نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نظام شمسی میں نویں سیارے کے شواہد ملے ہیں: امریکی سائنسدان

    کمیت ہی کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے mass کے لیے۔ اور اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں ذرا مارکیٹنگ بھی کرنا چاہوں گا۔ :D ایک مختصر ملتی جلتی کہانی یورینس اور نیپچون کی دریافت کی http://tajassus.pk/node/344 ;)
  2. محمد سعد

    سطحِ سمندر کی بلندی ناپنے کے لیے مشن روانہ!

    شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ ;)
  3. محمد سعد

    ٹیکنالوجی کا دور ہے تو نابینا افراد کیوں پیچھے رہیں:مطالعے کے لیے سستا ’’ای ریڈر‘‘ تیار!

    اس بات سے البتہ متفق ہوں کہ جب کام کرنے کے مقابلے میں سجاوٹ اور ظاہری صورتوں کی بات آتی ہے تو اس معاملے میں ہماری ترجیحات ٹیڑھی ہیں۔
  4. محمد سعد

    ٹیکنالوجی کا دور ہے تو نابینا افراد کیوں پیچھے رہیں:مطالعے کے لیے سستا ’’ای ریڈر‘‘ تیار!

    یہ اتنا بھی پیچیدہ مسئلہ نہیں کہ حل نہ ہو سکے۔ مسئلے کی جڑ خط کی شکل نہیں، بلکہ عمومی مزاج میں مسائل کو پائیدار طور پر حل کرنے کی خواہش کی عدم فراوانی ہے۔
  5. محمد سعد

    خود سے چلنے والی گاڑیاں: امریکہ میں یکساں قوانین بنانے کا اعلان

    ٹیکنالوجی کی ترقی کے راستے میں قانون سازوں سے بڑی رکاوٹ شاید ہی کوئی ہو۔ :beat-up:
  6. محمد سعد

    غیر معمولی طاقتور سپر نووا ستارے کی دریافت!

    شاید کچھ مزید عرصہ یاد دہانی کراتے رہنے سے چند ایک افراد کو عادت پڑ ہی جائے۔ :)
  7. محمد سعد

    ’برفانی دور ممکنہ طور پر 50 ہزار سال تک ٹل گیا‘

    لگتا ہے آپ کی رہائش کافی عرصے سے کسی گرم ملک میں نہیں رہی۔ وہ بھی ایسا جہاں اے سی (یا اے سی چلانے کی بجلی) جا بجا دستیاب نہ ہو۔ ;)
  8. محمد سعد

    ’برفانی دور ممکنہ طور پر 50 ہزار سال تک ٹل گیا‘

    ہمارے لیے تو بری خبر ہے کیونکہ ہمارے شہر میں گرمی بہت پڑتی ہے۔ :bulgy-eyes:
  9. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    ہاں اتنی سی زحمت تو کی ہی جا سکتی ہے۔ خبر پیسٹ کرنے کے دو سیکنڈ کے ساتھ ماخذ تلاش کرنے کے دو منٹ شامل کر لینے میں حرج ہی کیا ہے۔ :)
  10. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    اس کو کچھ اس انداز میں بھی بیان کیا جا سکتا ہے۔ ایک عمومی اخبار جب سائنس کی خبر لگاتا ہے تو اس کا کردار صرف توجہ دلانے کا ہوتا ہے کہ کوئی دلچسپ کام ہوا ہے۔ اب اگر آپ اس میں مزید دلچسپی لیتے ہیں یا اس پر کہیں گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اصل ماخذ تک تو جانا ہی پڑے گا۔ بصورت دیگر عین ممکن ہے کہ...
  11. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    دونوں کو ساتھ رکھنے میں حرج کیا ہے؟ انسانی ڈرائیور کی موجودگی میں بھی سامنے کی سیٹ پر بیٹھا شخص کسی حد تک معاون ڈرائیور کا کردار ادا کر ہی رہ ہوتا ہے۔
  12. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    ایک اور وجہ بھی ہوتی ہے۔ ٹیسٹوسٹیرون کا حد سے بڑھ جانا۔ :LOL:
  13. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    روز کے ایک دو پیپر بھی تیار کرنے ہوتے ہیں آج کل۔ :beat-up:
  14. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    اتنی زیادہ پوسٹیں پیسٹو گے تو نکل بھاگنے میں ہی عافیت نظر آئے گی۔ :hypnotized1:
  15. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    خاکسار نے خود کئی بار اچھے بھلے انسانوں کے "سافٹوئیر ناکام" ہوتے دیکھے ہیں۔ :LOL:
  16. محمد سعد

    ’گوگل کی خود کارگاڑیوں کوحادثات سے بچانا پڑا‘

    پیدل چلو ماڑا! ٹائر پھٹنے یا انجن میں آگ لگنے کا خطرہ بھی نہیں رہے گا۔ یہ سالا گاڑی تو ہے ہی بے کار چیز۔ ;)
  17. محمد سعد

    آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی سائنسدان جوڑے نے زیرِآب چلنے والے ڈرونزکی کمپنی قائم کرلی

    ہوا میں اڑنے والے روبوٹ کو تو چلو مکھی سے مشابہت کی بنیاد پر ڈرون کہا جاتا ہے۔ لیکن پانی کے اندر چلنے والے روبوٹ کو کس خوشی میں ڈرون بنایا جا رہا ہے؟ کیا اس لیے کہ پاکستان اور افغانستان کے نام کے ساتھ ڈرون کا تڑکا لگانے سے کان کھڑے ہو جاتے ہیں اور خبر زیادہ بکتی ہے؟ :dazed:
  18. محمد سعد

    چینی سائنس دان نے زلزلہ پروف بیڈ متعارف کروا دیا!

    اس خبر کو دیکھ کر میں پہلا شخص تو یقیناً نہیں ہو سکتا جس کے ذہن میں لوگوں کو بیڈ ہلا ہلا کر تنگ کرنے کا خیال آیا ہو۔ :D
Top