نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    فقط

    قضا نے تھا مجھے چاہا خرابِ بادۂ الفت فقط خراب لکھا، اور نہ چل سکا قلم آگے شاعر: غالب
  2. نوید صادق

    بس

    بیٹھ جاتا ہے وہ جب محفل میں آ کے سامنے میں ہی بس ہوتا ہوں اُس کی ہر ادا کے سامنے شاعر: منیر نیازی
  3. نوید صادق

    جدا

    میرے گھر تک آتے ہی، کیوں جدا ہوئ تجھ سے، کچھ بتا ایک اور آہٹ بھی ساتھ ساتھ تھی تیرے، اے صبا شاعر: بانی
  4. نوید صادق

    یوں

    یوں ہی گر روتا رہا غالب تو اے اہل جہاں دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گہیں شاعر: غالب
  5. نوید صادق

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبتوں کا سفر بھی عجیب تھا عامر کہ لوگ چلتے رہے، راستے نڈھال ہوئے شاعر: مقبول عامر
  6. نوید صادق

    ‘زلف‘

    نیند اُس کی ہے، دماغ اُس کا ہے، راتیں اُس کی تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں شاعر: غالب
  7. نوید صادق

    “ وفا “

    جنسِ وفا اب ایسی گراں بھی نہیں رہی وہ مسکرا کے پوچھتے تھے مدعائے دل شاعر: حیدر قریشی
  8. نوید صادق

    “دوست“ بھائی کے نام :)

    دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں
  9. نوید صادق

    تنہا

    دل لگا کر لگ گیا اُن کو بھی تنہا بیٹھنا بارے اپنی بے کسی کی ہم نے پائی داد، یاں شاعر: غالب
  10. نوید صادق

    بات

    لوگ حیرت سے دیکھتے ہیں مجھے جانے کیا بات کہہ گیا ہوں میں شاعر: مقبول عامر
  11. نوید صادق

    خدا

    رات، دعا مانگی تھی بانی ہم نے سب کے کہنے پر ہاتھ ابھی تک شل ہیں اپنے، قہر خدا کا دیکھو تم شاعر: بانی
  12. نوید صادق

    دریا

    چہرہ تھا یا صدا تھی کسی بھولی یاد کی آنکھیں تھی اس کی یارو کہ دریائے نور تھا شاعر: منیر نیازی
  13. نوید صادق

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ہوں گرفتارِ الفتِ صیّاد ورنہ باقی ہے طاقتِ پرواز شاعر: غالب گرفتار
  14. نوید صادق

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    زندگانی رہروِ راہِ فنا ہے اے اسد ہر نفس ہستی سے تا ملکِ عدم اک جادہ ہے شاعر: غالب
  15. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    رات کے دشت میں پھول کِھلے ہیں، بھولی بسری یادوں کے غم کی تیز شراب سے ان کے تیکھے نقش مٹاتے رہنا شاعر: منیر نیازی
  16. نوید صادق

    زندگی

    دردِ فراق ہی میں کٹی ساری زندگی گرچہ ترا وصال بڑا کام بھی نہ تھا شاعر: منیر نیازی
  17. نوید صادق

    خواب

    سوچتا ہوں یہ خواب سا کیا ہے شام ہے، شہر ہے، فصیلیں ہیں شاعر: منیر نیازی
  18. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ ہے کیا جگہ میاں، کہہ رہے ہیں سب کہ یاں کچھ کشاں کشاں رہوں، دل ذرا ذرا لگاؤں شاعر: بانی
  19. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    رقصاں تھی اِس طرح تری یادوں کی آبشار کہسار دل کے، جھانجھروں سے گونجتے رہے شاعر: حیدر قریشی
  20. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نہ جاو گھر کے شب افروز روزنوں پہ کہ لوگ دیا مکان میں جلتا بھی چھوڑ جاتے ہیں شاعر: محشر بدایونی
Top