نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    جو آئے ترے دھیان میں دل باختہ کہہ دے بے ساختہ کہہ دے۔۔۔ کہ حکایت نہ چلے گی شاعر: بانی
  2. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد تم اپنی عنایات سے بڑھ کر آئے آشنائی ترے جلووں سے مگر کیا تھی ضرور شاعر: مقبول عامر
  3. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    مہ و نجوم کی جانب نظر اُٹھے کیسے! اس اپنے رنگ بھرے خاکداں کے ہوتے ہوئے شاعر: مقبول عامر
  4. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    نالوں سے مرے رات کے غافل نہ رہا کر اک روز یہی دل میں ترے کام کریں گے شاعر: میر تقی میر
  5. نوید صادق

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ذرا بڑھا تو سہی واقعات کو آگے طلسم کارئ آغازِ داستاں سے نکل شاعر: بانی
  6. نوید صادق

    زندگی

    عشق میں پوری زندگی کو سنبھال اس میں جی کا نہیں زیاں خالی!! شاعر: بانی
  7. نوید صادق

    خواب

    ہم جسم سے ہٹا نہ سکے کاہلی کی برف جس کی تہوں میں خواب بڑے تابناک تھے شاعر: بانی
  8. نوید صادق

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    دشتِ بے آب سے پوچھو کہ وہاں‌کے اشجار کن مراحل سے گزرتے ہیں‌ نمو پانے تک شاعر: مقبول عامر
  9. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ایک تتلی ہے کہ بے چین اڑی پھرتی ہے تیرے آنگن سے مرے دل کے پری خانے تک شاعر: مقبول عامر
  10. نوید صادق

    خواب

    آنکھوں کے خواب زار کو تاراج کر گئی پاگل ہوا چلی تو حدوں سے گزر گئی شاعر: مقبول عامر
  11. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    اب مجھے یاد آ رہے ہیں نوید وہ شفق رنگ لب رسیلے سے شاعر: نوید صادق
  12. نوید صادق

    زندگی

    زندگی کس کے بھروسے پہ محبت میں کروں اک دلِ غم زدہ ہے سو بھی ہے آفات کے بیچ شاعر: میر تقی میر
  13. نوید صادق

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اپنی ڈیڑھ اینٹ کی جُدی مسجد کسی ویرانے میں بنائیے گا شاعر: میر تقی میر
  14. نوید صادق

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    چوری میں دل کی وہ ہنر کر گیا دیکھتے ہی آنکھوں میں گھر کر گیا شاعر: میر تقی میر
  15. نوید صادق

    خواب

    خوابِ نوشیں میں ہے وہ جانِ بہار نور و نکہت کی داستانِ خموش شاعر: اختر شیرانی
  16. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل والے ہیں واقف مری بربادیء دل سے ہر چند کہ یہ واقعہ مشہور نہیں ہے شاعر: وحشت کلکتوی
  17. نوید صادق

    زندگی

    عشق میں پوری زندگی کو سنبھال اس میں جی کا نہیں زیاں خالی شاعر: بانی
  18. نوید صادق

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    کون غلط ہے اور کون صحیح؟ یہ بات تو رہی ایک طرف۔ پاکستانی شہری ہونے کے ناطے سعودی حکومت کا نواز شریف کو پاکستان آنے سے روکنا سراسر غلط ہے۔ جب دیس نکالا دیا گیا تو نواز شریف کا باہر جانا درست تھا۔ لیکن جب عدالت انہیں ملک لوٹنے کی اجازت دے رہی ہے تو کجا مشرف کجا سعودی گورنمنٹ۔
  19. نوید صادق

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    پہیلی زندہ ہے ابہام کے وسیلے سے کسی کو یاد نہ رہتی جو حل ہوئی ہوتی شاعر: خورشید رضوی
  20. نوید صادق

    دل کے موضوع پر اشعار!

    بجھتی آنکھوں میں اک امید ابھی کہتی ہے ڈوبتے دل سے کہ دو چار گھڑی اور دھڑک شاعر: خورشید رضوی
Top