نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    یہ تو مجھے اندازہ تھا ہی کہ ٹیم کے مستقل مزاج ترین افراد میں آپ اوپر اوپر ہیں۔ میں یہ پیغام بالراست طور پر باقی ٹیم کو پہنچانا چاہ رہا تھا، توجہ بھٹکنے سے الفاظ کا چناؤ غلط ہو گیا جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ :shut-mouth: فیسبک گروپ میں غالباً میں پہلے سے موجود ہوں۔ کچھ عرصے سے زیادہ وقت نہیں نکال...
  2. محمد سعد

    سائنس کی دنیا - اردو میں ڈب کی ہوئی کچھ ویڈیوز

    ارے بھائی، ہمت ہارنے سے پہلے کوشش کا حق ادا کر کے تو دیکھیے۔ اتنے کم وقت میں تو کسی بھی نئی ویب سائٹ کا ٹریفک نہیں بنتا جتنے وقت میں آپ نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ ساڑھے چھے سال تو تجسس سائنس فورم کو ہو گئے ہیں، لیکن ٹریفک کو پریشانی بنانے کے بجائے کوشش یہی رکھی ہے کہ معیاری مواد کی مقدار اس حد تک بڑھا...
  3. محمد سعد

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    کیونکہ ہم نے ایسے فانٹس بنانے پر زیادہ کام نہیں کیا جو انگریزی اور اردو دونوں کی اچھی سپورٹ بھی رکھتے ہوں اور آزاد مصدر بھی ہوں جنہیں بغیر کسی قانونی رکاوٹ کے لینکس ڈسٹربیوشنز میں شروع سے شامل کیا جا سکے۔ :bulgy-eyes: یہاں یہ نکتہ اٹھانے پر زیادہ تر یہی جواب ملتا ہے: "مفت تو ہے، پھر کیا فرق پڑتا...
  4. محمد سعد

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    فائدہ نہیں ہے۔ یہ پیکج صارف کے ڈیسکٹاپ ماحول کی فانٹ سیٹنگ میں کچھ بھی نہیں بدلتا جس کی یہاں ضرورت ہے۔ اور فانٹس انسٹال کرنے کے لیے میں مشورہ دوں گا کہ اردوویب کے فانٹ سرور سے مطلوبہ فانٹس ڈاؤن لوڈ کر کے ڈبل کلک کر کے انسٹال کر لیے جائیں۔ اس طرح آپ کو ان فانٹس کے تازہ ترین نسخے بھی مل جائیں گے۔
  5. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    کثیر اللسانی کیبورڈ کے لیے آج کل میرا پسندیدہ Multiling O Keyboard ہے۔ ایک خوبی اس کی یہ ہے کہ کوئی بھی خصوصی اجازتیں طلب نہیں کرتا۔
  6. محمد سعد

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    مجھے نہیں لگتا کہ یہاں زیر بحث مسئلے کے لیے یہ کام کرے گا۔
  7. محمد سعد

    بے لاگ-اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر کتاب کی تقریب رونمائی

    مفصل رپورٹ حاصل کرنے کے لیے 32 ڈالر جمع کرائیں۔ :ROFLMAO:
  8. محمد سعد

    ایک نیا چار پرانے

    ہمم۔۔۔ تو گویا کہ ہمارے پاس یہاں ایک چیلنجر موجود ہیں؟
  9. محمد سعد

    ضرورت برائے انگریزی ٹو اُردو لغت

    گولڈن ڈکٹ کی اپنی ویب سائٹ پر بھی کچھ روابط موجود ہیں۔ http://goldendict.org/dictionaries.php
  10. محمد سعد

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    سسٹم سیٹنگز میں ایک فانٹ کی سیٹنگ ہوتی ہے جہاں آپ طے کر سکتے ہیں کہ انٹرفیس کے مختلف حصوں کا متن دکھانے کے لیے کون سا فانٹ استعمال ہو۔ وہاں کوئی ایسا فانٹ چن لیں جو اردو حروف کو اچھی طرح دکھاتا ہو۔ جیسے گوگل نوٹو سلسلے کے فانٹس ہیں یا پھر ونڈوز والی پارٹیشن سے تاہوما کاپی کر لیں۔
  11. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    چور کی داڑھی میں تنکا۔ :ROFLMAO:
  12. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    زخموں پر نمک چھڑکنا بری بات ہے۔ :bulgy-eyes:
  13. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    نئی گیدڑسنگی تو نہیں ملی لیکن ان تجربات نے سکھایا بہت کچھ ہے۔ :) میں نے تو اپنے بی ایس کے فائنل ائیر پراجیکٹ تک میں پائتھن کو گھسیڑ دیا ہے۔ :LOL:
  14. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    کتنی شاندار یادداشت ہے نا میری۔۔۔ :LOL:
  15. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    چلو اگلی بار ایسے کام کی ضرورت پڑی تو کوشش کریں گے کہ اسے بھی آٹومیٹ کر لیں۔ ;)
  16. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    اب تک کون سی چیز اس میں ہم نے مینول کی ہے؟ ;)
  17. محمد سعد

    ایک نیا چار پرانے

    احباب اس چیز پر شرطیں لگا رہے تھے کہ کون کھا پائے گا۔ میں نے خاموشی سے اچک لیا کہ اتنی سی چیز پر شرط لگانے کی کیا ضرورت۔ ;)
  18. محمد سعد

    ایک نیا چار پرانے

    بات سردی گرمی سے زیادہ یہ ہے کہ میرے پاس ایک یہی "معزز کوٹ" ہے۔ :ROFLMAO:
  19. محمد سعد

    ایک نیا چار پرانے

    اور ہاں۔ سائنس کی ترقی کے لیے آپ سب کی خدمات، بشمول رول پراٹھا، واپسی کی سواری اور گاڑی و دل میں سائیکل کو جگہ دینا، یاد رکھی جائیں گی۔ :D
  20. محمد سعد

    ایک نیا چار پرانے

    میں نے تو ایک ہی موقع پر کیمرا نکالا تھا۔ اس میں بھی قسمت سے ایک ہی تصویر نسبتاً واضح آ سکی ہے۔ :confused:
Top