نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    امریکہ بہادر

    امرتا پریتم کا ایک شعر یاد آتا ہے ۔ ۔ ۔ اک دھی روئی سی پنجاب دی ، تو لکھ لکھ مارے بین اج لکھاں (لاکھوں) دھیاں روندیاں نے ، کنہوں وارث شاہ کہن اور ویسے تو ہر روز ہمارے دیس میں غیرت کے نام پر قتل کئے جاتے ہیں ، اب اگر اس قوم میں کوئی نہ اٹھا تو پھر ہم سب ۔ ۔ ۔ بے غیرت ہونگے ۔ ۔ ۔ سچ مچ...
  2. اظہرالحق

    کراچی وائرلیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم از مصطفی کمال

    1۔ صرف ان علاقوں کے نام بتا دیں جہاں پر "مانیٹرنگ" ہو رہی ہے 2۔ نائن زیرہ پر ایسا کمانڈ اینڈ کنٹرول آج سے پندرہ سال پہلے موجود تھا ، جو شاید آج بھی ایک "تہ خانے" میں موجود ہے 3۔ اس کنٹرول سسٹم کے چلانے والوں کی ہسٹری بہت سارے تھانوں میں موجود ہے ۔ ۔ ۔ دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے...
  3. اظہرالحق

    آپ کی رائے میں صدر مشرف کو مزید رہنا چاہیے یانہیں ۔

    بالکل رہنا چاہیے ، پاکستان کو ان جیسے جدید اور "کھُلے ڈھلے " رہنما کی اشد ضرورت ہے ، اور اس لیڈر کی بھی جس سے اللہ ، آرمی ، امریکہ اور آصف زردراری خوش ہوں ۔ ۔ ۔
  4. اظہرالحق

    وکلا کی ناکام تحریک

    ایک بات جس کا آپ سب بھول گئے کہ اس لانگ مارچ کی اچھی بات یہ تھی کہ چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر سمیت جو لوگ آئے تھے وہ صرف پاکستانی بن کہ آئے تھے ۔۔ ۔ اس کا مطلب (اگر کوئی سمجھے تو ) یہ ہی ہے کہ قوم میں ابھی بھی اتحاد باقی ہے ۔ ۔ ۔ اور پاکستانی کی پہچان ہے ۔ ۔۔ جو اس لانگ مارچ نے بتائی اور یہ...
  5. اظہرالحق

    جا مشرف جا

    اک اک دل کی ہے یہ صدا جا مشرف جا ،جا مشرف جا رب سے بس ہے یہ دعا جا مشرف جا ، جا مشرف جا عزت نہی ہے راس تجھے کوئی نہ ڈالے گھاس تجھے بس اک بُش ہے دنیا میں جو دیتا ہے آس تجھے تو بھی اب امریکا جا جا مشرف جا، جا مشرف جا تیرا بُت اب ٹوٹ چکا ہے دور ہیں جنہوں نے پوجا ہے انجام...
  6. اظہرالحق

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    کچھڑی نئی پکائے گا آگ نئی لگائے گا کرسی سے چپکائے گا مشرف یوں نہ جائے گا الیکشن ہوں یا سلیکشن ہو ایکشن ہو یا ری ایکشن ہو پبلک چیخے یا چُپ ہو جائے ٹوٹا چاہے ہر اک کنکشن ہو یہ جہاں ہے وہیں رہ جائے گا مشرف یوں نہ جائے گا بُش کا تو ساتھی ہے یہ پاجیوں سے بڑا پاجی ہے یہ شرم و...
  7. اظہرالحق

    امریکہ کے نام!

    یار مجھے گرین کارڈ چاہیے اب ۔ ۔۔ بھئی جب حکومت ہی امریکہ کی ہے ۔ ۔ تو گرین کارڈ تو ملنا ہی چاہیے نا!!!!
  8. اظہرالحق

    شارجہ کی کچھ ادبی محافل

    پچھلے کچھ دنوں سے شارجہ کی کچھ ادبی محافل میں جانے کا موقع ملا اور ایک محفل اپنے گھر پر بھی ہوئی ، تو سوچا کہ آپ کے ساتھ اپنا یہ تجربہ بھی شئیر کیا جائے - پچھلے جمعے کو میرے گھر پر ایک محفل ہوئی ، جس میں مہمان خصوصی بھارت سے آئے ہوئے اردو اکیڈیمی کے جنرل سیکریٹری جناب اقبال مسعود تھے ، اقبال...
  9. اظہرالحق

    راگ می اپ - عدنان سمیع خان

    جب عدنان سمیع پاکستان میں تھے اس زمانے میں انکا ایک البم آیا تھا جسکا نام تھا "ابسٹریکٹ" ، یعنی مجرد ، اسی البم سے ایک خوبصورت سازینہ (یہ پورا البم سازینوں کا ہی ہے) جسکی بنیاد "راگ ٹوڈی" ہے کچھ استاد لوگ اسے "میاں کی ٹوڈی" بھی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ جدید آلات موسیقی اور خاص کر ڈرمنگ کا استعمال بہت...
  10. اظہرالحق

