نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    دور حاضر کا سرسید، عمران خان

    میں نے عمران خان کا خطاب براہ راست دیکھا اور کئی بار اشکبار ہوا۔ یقینی طور پر یہ ایک بہت بڑا کا رنامہ ہے اور اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ نوجوان بے ہنر ہیں۔ لیکن مجھے شکایت ہے کہ الیکڑانک اور پرنٹ میڈیا نے اسے وہ توجہ نہیں دی جس کا یہ معاملہ مستحق تھا۔ جنگ نے تو گیلانی کا بیان اٹھا کر سرخی جمائی ہے اور...
  2. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    ارے بات کیسے نہیں کرنا چاہیں گے؟ ضرور کریں گے بات۔ ہم سب مسلمان بھائی ہیں آپس میں ایسی تو کوئی بات نہیں۔:) ویسے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اگر اللہ سے دعا کی جائے کہ مرحوم کے ساتھ عفو و درگزر اور رحمت کا معاملہ کر تو یقینا اللہ سمیع الدعا بھی ہے اور الرحم الراحمین بھی۔باقی سب کا شاید فائدہ نہ ہو۔...
  3. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    میں نے آپ سے آپ کے یقین کی وجہ پوچھی کیا؟ :grin: جتنا آپ کو یقین ہے اتنا مجھے بھی یقین رکھنے کا حق ہے۔ یہ ایصال ثواب کا چکر عیسائیت کے confession box والی سہولت ہے۔ یعنی ساری عمر ایسی تیسی پھیرتے رہئے رشوت کھائیے مال بنائیے گھر اجاڑئیے آپ کے بعد آپ کے بیٹے دریوں پر سفید ٹوپیاں پہنے ہر سال زردہ...
  4. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    حضور ہم نے یہی عرض کیا ہے کہ ناجائز بالکل نہیں ہے کوشش جاری رکھیے لیکن ثواب پہنچے گا نہیں۔ اس کے بعد ہم یہ بھی عرض کر چکے کہ ہماری ذاتی رائےہے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ وہ کیا ہے کہ چراغ گل کر کےکمرے میں گمشدہ انگوٹھی کو گلی میں ڈھونڈنا جائز ہے کہ نہیں؟ صاحب بالکل جائز ہے لیکن ملے گی نہیں۔
  5. محسن حجازی

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    جائز نا جائز کی بات نہیں بات ہے کہ ایسا ہو جاتا ہے کہ نہیں۔ یہ دنیا امتحان گا ہ ہے اور ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے توبہ اورعمل کا دروازہ عالم نزع سے پہلے تک کھلا ہے اس سے پہلے جتنی توفیق ہو سکے نیکی کی جائے۔ دیگر یہ کہ ثواب کوئی مادی چیز نہیں قابل پیمائش بھی نہیں کہ صاحب پانچ کلو ثواب تو...
  6. محسن حجازی

    کیا سندھی اور پنجابی فورمس کو علیحدہ کرنا ممکن ہے؟

    یہ بہت ضروری ہے۔ اس کا کچھ بندوبست کیا جائے.
  7. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    ایسا مصرعہ ہم نے بھی ایک بار گھڑ کر ثنا نامی خاتون کو سنایا جو آٹھویں جماعت میں ہماری سنئیر تھیں اور ہیڈ گرل کے عہدے پر فائز تھیں ہمارا سکول بیج اور جوتوں کی پڑتال انہی کے پاس ہوتی تھی۔ تو ہم نے رض کیا کہ : میری ثنا تیرے لیئے ہے۔ کیا ہے کہ: میری ثنا تیرے لئے ہے۔ اس سے پہلے کے خاتون اپنے قدم پوش...
  8. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    حضور ہم جلد حاضر ہوتے ہیں م-م مغل صاحب نے اس دھاگے کو رونق بخشی ہے سو لازم ٹھہر گیا کہ ہم بھی دیوان غالب سے کچھ سرقہ کریں۔ ہمارا مطلب ہے کہ صدقہ کریں۔:grin: damsel آپ سوالات کے جوابات بھی ہم ابھی لکھوا کر لاتے ہیں۔
  9. محسن حجازی

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو محب بھائی! پارٹی کا کیا ہوگا؟
  10. محسن حجازی

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    چلیں جی کیوں کہ صلح صفائی ہو چکی ہے تو دور دور تک کوئی نظر بھی نہیں آرہا تو اس کا سہرا ہم اپنے سر باندھ لیتے ہیں :grin:
  11. محسن حجازی

    انصار عباسی کی شخصیت کا ایک پہلو

    انصار عباسی کی شخصیت کا ایک پہلو: http://www.naitazi.com/2008/02/05/the-beard-the-veil-and-the-enlightened-fools/#comment-5210 میں تو پڑھ کر آبدیدہ ہو گیا۔ کیسے کیسے اللہ کے نیک بندے ہیں۔ تاہم یہ میری ذاتی رائے ہے آپ کا اتفاق قطعی ضروری نہیں۔
  12. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    لو بھلا یقین کہاں کرتے ہیں مروت میں جی جی سر ہلاتے ہیں اندر سے کہتے ہیں بڈھا بڑا چالاک ہے:grin:
  13. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    صرف اسلام آباد کی؟
  14. محسن حجازی

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    جزاک اللہ فیصل اور ظفری بھائی! اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ایمان میں اضافہ فرمائے۔
  15. محسن حجازی

    وہ کون ہے؟

    اور فوج امریکیوں کے ہاتھوں میں ہے کافی حد تک
  16. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    نہیں جناب بادشاہ بلکہ ملکہ تو آپ ہیں۔ فرمائیے مزید کیا حکم ہے چھوٹو کے لیے؟
  17. محسن حجازی

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    پھر جہنم بھی شامل کر لیجئے :grin:
  18. محسن حجازی

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    ویسے پہلے تو بات یہ کہ آپ بہت زیادہ straight forward ہیں۔ آپ کا لہجہ محسوس کر کے مجھے اپنی خالہ یاد آگئیں جو انگلینڈ میں ہوتی ہیں اور مجھے سے صرف سات آٹھ سال بڑی ہیں۔ یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے کہ نیٹ کی دنیا ہے کوئی کسی کی پروا نہیں کرتا۔ یہاں آپ جانے جاتے ہیں اتنا جتنا آپ نظر آتے ہیں۔ اب مجھے...
  19. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    *کوئی ایسا سوال جو آپ سے بار بار کیا جاتاہے ؟ آپ کی عمر کیا ہے؟ آپ اپنی عمر سے زیادہ کیوں نظر آتے ہیں؟ یہ دو سوال ایسے ہیں جنہوں نے میرا بہت پیچھا کیا۔ جب میں انیس برس کا تھا تو انتیس کا نظر آتا تھا اور جب اکیس تک پہنچا تو تینتیس تک نظر آتا تھا۔ اس سلسلے میں چند دلچسپ واقعات پیش کرتا ہوں۔...
  20. محسن حجازی

    اردو محفل (میری نظر میں)

    میرا ابھی کوئی ارادہ نہیں۔ ویسے وہ بھی گئی تو فرق نہیں پڑے گا کہ اب بھی میری آمد رفت کا رنگ ڈھنگ یہ ہے جیسے شادی ہو چکی ہو :grin: بلکہ دو چار ہو چکی ہوں
Top