نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    محب، کیا آپ کے لیے یہ ممکن ہو گا کہ آپ حکومت پر کرپشن کے ان الزامات کو نئے ڈورے پر منتقل کر دیں اور یہاں ہم صرف عائشہ صدیقہ کی اس کتاب کے حوالے سے گفتگو کریں؟ اور آپ نے لکھا ہے: سیاہ و سفید کا مالک ہو کر بھی اگر ملک چلانا اس کو کہتے ہیں تو پھر بدقسمتی کس کو کہتے ہیں تو (میرے...
  2. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    امید اور محبت، یہ ایک ون سائیڈڈ پوسٹ ہے اور اگر آپ تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں تو آپ کو ایم کیو ایم بشمول کراچی کے عوام کے دوسرا ہی رونا روتا ہوا دکھائی دیں گے اور اُن پر کیے جانے والے ظلموں کی لمبی داستان جس میں بقیہ اہل پاکستان سے شکوہ کہ کبھی انہوں نے کراچی و مہاجروں کی مظلومی پر احتجاج نہیں...
  3. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    محب: مہوش آپ نے نعمان کی گواہی تو فورا قبول کر لی اور عمار کے ساتھ ساتھ اسی فورم پر تقریبا دس کے قریب کراچی کے باشندوں کی ایم کیو ایم کے خلاف گواہی قبول نہ کی جبکہ اس دفعہ تو نعمان نے بھی ایم کیو ایم سے نا امیدی کا واضح اظہار کیا ہے۔ محب، اگر آپ نے میری پوسٹ کو بغور پڑھا ہو تو میں نے...
  4. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    محب، آپ نے اسلام کے حوالے سے سوال کیا ہے۔ اس حوالے سے بہت روایات موجود ہیں: ابو ہریرہ نبی (صلی اللہ علیہ و آل وسلم) سے روایت کرتے ہیں: 4916 - حدثنا محمد بن الصباح البزاز، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا سفيان الثوري، عن منصور، عن أبي حازم، عن أبي هريرة، قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏...
  5. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    نبیل بھائی، تھوڑا بہت اختلافِ رائے ہر جگہ اور ہر وقت برقرار رہ سکتا ہے۔ مگر چونکہ اس محفل کی نظامت کا ذمہ آپ کے کندھوں پر ہے تو اگر آپ محسوس کریں کہ کوئی بات محفل کی بات چیت کی حدود سے تجاوز کر گئی ہے تو میری فراخدلانہ پیشکش ہے کہ آپ میری ایسی کسی بھی تحریر کو بلا ھیچ ڈیلیٹ کر دیں اور مجھے...
  6. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    عمار برادر، میں شاید آپ تک مسائل صحیح طور پر پہنچا نہیں پائی۔ ایک طرف میرے پاس آپکی گواہی ہے، تو دوسری طرف نعمان اور دیگر بہت سے اور لوگوں کی آنکھوں دیکھی گواہیاں۔ تو اب اتنی آنکھوں دیکھی متضاد گواہیوں کی موجودگی میں میں کیا فیصلہ کروں۔ اس کا حل میرے نزدیک یہی تھا کہ میں ایم کیو ایم کی...
  7. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    ان ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران کے متعلق مختصر حکومتی موقف قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں بیلم حسنین کے سوال پر اسٹیبلشمینٹ ڈویژن کے پیش کردہ تحریر جواب میں بتایا گیا کہ مختلف وزارتوں اور ان سے منسلک کارپوریشنز یا نیم خود مختار اداروں میں دو سو چون اہم سویلین عہدوں پر فوجی افسران تعینات کیے...
  8. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    بہت اچھا ہمت علی، آپ نے واقعی بہت اچھا پوائنٹ نوٹ کیا ہے اور میں یقینا اسے ڈیلیٹ کر دوں گی۔ مگر عرض کر دوں کہ میرے مطابق دو اصول ہیں۔ 1۔ اگر کسی کو کافر کہا جائے تو (میرے مطابق) اسلام یہ کہتا ہے کہ یہ کہنے والا خود کافر ہو گیا اور اس کہنے والے کو ضروری طور پر کافر کہا جائے تاکہ اسے اپنی...
  9. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    عمار برادر، معذرت کے ساتھ، مگر میں نے جن ذرائع سے اپنا علم حاصل کیا ہے انکے مطابق اہل کراچی کی اکثریت فی الحال ایم کیو ایم کے ساتھ ہے اور میں اس سلسلے میں آپ سے اختلاف کروں گی۔ آپ نے جو آرگومنٹ پیش کیے ہیں، انکے لیے فی الحال مجھے آپکے پاس کوئی ٹھوس ثبوت نظر نہیں آتا، جبکہ مجھے یہ بھی علم...
  10. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    نبیل بھائی، میں نے مدارس کا ذکر ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ اور یقینی طور پر میں پاکستانی ہوں اور کسی قوم (بشمول پنجاب) کے خلاف کسی قسم کا عناد دل میں نہیں رکھتی۔ مگر کیا کروں کہ میرا سب سے زیادہ تعلق اسی پنجاب کی تہذیب سے ہے۔ اور اس پنجاب کی تہذیب کے علاوہ دوسری تہذیب اردو بولنے والوں کی میری...
  11. مہوش علی

