نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    نہ بھئی نہ! ہم لڑکیوں کو چھیڑنے کی ممانعت و مناہی کا پرچار کر رہے ہیں آپ بے زبانوں پر شروع ہو گئیں؟؟؟ :grin:
  2. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    اللہ نہ کرے آپ ہوں نشانے پر نشانے پر ہوں آپ کے دشمن! وہ یہ کہ آپ نے بھی تو بلا ظفری کے گلے ڈال دی تھی اور ورد بھی تجویز فرما دیا تھا۔ :grin:
  3. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    لو جی ظفری بھائی کو تو بچا لیا ہم تعبیر کے غیض و غضب سے۔۔۔:grin: مزید جوابات آج شام۔
  4. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    damsel آپ کے سوالات کے جوابات: * خواتین کی کون سی بات کو آپ ان کی خوبی گردانتے ہیں؟؟ نرم خو اور صلح جو ہوتی ہیں۔ * حضرات کی کون سی بات کو آپ ان کی خوبی گردانتے ہیں؟؟ سخت جان اور محنتی ہوتے ہیں * آخری جھگڑا کس سے کیا اور کیوں؟ یہ یاد نہیں۔ شاید دفتری معاملہ رہا ہو ورنہ باہرتو لوگ بہت...
  5. محسن حجازی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    لیکن ایک سنجیدہ بات کہنا چاہوں گا۔ اور وہ یہ کہ اس قسم کی چھیڑ خانی قطعی طور پر ہرگز ہرگز مناسب نہیں کیوں کہ اس سے گھروں سے نکلنے والی خواتین اور ایسی خواتین جو ملازمت کرتی ہیں، عدم تحفظ کا شکار ہو سکتی بلکہ ہوتی ہیں اور یوں اس میں حوصلہ شکنی کا پہلو ہے۔ یہ میرا ذاتی نکتہ نظر ہے آپ کا متفق ہونا...
  6. محسن حجازی

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    راسخ بھائی میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اس پر جرم ثابت تو نہیں ہوا تھا تو اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ اسے کسی ذاتی عناد کا نشانہ بنایا گیا ہو۔ سننے میں آیا ہے کہ ٹھوکر نیاز بیگ کی پولیس نے تو یہی وطیرہ اپنایا ہوا تھا کہ جسے اٹھانا ہوتا توہین رسالت کا الزام لگا دیتے۔ وللہ اعلم و باالصواب۔
  7. محسن حجازی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    ہائے اللہ۔۔۔ کیوں آپ کے بٹوے میں بھی تو ہوں گی ناں؟؟؟ وہ کدھر ہیں؟
  8. محسن حجازی

    !جوہر نستعلیق کے ساتھ لکھیں!

    فیلڈ تومیری بھی نہیں ہے۔۔۔ :(
  9. محسن حجازی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    کیا پتے کا بات کہی ہے شمشاد بھائی نے۔۔۔ اسی لیے تو میں نے کبھی ایسی غنڈہ گردی کبھی کی نہیں۔ ویسے کرنی بھی نہیں چاہئے۔;)
  10. محسن حجازی

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    میں سمجھتا ہوں کہ انسانیت کے ناطے اس بے چارے کے ساتھ ظلم ہوا کون جانتا ہے کہ اس نے کچھ کہا بھی تھا یا نہیں؟ کل کو آپ کو کوئی چوک میں پکڑ کر ذبح کر دے اسی قسم کے الزام میں؟ پھر مزدورں کی ذہنی سطح بھی آپ جانتے ہی ہیں انہیں کہا کس نے تھا مذہبی بحث کرنے کو؟ اصل بات یہ ہے کہ اگر آپ کسی کو ڈاکہ ڈالتے...
  11. محسن حجازی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    میں نے شمشاد بھائی کو کئی بار چھیڑا :grin: شمشاد بھائی مجھے چھیڑتے ہیں۔ :(
  12. محسن حجازی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    شناختی کارڈ، یونیورسٹی کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ، پرانی رسیدیں، کسی عزیز کے ہاتھ کی لکھی ہوئی تحریریں وغیرہ وغیرہ۔
  13. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    بخدا ایسا نہیں کچھ روز کی مہلت دیجئے۔ یعنی کل اور پرسوں کی۔ انشااللہ جمعہ کے روز حاضر ہو جاؤں گا۔ تعبیر، آپ کے اندیشے بھی بے بنیاد ہیں۔;)
  14. محسن حجازی

    ارباب غلام رحیم کے متنازع بیانات (رپورٹ بی بی سی اردو)

    اسی طرح ایک صحافی کو گالیاں دیتے ہوئے بھی pkpolitics پر ایک ویڈیو آئی ہے۔
  15. محسن حجازی

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    کیا کہہ سکتے ہیں؟ جیو تو ہے ہی سچ کا نمائندہ اور یہ اور وہ۔۔۔۔ بہرطور جو کچھ ہوا اچھا نہیں ہوا۔ اوپر سے ارباب صاحب نے بھی کہہ دیا ہے کہ پنجاب کی حمایت کی سزا مل رہی ہے۔ مجھے تو یہ ایجنسیوں کا کام معلوم ہوتا ہے حملہ کرنے والا شاید سادہ کپڑوں میں خفیہ کا اہلکار ہے ورنہ کسی اور کی تو جرات نہیں...
  16. محسن حجازی

    بوچھی وِد celebrities,

    چہرے چمک نہ رہے ہوتے تو کوئی دھوکہ بھی کھا سکتا تھا۔ فلیش کا قصور ہے۔ پھر اتنے بڑے لوگ ایک ہی سیشن میں ملنے سے بھی شک گزرتا ہے جن میں سے کئی گزر بھی چکے ہوں۔ دخل در معقولات کے لیے معذرت۔
  17. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    تینوں کو تین لفظوں میں بیان فوری کر دیتا ہوں کہ آنکھوں میں اتنا دم تو ہے پھر ساغر و مینا بھی آگے ہے۔ شمشاد:- شفیق، با اخلاق، با مروت تعبیر:- ذہین، شوخ، حاضر جواب/باتونی (میری طرح :grin:) ظفری:- ذہین/دانشور، حساس، باذوق
  18. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    اسلام و علیکم۔ مجھے ہفتہ اتوار بخار رہا اوراس وقت بھی ہے، بادل نخواستہ آفس آیا ہوں کافی مشکل سے۔ جلد تفصیلی جواب دیتا ہوں۔ والسلام۔ محسن۔
  19. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    ہائے اللہ رضیہ کا بھی پتہ چل گیا آپ کو؟؟ :grin: غزل تو اتری اور بس دل سے ہی اتر گئی۔۔۔۔
  20. محسن حجازی

    انٹرویو محسن حجازی

    * پسندیدہ رشتہ اور اپ خو د کو کس رشتے میں بہترین مانتے ہیں بیٹا۔ اور بھائی۔ دونوں رشتوں میں بہتر ہوں *آپ کو اپنی کونسی عادت بہت پسند ہے لوگوں سے اچھی طرح ملتا ہوں۔ *آپ کی اپنی ہی وہ عادت جو آپ کو سخت ناپسند ہو۔ بعض معاملات میں لاپرواہی کرتا ہوں۔ *اپکی کوئی ایسی خوبی جو آپ کے خیال میں اپ کو...
Top