نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    Poet Perfect Android

    خیر اس کوآپ ویب سائٹ چلانے کے عمومی دردِ سر کے زمرے میں شمار کر سکتے ہیں۔ جیسے یہ غم کہ سائٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر پر نہیں چل رہی۔ :p
  2. محمد سعد

    Poet Perfect Android

    نوٹو نسخ بہت خوبصورت ہے۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ موقع ملتے ہی اپنے فورم سے نستعلیق ہٹا کر نوٹو نسخ ایمبڈ کر دوں۔
  3. محمد سعد

    Poet Perfect Android

    اس کا مطلب ہے کہ اینڈرائڈ ورژن کے حساب سے فانٹ کی سیٹنگ کو خودکار طور پر ایک ڈیفالٹ قدر دی جا سکتی ہے۔
  4. محمد سعد

    Poet Perfect Android

    اس نکتے پر تھوڑی تفصیل کا بتانا مفید رہے گا۔
  5. محمد سعد

    Poet Perfect Android

    اگر ویب پر ایمبڈ کے نتائج دیکھنے ہیں تو اس کا تجربہ میں نے تجسس فورم پر کیا ہوا ہے۔ اگرچہ موبائل کے لیے نہیں ڈھالا ہوا تھیم کو۔
  6. محمد سعد

    Poet Perfect Android

    نوٹو نستعلیق کے ساتھ تجربات کیے ہیں؟ اس کا حجم کم ہے اور چونکہ گوگل نے ہی بنایا ہے تو غالب امکان ہے کہ اینڈرائد میں اچھے نتائج دے گا۔
  7. محمد سعد

    Poet Perfect Android

    شیخ! سپیشل آفر دے دو کہ جن کو جلدی چاہیے وہ پانچ سو روپے ایزی پیسہ سے بھیج دیں۔ :sinister:
  8. محمد سعد

    دس سال بعد مرگلہ ہلز پر برفباری!

    ہی ہی۔ میں نے جامعہ کے مین کیمپس سے برف سے ڈھکی پہاڑیاں دیکھی تو تھیں اس دن۔ کچھ دیر کو خیال آیا کہ شاید برفباری ہوئی ہے۔ پھر خود ہی اس خیال کو جھٹک کر اپنے کام میں مشغول ہو گیا کہ اس علاقے میں برفباری؟ بعد میں دوستوں کی زبانی معلوم ہوا کہ واقعی برف پڑی تھی۔ :bulgy-eyes:
  9. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    میرا نہیں خیال کہ اس طرح کا رویہ رکھ کر کوئی دعویٰ کر سکتا ہے کہ وہ لوگوں کو زیادہ جاننے کی جستجو کی دعوت دے رہا ہے۔ :wilt: یہاں پر مذہب کا ذکر بیچ میں نہیں آیا تھا۔ بہتر تھا کہ زبردستی اسے بیچ میں نہ لایا جاتا۔
  10. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کیونکہ آپ اپنی سمجھ کے معیار سے مطمئن ہیں۔ طبیعیات یا کوئی بھی بنیادی سائنس صرف انہی کے لیے پرکشش ہو سکتی ہے جو اپنی سمجھ کے معیار سے مطمئن نہیں۔ ;)
  11. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    نیک خیال ہے۔ پھر کل تک اس بارے میں کچھ معیاری لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :)
  12. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    کوئی دلچسپ موضوع سوچتا ہوں جس پر زیادہ بات بھی نہ ہو رہی ہو۔ :)
  13. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    ایک سوال میرا بھی ہے۔ کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ سائنس کے حصے کو تھوڑی عزت دی جائے اور سوال و جواب کو ایک باقاعدہ عادت بنایا جائے، اور ہر سوال پر اپنے الگ دھاگے میں بات کی جائے بجائے سب کچھ ایک جگہ اکٹھا کر کے سوچنے کے کہ بڑا تیر مار لیا؟ :wilt:
  14. محمد سعد

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    معیار حرکت کی بقاء، یا conservation of momentum کو بیچ میں لا کر دیکھیے۔ شاید تصور کرنے میں آسانی ہو۔
  15. محمد سعد

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    ایک اور شارٹ کٹ بتا دوں ان لمحات کے لیے جب آپ کو لازمی کمانڈ لائن سے گزارا چلانا ہو اور انٹرنیٹ دستیاب نہ ہو۔ apropos کمانڈ کو کوئی کی ورڈ دے کر آپ اس کی ورڈ کے متعلق تمام کمانڈیں دیکھ سکتے ہیں۔ مثلاً آپ کو پارٹیشنوں کے متعلق کچھ کرنا ہو تو۔۔۔ [saad@hal9000 ~]$ apropos partition addpart (8)...
  16. محمد سعد

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    عام طور پر آپ کو کمانڈ استعمال کرنے کا غم ہی نہیں کرنا پڑے گا تو یاد رکھنے کی ضرورت تو دور کی بات۔ البتہ جب ضرورت پڑ جائے تو مدد لینا کافی آسان ہے۔ فرض کریں آپ کی مطلوبہ کمانڈ dir ہے۔ ایسے میں dir --help لکھ کر چلانے سے مختصر طریقہ استعمال سامنے آ جائے گا۔ man dir چلانے سے ایک مفصل دستاویز کھل...
  17. محمد سعد

    ’فلک پر جشن‘، پانچ سیاروں کی صف بندی !

    موسم دیکھا ہے باہر؟ :ROFLMAO:
  18. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    کافی عرصہ ہو گیا اس لڑی کو شروع کیے ہوئے اور ترقی صفر۔ :D خیر۔ اس کی یاد ایسے آئی کہ بی ایس کے فائنل ائیر پراجیکٹ کے حوالے سے کوانٹم انفارمیشن تھیوری میں تھوڑا ہلکا پھلکا سیمولیشن کا کام کر رہا ہوں۔ تکمیل کے بعد تھوڑی کانٹ چھانٹ کر کے گٹ ہب پر ڈالنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ :)
  19. محمد سعد

    نظام شمسی میں نویں سیارے کے شواہد ملے ہیں: امریکی سائنسدان

    نوٹو نستعلیق۔ اگرچہ تھیم کو موبائل دوست بنانے پر ابھی کام کرنا ہے۔
Top