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگ اعتدال میں نہیں رہ سکتے اور جب کسی کے خلاف ہوتے ہیں تو اتنے خلاف ہو جاتے ہیں کہ اس کی آنکھ کا تنکا بھی شہتیر نظر آنے لگتا ہے۔ بے شک ضیاء، یحیی خان، جنرل فضل حق، آئی ایس آئی۔۔۔ وغیرہ نے ماضی میں آرمی کو غلط کاموں کے لیے استعمال کیا، مگر اس کی وجہ سے پوری کی پوری فوج اپنے...
  12. مہوش علی

    MQM (الطاف) کی اخلاقی اقدار کا جنازہ

    سب سے پہلے تو یہ کہ میں بذات خود "بہت ہی بنیاد سے" لسانی اور طبقانی تنظیموں کے خلاف ہوں۔ اسی بنیاد پر کبھی بھی میں ایم کیو ایم کا ساتھ نہیں دے سکتی۔ مگر مسئلہ پھر یہ آ جاتا ہے کہ مجھے اہل پاکستان کے رویے سے شکایت ہو جاتی ہے کہ وہ انصاف نہیں کر رہے اور یقینا وہ بھی لسانی یا مذھبی اور کسی اور...
  13. مہوش علی

    کھال اور ڈھال

    میری ناقص رائے میں ہر چیز کے ساتھ انصاف بہت ضروری ہے۔ اور جاوید چوہدری صاحب اگر مشرف صاحب کو صدام حسین بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ ان کی طرف سے ناانصافی اور تعصب ہے۔ یہ چیز (کم از کم میرے نزدیک) بالائے شک و شبہ ہے کہ مشرف صاحب اس وقت تمام مذھبی جماعتوں، بے نظیر اور نواز شریف سے کہیں...
  14. مہوش علی

    کھال اور ڈھال

    میری ناقص رائے میں ہر چیز کے ساتھ انصاف بہت ضروری ہے۔ اور جاوید چوہدری صاحب اگر مشرف صاحب کو صدام حسین بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ ان کی طرف سے ناانصافی اور تعصب ہے۔ یہ چیز (کم از کم میرے نزدیک) بالائے شک و شبہ ہے کہ مشرف صاحب اس وقت تمام مذھبی جماعتوں، بے نظیر اور نواز شریف سے کہیں...
  15. مہوش علی

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    اعجاز صاحب، پتا نہیں کیوں، مگر میں اس قسم کے حروف 'ئے' کے استعمال کے حق میں نہیں ہوں، بلکہ انکو دو حروف کے مرکب استعمال کے حق میں ہوں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اردو میں صرف 36 حروف ہیں، اور ئے جیسے حروف اس میں شامل نہیں ہیں۔ اسی طرح عربی اور اردو میں ایک جیسے الفاظ کی ہی دو مختلف یونیکوڈ ویلیوز...
  16. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہتر ہو گا کہ آپ یہ تخمینہ بھی لگا لیں کہ "کل" کتنے الفاظ ہماری لغت میں موجود ہیں۔
  17. مہوش علی

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    میں الگ سے پی ایچ پی ایڈمن انسٹال نہیں کر رہی تھی، بلکہ پی ایچ پی ایڈمن کے ذریعے میں ایک اور مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بنانا چاہ رہی تھی۔ میری یونیفارم سرور پر ڈسکشن فورم بہترین طریقے سے چل رہا ہے۔ اگر اسی مائی ایس کیو ایل کا نام اور پاسورڈ مل جائے تو اسی کو جملہ میں چلانے کی کوشش کر سکتی ہوں۔...
  18. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    دھڑن تختہ کس نے کیا؟؟؟؟ حقائق اور اعداد و شمار خود بول رہے ہیں۔ اور میری ذاتی افکار مشرف صاحب کے معاملے میں یہ ہیں کہ: 1۔ حکومت ہاتھ میں لیتے ہیں مشرف صاحب نے جو نگران حکومت بنائی تھی، کارکردگی کے لحاظ سے یہ سب سے بہتر دور تھا۔ 2۔ مگر جمہوریت کے عاشق فوجی قائد کو برداشت نہیں کر سکتے،...
  19. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    [align=left:3e39b55337]Some more figures from 2000 to 2005: People Total population: 138.1 million---155.8 million Life expectancy at birth: 63---64.9 Mortality Rate Infants (per 1000): 85---79 School enrollment primary (% Gross): 71.2---87.3 Ratio of girls to boys in primary and...
  20. مہوش علی

    سیاستدانوں سے ملک نہیں چلتا تو

    کچھ مزید حقائق اور اعداد و شمار (افسوس کہ یہ تازہ ترین نہیں ہیں کہ جہاں اور بہت ترقی ہو چکی ہے)۔ [align=left:4fd4f6eadc] 1999-2004 --------------------------- Economic Indicators: ............................................................. 1999---------2004 Real GDP Growth...
Top