    تین مزاحیہ گانے

    ایک وقت تھا جب پاکستانی فلموں میں ایک مزاحیہ گیت ضرور ہوتا تھا ، اور وہ مزاح بھی ایسا کہ سب لوگ اس سے انجوائے کرتے تھے ، وہ نذر ہوں یا منور ظریف ، لہری ہوں ، یا ننھا اور رنگیلا سب کا اپنا اپنا انداز تھا ۔ ۔۔ ایسی ہی کچھ فلموں سے گیت آپکے لئے خاص طور پر ۔ ۔ اپنی آڈیو لائبریری سے ۔ ۔ ۔ پہلا...
  11. اظہرالحق

    تنہا ہوں میں

    تحسین جاوید ایک خوبصورت آواز کے مالک ہیں ، انکے کتنے ہی گیت عوام میں مقبولیت حاصل کرچکےہی ، ایک بہت ہی منفرد گیت پیش کر رہا ہوں ، جسے سن کر تحسین کو بے ساختہ داد دینے کا دل کرتا ہے ، گیت صابر ظفر کا ہے ، اور خوبصورت دھن کے خالق ہیں جاوید اللہ دتہ ۔ ۔ ۔ اور یہ گیت بھی نیٹ پر پہلی بار اردو...
  12. اظہرالحق

    خوب ہمارا ساتھ نبھایا

    ڈائنلوڈ کر لیں ۔ ۔۔ اور پھر آسانی سے سن سکتے ہیں
  13. اظہرالحق

    خوب ہمارا ساتھ نبھایا

    ارشد محمود ایک ہمہ سفت انسان ہیں ، چاہے وہ شعیب صاحب کا گپ شپ ہو یا آنگن ٹیڑھا میں بھائی جان کا کردار ایک اچھا اداکار ضرور نظر آتا ہے ، مگر ارشد کی ایک بڑی پہچان انکی ترتیب کردہ موسیقی ہے ، کراچی ٹی وی سے نشر ہونے والے کتنے ہی ڈراموں میں انکا بیک گراؤنڈ بہت ہی اثر انگیز تھا ، تنہایاں ، احساس ،...
  14. اظہرالحق

    ساتھی جو بچھڑے وہ پھر ملے نا

    صابر ظفر کا لکھا یہ خوبصورت گیت جسے حبیب ولی محمد اور ٹینا ثانی نے گایا ہے موسیقی نثار بزمی کی ہے اور یہ صرف اردو محفل کے لئے ہے ، مجھے یقین ہے کہ یہ گیت آپ کو کہیں اور نہیں ملے گا ۔ ۔ ۔ tina sani habib wali mohammad sathi jo bichray.mp3 - 12.49MB اگر کوئی دوست کسی ایسی ویب سائٹ کا بتا...
  15. اظہرالحق

    یوسف کو صدا

    میرا ایک مضمون جو چاہ یوسف سے صدا کے تناظر میں‌ لکھا گیا ہے ------------------------------------------------------------------------ شاید چاہ یوسف سے جو صدا ابھری تھی وہ قافلے نے سُن لی ، اور اس قافلے نے اس یوسف کو آج اپنا حاکم بنا دیا ۔ ۔ ۔ آج جمہوریت کی زلیخا نے اس یوسف کو رجھانہ شروع کر...
  16. اظہرالحق

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    میں نے تو ان سے کہا تھا کہ الف سے شروع کریں مگر کیا کروں وہ استاد بڑے غلام علی ہیں نہ استاد چھوٹے غلام علی بلکے استاد درمیانے غلام علی ہیں لہذا اب نہ اے سے اور نہ زی سے بلکے شی سے اوہ سوری میرا مطلب ہے کے شین سے ہی ۔ ۔ ۔ ویسے فکر مت کریں اگر اے سے شروع کریں گے تو ہی آتے چلیں گے ، ویسے وائی...
  17. اظہرالحق

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    اب بابا جی کہنا ہے کہ ۔ ۔۔ مخدوم صاحب شاہ جی کہلاتے ہیں اسلئے انکا نام ش سے شروع ہوتا ہے ;)
  18. اظہرالحق

    نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

    جی ہاں ۔ ۔ بابا کی ب ش گوئی کے مطابق وزیر اعظم کا نام "ش" سے شروع ہو گا ۔ ۔۔ اب کافی دیر سے سوچ رہا ہوں کہ ش سے کون کون ہو سکتا ہے ۔ ۔ کہیں "شارٹ کٹ عزیز" تو نہیں ؟؟؟ آپ بھی سوچیں اور بتائیں ۔ ۔ ۔
  19. اظہرالحق

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت علی بڑی ہمت ہے بھائی ۔ ۔ زرداری کا نام نہیں لکھا ;)
  20. اظہرالحق

    اسلام آباد میں دھماکہ

    مجھے تو اکثر مہوش اور انکی سوچ رکھنے والوں لوگوں کی باتیں سن کر ایسا لگتا ہے کہ شاید اسلام کا خاتمہ ہوا ہی چاہتا ہے ، ظاہر ہے جب مسلمان لڑ لڑ کر آپس میں یا کسی کے ساتھ ختم ہو جائیں گے تو اسلام کا نام لیوا کون ہو گا ؟؟ ویسے جو اللہ نے کہا ہے کہ اسلام کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور تفرقے میں مت...
Top