نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    پھر ہم انٹرویو چھوڑ کر عقد کے لیے حاضر ہو جائیں گے ان کی خدمت میں۔ اتنا امیر سسر کوئی چھوڑتا ہے بھلا؟:grin:
  2. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    نہیں وہ کسی اسما کا کہہ رہی ہیں اسامہ کا تھوڑا ہی کہا ہے۔
  3. محسن حجازی

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    آج کل خاصا مصروف ہوں، میرے ذہن میں کچھ منصوبے ہیں اور خاص طور پر لاہور میں ایک خاتون کے خودکشی کے واقعے کے بعد سے میں خود انہی خطوط پر سوچ رہا ہوں انشا اللہ ضرور اپنے خیالات پیش خدمت کروں گا۔ سب سے بڑا مسئلہ اعتماد کے فقدان کا ہے۔ ہم لوگ ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے۔ میں ذاتی طور پر کچھ کرنے کی...
  4. محسن حجازی

    یہ ہے قادیانی مذہب

    براہ کرم اگر کسی رکن کو کچھ فراغت میسر ہو تو اس کی بی ڈی ایف تیار کر دے۔
  5. محسن حجازی

    کچھ اکیلے پل

    تنہا پل تو مت کہئے کہ پیچھے ہجوم پھر رہا ہے تصویر نمبر دو میں۔;)
  6. محسن حجازی

    خودکش ماں

    لیکن کیسے۔ این جی اوز تو خود فراڈ ہیں
  7. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    جمعے کو باقی جواب آپی جی۔ابھی تو بہت ٹریپ ہوا پڑا ہوں۔:(
  8. محسن حجازی

    خدارا۔۔ خدارا انسانوں کو مت ماریں

    بہت اچھے۔۔۔ میں اابھی صبح ہی یہ والا کالم یہیں پر لگانا چاہ رہا تھا۔ بھول گیا۔ :grin:
  9. محسن حجازی

    ایک قطعہ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھے۔۔۔ کون تنکے چنے ہوا کے لیے ۔۔۔
  10. محسن حجازی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    پہلے بھی چھیڑا تو ہوگا لیکن وہ شایدہماری بھابی نہ بن سکی ہوں؟؟؟ :confused: قدرت کے کاموں میں کون دخل دے سکتا ہے۔:grin:
  11. محسن حجازی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    خاتون سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ عمر خضر عنایت فرمائے مکمل صحت مندی کے ساتھ۔ تاہم اگرآپ پہلے ہی عمر خضر کو پہنچ چکی ہیں تو ہم اس دعا کے خالی جانے پر معذرت خواہ ہیں۔:grin:
  12. محسن حجازی

    !مشہور نستعلیق فانٹس کا موازنہ!

    نفیس نستعلیق بہتر ہے۔ خطاطی کے اعتبار سے بھی بہت آگے ہے۔ اس کے بعد جوہر۔
  13. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    * یہ بتائیں آپ ہیں تو یہان کے پرانے ممبر پھر اتنی کم پوسٹس کیوں ہیں؟ وجہ اول کاہلی و سستی۔ وجہ دوم یہ کہ میں یہاں پر سرکار کے نمائندے کے طور پر آیا تھا اس وجہ سے دوسرے دھاگوں میں کم جاتا تھا۔ * کیا آپ اب بھی شاعری کرتے ہیں؟ کچھ اپنا لکھا اگر ہمارے ساتھ شیئر کریں تو؟ شاعری۔۔۔ اب بنجر دور...
  14. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    تعبیر کے کچھ سوالات بھی ابھی پڑے ہیں، فراغت میں سب کا جواب دیتا ہوں۔
  15. محسن حجازی

    مبارکباد مشاق دوشیزہ

    میرا بھی ہاتھ ہے گو نظر نہیں آئے گا۔ خفیہ ہاتھ ہے۔
  16. محسن حجازی

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    بہت بہت مبارک ہو! ویسے تعبیر ہماری طرح 'سندھی مانو' ہیں :grin:
  17. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    شاید حالیہ امتحانات کے دوران پڑی کیوں کہ پڑھنے کی بجائے الٹے سیدھے پروگرامز لکھنے پر لگا ہوا تھا یا پھر گیمز کھیلنے میں وقت لگا رہا تھا۔ بیلن تو نہیں جھانپڑ کا وار آیاتو ضرور تھا لیکن ہم جھکائی دے گئے :grin:
  18. محسن حجازی

    اردو حروف کا تعدد

    جی ہاں میں نے ایک سادہ سا پروگرام سی پلس پلس میں لکھا تھا وہ پڑا بھی ہوا ہے میں ارسال کر دیتا ہوں اس کی مدد سے میں نے دو سو ایم بی متن میں ترسیمہ جات کے تعدد کی پڑتال کی تھی۔
  19. محسن حجازی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    لیکن حضور کسی بھینس کو کبھی آپ نے فون پر بات کرتے دیکھا؟ یا کسی بھینس کا مجموعہ کلام منظر عام پر آیا ہو؟
  20. محسن حجازی

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    ممکن نہیں۔ ڈرامہ۔
Top