حقیقت کو خوابوں میں بدل دیں سود مند نہیں ہوتے۔
  11. عمراعظم

    شکریہ بہن! آپ کی حوصلہ افزاًی مجھے یہاں موجود رہنے پر اکساتی ہے۔

    شکریہ بہن! آپ کی حوصلہ افزاًی مجھے یہاں موجود رہنے پر اکساتی ہے۔
  12. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    حسین لفظ مداواےً غم نہیں ہوتے رخ حیات عمل سے نکھارنا ہو گا۔
  13. عمراعظم

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    قابل فخر ہے وہ اولاد جو اپنے والدین کو اس احساس کے ساتھ یاد کرتی ہے۔ بیٹی ! آپ نے جن احساسات اور جذبوں سے مغلوب ہو کر جو تحریر رقم کی ہے وہ انہی الفاظ کےمحتاج تھے۔اللہ آپ کے والد کو غریق رحمت فرماًے۔(آمین)
  14. عمراعظم

    شاد عظیم آبادی ‫اسیرِ جسم ہوں، معیادِ قید لا معلوم ۔ شاد عظیم آبادی

    دونوں غزلیں نہایت عمدہ ہیں۔ دونوں حضرات کا شکریہ۔
  15. عمراعظم

    روشنی کے جشن کا ارمان پورا یوں ہوا۔۔۔خیرگی اتنی بڑھی کہ شہر اندھا کر دیا۔

    روشنی کے جشن کا ارمان پورا یوں ہوا۔۔۔خیرگی اتنی بڑھی کہ شہر اندھا کر دیا۔
  16. عمراعظم

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سر میرے خیال سے شعر کے دوسرے مصرے کا ترجمہ کچھ یوں ہونا چاہیے۔ یا رب ایسی خاک پریشاں میں کہاں سے لایا ہوں (یا یہ کہاں سے میرےساتھ ہو گیی ہے)۔
  17. عمراعظم

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    جھوٹ کے سہارے۔
  18. عمراعظم

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    دنیا تغیر پزیر ہے۔اگر ہماری عمر وہیں رک گیی تو بڑی خرابی پیدا ہو جاًے گی۔
  19. عمراعظم

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    دسمبر نہ آیا تو ہمارا کیا بنے گا۔۔۔ ہم تو پیدا ہی دسمبر میں ہوًے تھے۔ تاریخ پیدا یًش تبدیل کروانا پڑے گی۔ اور یہ آسان کام نہ ہو گا۔
Top