نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    وہ ایک گانا ہے۔۔۔ کیا ہے یاد نہیں آ رہا۔۔۔۔۔ ساون۔۔۔ پتہ نہیں۔۔۔ ہاں! میں پنکھ لگا کے آیا ساون کا موسم لایا۔۔۔۔۔ وہ مجھے بہت پسند ہے۔
  2. محسن حجازی

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    میں تو نہیں ہوتا بہنیں ضرور ہو جاتی ہیں۔ پتہ بہنیں نازک ہوتی ہیں جذبات احساسات اور ہر حوالے سے۔ کہتی کچھ نہیں ہیں پر۔۔۔۔ بس! آپ تو خود بہن ہیں تو you know better بھائی ذرا۔۔۔۔ rock solid ہوتے ہیں روتے نہیں۔ خاص طور پر بہنوں کے سامنے تو بالکل بالکل بھی نہیں۔ آپی ویسے آپ کو دینا چاہئے تھی ناں...
  3. محسن حجازی

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    بہن بھائیوں کے معاملات جھنجٹ نہیں ہوتے۔
  4. محسن حجازی

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    سالگرہ کی تقریبات میں ایسی بد مزگی؟ کہیں کوئی خفیہ ہاتھ تو نہیں؟ ویسے تفسیر بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
  5. محسن حجازی

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    بھارت جرمنی جاپان
  6. محسن حجازی

    تعارف ہم غیر مقیم حیدرآبادی

    خوش آمدید عندلیب۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ وہ کیا ہے کہ مجھے مصرعہ یاد آ گیا۔ آ عندلیب مل کر کریں آو و زاریاں یا کچھ اسی قسم کا۔ خیر یہ تو خوامخواہ آن پڑا بیچ میں، ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
  7. محسن حجازی

    بھارتی فلم ’گول‘ کی پاکستانی سنیماؤں میں نمائش

    عندلیب آپ کون سے حیدر آباد کی بات کر رہی ہیں؟ ہندوستان کے یا پاکستان کے؟
  8. محسن حجازی

    وہ کون ہے؟

    یہی میں سوچ رہا ہوں۔ یہ ان لوگوں سے بھی کوئی ماورا طاقت ہے اوریہ لوگ صرف اس طاقت کے احکامات کے مطابق چلتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان میں سی آئی اے کے پانچ ہزار تنخواہ دار ایجنٹ ہیں۔ یہ کون ہیں کہاں ہیں؟ کہنے والے کہتے ہیں کہ بعض جانے پہچانے نام بھی ان میں شامل ہیں۔ صحافیوں...
  9. محسن حجازی

    افتخار عارف مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے

    آصف زرداری کے گھوڑوں کے حوالے سے کسی نے کہا تھا کہ: میرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے میں جس مکان میں رہتا ہوں اسے اصطبل کر دے۔
  10. محسن حجازی

    وہ کون ہے؟

    اسے پڑھئے http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100393881&Issue=NP_LHE&Date=20080424 اور یہاں اس بات پر بحث ہو گی کہ وہ کون ہے؟ وہ غیبی طاقت کہاں ہے
  11. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو گپ شپ

    یہ آپ کا موڈ مغموم کیوں ہے۔ زینب کا انٹرویو بھی کیا جائے اگر نہیں کیا گیا۔ اور آپ کا انٹرویو کون کرے گا؟؟؟
  12. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    کراچی کے فلیٹوں کے باسیوں کو نوید ہو کہ آج پانی آئے گا۔
  13. محسن حجازی

    اردو محفل (میری نظر میں)

    یعنی خلاصہ کلام یہ کہ جو بھی اردو محفل پر آئے اس کی شادی ہو کے رہتی ہے۔:grin:
  14. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    شمشاد بھائی سالگرہ مبارک ہو! جئیں ہزاروں سال ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار!
  15. محسن حجازی

    نوک جھونک

    http://jang.com.pk/thenews/nov2007-weekly/nos-11-11-2007/instep/article3.htm
  16. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    شمشاد بھائی سالیوں کا تو گھاٹا ہوتا ہے آپ تو جہان دیدہ ہیں کیسی باتیں کر رہے ہیں؟ :grin:
  17. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    زینب اس معاملے میں ہم شمشاد بھائی کو ثالث مانتے ہیں ان کا فیصلہ حتمی! بس؟ وہ بتائیں گے کہ سسر کے پیچھے ہیں کہ لڑکی کے ارسال شدہ پیغامات کے جائزے کے بعد۔ لگتا ہے آپ لوگ میری پوسٹس کی تعداد بڑھا کر ہی دم لیں گے۔
  18. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    لو بھلا ہم نے لڑکی کی بات کب کی؟ سسر کی بابت فرمایا ہے کچھ۔;)
  19. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    *آپ کی شاعری کے پیچھے کیا پس منظر/خیال یا کیا سوچ تھی؟ شاعری بنیادی طور پر رومانوی تھی احساس محرومی کے رنگ کے ساتھ لیکن پھر اس میں کچھ فلسفیانہ رنگ شامل ہوا لیکن وہ تب جب ارد گرد رومانوی فضا ختم ہوئی۔ ویسے کوئی خاص مقصد نہیں تھا شاعری کے پیچھے بس منظوم آپ بیتی سمجھ لیجئے۔ *کس طرح کی کمپنی آپ...
  20. محسن حجازی

    اردو محفل (میری نظر میں)

    ہم بھی چوہدری ہیں ہم سے کوئی نہیں ڈرتا ایں چہ چکر است؟ لگتا ہے تصویر پر پینٹ سے مونچھیں لگانا ہوں گی یا پھر ایک تصویر پگڑی اور گنڈاسے کے ساتھ کھچوائیں؟ دوسرا ہم اتنے مشہور نہیں جتنا ہماری عینک ہے، کل سے ہم اپنی عینک کو بھی اردو محفل کی رکنیت دلوانے کا سوچیں گے۔ بوچھی آپا سے تو قسم لے لیجئے ہم...
Top