نتائج تلاش

  1. میم نون

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    نہیں، میں نے کرکٹ کو بھی کبھی زیادہ شوق سے نہیں دیکھا، بلکہ کسی بھی کھیل کو زیادہ توجہ نہیں دی، میرے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ کئی کئی گھنٹے ٹی وی کے سامنے گزار دوں۔ کرکٹ کا صرف یہ ہے کہ اگر کوئی بہت اہم میچ ہو اور وقت ہو تو دیکھ لیا نہیں تو نہیں۔ چلیں آپکے ساتھ ہی ہیں، لیکن آپکو بہت محنت...
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم۔ کم از کم ساحل تو آپکو فیصل آباد میں نہیں ملے گا :grin:
  3. میم نون

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    یہی تو اس میں خامی ہے، یعنی مہنگی بجلی پیدا ہوتی ہے، کم مقدار میں، اور سارے پیسے پہلے ہی لگانے پڑتے ہیں۔ دوسری طرف کوئلے کو دیکھیں، پہلے صرف پلانٹ اور انفراسٹرکچر بنانے کا خرچہ کرنا ہے اور بعد میں مائننگ اور ٹرانسپورٹیشن کا خرچہ استعمال کے لحاظ سے ہونا ہے، کوئلہ بلکل مفت، اللہ کے فضل سے پاکستان...
  4. میم نون

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    لیکن یہ تو کوئی حل نا ہوا۔ ہونا تو یہ چاہئیے کہ جو کوئی سپیمنگ کرے اسکے خلاف ایکشن لیا جائے چند ایک بندے دھرے جائیں گے تو سپیمنگ خود ہی بند ہو جائے گی
  5. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    بہت اچھی کاوش ہے ماشاء اللہ۔ لیکن اسمیں کچھ باتوں کی وضاحت ضروری ہے صرف شمسی توانائی پاکستان کی ضرورت کو پورا نہیں کر سکتی بلکہ اس سے ہماری ضرورت کا بہت تھوڑا حصہ پورا کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں شمسی توانائی تقریبا اتنی ہی مہنگی ہے جتنی کہ ایٹمی توانائی اور اسکی بنیادی وجہ وہی ہے جو آپ نے...
  8. میم نون

    گوگل ایڈسینس

    یہ والا دھاگہ ملاحظہ کریں اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)
  9. میم نون

    ریاضی کی آسان تدریس

    یہاں پر اپنا تعارف دیں تاکہ محفلین آپکو جان سکیں :)
  10. میم نون

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہا ہا ہا کیسی سوچ ہے، بھائی اس کے لئیے کسی الگ سافٹوئیر کی کیا ضرورت؟ بس موبائل کمپنیوں کو ایک پالیسی دے دینی چاہئیے کہ یہ والے اقدامات کیئیے جائیں، باقی موبائل کمپنیوں پر چھوڑ دینا چاہئیے کہ وہ انکے لئیے جو نظام چاہیئں بنائیں۔ لیکن شائد وہ بھی اپنے نقطہ نظر سے ٹھیک کر رہے ہیں، انھیں ٹیکس کی...
  11. میم نون

    ریاضی کی آسان تدریس

    السلامُ علیکم اور خوش آمدید آپ ہی کچھ لکھ کر آغاز کیجئیے :) ہم تو نالائق ہیں اور اسطرح کے فارمولے ڈھونڈتے رہتے ہیں :grin: غالبا یہ والا ذمرہ اس کے لئیے مناسب نہیں ہے، منتظمین سے گزارش ہے کہ اسے مناسب ذمرے میں منتقل کر دیا جائے۔
  12. میم نون

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم، آپ نے "پیار سے رہیے" نظم جو کہ یہاں پر ارسال کی ہے، اس...

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم، آپ نے "پیار سے رہیے" نظم جو کہ یہاں پر ارسال کی ہے، اس میں دوسرا شعر یہ لکھا ہے "کیجیے چھوٹوں سے نفرت کیجیے جو بڑے ہیں اُن کی عزت کیجیے" یقینا اس میں لکھنے میں غلطی ہوئی ہے، محبت کی جگہ نفرت لکھا گیا ہے۔ والسلام، نوید
  13. میم نون

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کیا ! اشتہاری ایس ایم ایس اور کالز روکنے کے لئیے بھی پیسے؟؟؟؟؟؟؟ یہاں پر اگر کوئی ہماری مرضی کے بغیر اشتہاری ایس ایم ایس یا فون کالز کرے تو انھیں اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ ہمیں نہیں چاہئیے اور آئندہ سے ہم سے رابطہ نہ کیا جائے، اسکے بعد بھی اگر وہ رابطہ کریں تو ان پر کیس کیا جا سکتا ہے۔ لیکن...
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    ہمارے لئیے بھی خصوصی دعا کیجئیے گا :)
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    مجھے تو کوئی دلچسپی نہیں فٹ بال سے، باقی دوستوں کا پتہ نہیں
  17. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چلیں جی اب تو درویش بھائی حاضر ہو گئے ہیں۔ میرے خیال سے اب چائے خانے کا کوئی مینیو وغیرہ تشکیل دیا جائے۔ اسکے لئیے گاہکوں کی رائے لینا مناسب رہے گا، سب سے پہلے شمشاد بھائی اپنی رائے دیں کہ انھیں کس قسم کی چائے پسند ہے؟
  18. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کافی "گہرا" رہا
  19. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    الحمد اللہ، اللہ کا کرم ہے
  20. میم نون

    عمرخیام کے مزید ظریفے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top