نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا، کہ یہاں کوئی آیا ہی نہیں۔
  2. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    تعلیم کا تعلق انسان کو ایسی چیزیں سکھانے سے ہے جو اسے پہلے سے معلوم نہ ہوں، جبکہ تذکیر ان حقائق کی یاد تازہ کرنے کا عمل ہے جن سے انسان کی فطرت پہلے سے واقف ہے۔
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    ابھی بھی کوئی نہیں آیا یہاں۔
  4. شمشاد خان

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    ایک خان صاحب مرغا پکا کر ایک مولوی صاحب کے پاس لے گئے اور انہیں کھانے کے لیے پیش کیا۔ مولوی صاحب جب سب کھا کر لمبی ڈکار لے چکے، تو خان صاحب بولے "اصل میں یہ مرغا مر گیا تھا، تو میں نے سوچا کہ اس کو پھینکنے کی بجائے کیوں نہ پکا کر آپ کو کھلا دوں۔" اب مولوی صاحب کو ایکدم غصہ چڑھ گیا اور بولے "او...
  5. شمشاد خان

    مراسلہ میٹر

    تعداد 1،486 تاریخ 09-05-2020
  6. شمشاد خان

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    نیا زمانہ ہے تو رنگ ڈھنگ بھی نئے اپنانے پڑیں گے۔ بہت شکریہ۔
  7. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اشارہ بھی ساتھ ہی دے دینا تھا۔
  8. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ غور سے دیکھ میرے دل کا کباڑ ایسے کہ میں کبھی بھی نہیں رہا تھا اجاڑ ایسے (عامر امیر)
  9. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ خیر کرے۔
  10. شمشاد خان

    بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم - طاہر فراز کی خوبصورت نظم

    بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم کبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھنا کہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم ہیں پھولوں کی ڈالی پہ بانہیں تمہاری ہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوں سجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری نظر سے زمانے کی خود...
  11. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اسلام رنگ ہو سکتا ہے۔
  12. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بننے کو تو "سارا ملنگ" بھی بن رہا ہے لیکن یقیناً یہ نہیں پوچھا ہو گا۔
  13. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    چلیں اب اگلا شعر بھی دے دیں۔
  14. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم کبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھنا کہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم (طاہر فراز)
  15. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    دوسرے مصرعے میں "کون میر ایسا" کی بجائے "کون میرا ایسا" ہونا چاہیے۔ ٹائپو ہے۔ اس کی تدوین کر لیں۔
  16. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    آندھیاں غم کی چلیں اور کرب بادل چھا گئے تجھ سے کیسے ہو ملن سب راستے دھندلا گئے کرچی کرچی خواہشیں آنکھوں میں چبھ کر رہ گئیں زرد موسم آس کی ہریالیوں کو کھا گئے (عابدہ عروج)
  17. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    کیا یہ شعر ایسے ہی ہے؟ اورکیا یہ پروین شاکر کا شعر ہے؟
  18. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آؤ ساقی نہ رکھ خراب احوال دیے جا جام بادہ مالامال (میر تقی میر)
Top