نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ ﴿المؤمنون:١٣﴾ پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا۔ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظَامًا فَكَسَوْنَا الْعِظَامَ لَحْمًا ثُمَّ أَنشَأْنَاهُ خَلْقًا آخَرَ ۚ فَتَبَارَكَ...
  2. شمشاد خان

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    انکل جی مجھے پورا ادراک ہے کہ مذہبی شعار کا مذاق بالکل نہیں اڑانا چاہیے۔ اور یہ مذاق بالکل بھی نہیں ہے۔ بحث لمبی ہو جائے گی اور میں بحث میں پڑنا نہیں چاہتا، خاص کر مذہب کے معاملے میں۔
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے (چچا) کفر
  4. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہے عجیب شہر کی زندگی نہ سفر رہا نہ قیام ہے کہیں کاروبار سی دوپہر کہیں بد مزاج سی شام ہے یونہی روز ملنے کی آرزو بڑی رکھ رکھاؤ کی گفتگو یہ شرافتیں نہیں بے غرض اسے آپ سے کوئی کام ہے (بشیر بدر)
  5. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانا پھر کہاں ہوگا پرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے (بشیر بدر)
  6. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے (بشیر بدر)
  7. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    زحال مسکیں مکن تغافل دوراے نیناں بنائے بتیاں کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں (امیر خسرو)
  8. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد کے چاند دل میں اترتے رہے چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر (مخدوم محی الدین)
  9. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تری ہی شکل کے بت ہیں کئی تراشے ہوئے نہ پوچھ کعبۂ دل میں بھی کیا تماشے ہوئے (عامر امیر) بُت
  10. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو رسم دوری کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم (جون ایلیا)
  11. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے تمام چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا (عامر امیر)
  12. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    تری ہی شکل کے بت ہیں کئی تراشے ہوئے نہ پوچھ کعبۂ دل میں بھی کیا تماشے ہوئے (عامر امیر)
  13. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    جناب آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ نئی لڑی بنا دی ہے۔ اب اس پر کچھ ذہن آزمائی فرمائیں۔
  14. شمشاد خان

    مولانا طارق جمیل اور حامد میر

    مولانا طارق جمیل دا آڈا میڈیا دے حامد میر ہوراں نال لگ گیا سی، اودھے تناظر وچ کسے نے آکھیا اے : لنگڑے کھیڈن کوڈیاں تے گنجے کڈن چیر انے تکن فلماں تے تھتھے گاون ہیر بندے پھکے پھر دے تے کُتے کھاون کھیر مولوی منگن مافیاں تے لڈی پاوے حامد میر
  15. شمشاد خان

    ایک سوال

    ایک سوال ہے : حضرت آدم علیہ السلام کی جسمانی ساخت میں اور ہماری جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟ اسی طرح حضرت حوا کی جسمانی ساخت میں اور موجودہ خواتین کی جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟
  16. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    اب ایک سوال کے لیے کیا الگ سے لڑی کھولنی، لیکن اگر آپ مصر ہیں، تو الگ سےلڑی کھول دیتا ہوں۔ یہاں نئی لڑی بنا دی ہے۔
  17. شمشاد خان

    مزاحیہ سوال جواب

    ۱۸ دن ہو گئے ہیں، کسی نے بتایا ہی نہیں۔
  18. شمشاد خان

    مزاج کیسے ہیں - 5

    الحمد للہ مزاج اچھے ہیں۔
  19. شمشاد خان

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کوئی خاص نہیں، بس عام دنوں کی طرح ہی گزر گیا۔
  20. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہیر عباس کو ہی دعوت دے دیتا ہوں یہاں آنے کی۔
Top