نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    لاہورمیں بم دھماکے

    ہمت علی ، میرے جاننے والوں میں تین لوگ ایسے ہیں جنہوں نے صرف نیٹ پر اسلام کے بارے میں جانا اور کنورٹ ہوئے ، ایک نیوزی لینڈ سے ہیں ، ایک برطانیہ سے اور ایک آسٹریلیا سے ہیں ۔ ۔ ۔ وہ آج بھی کسی نہ کسی فورم پر اپناآپ بتا رہے ہوتے ہیں خاصکر ummah.com پر آپ کو کافی کچھ مل جائے گا ۔ ۔ ۔ بات ورچوئل...
  2. اظہرالحق

    ایم کیو ایم۔۔۔۔کچھ نہیں بدلا

    آج کی ایک خبر یہ بھی ہے کہ ایم کیو ایم کے مطابق کراچی کا امن تباہ کرنے کے لئے اسلحہ جمع کیا جا رہا ہے ، کون کر رہا ہے ۔ ۔۔ کیسے کر رہا ہے یہ بھی ایم کیو ایم کو پتا ہے ، یہ بیان ہی انکے مستقبل کے عزائم کا نظارہ دکھا رہا ہے ۔ ۔ ۔
  3. اظہرالحق

    لاہورمیں بم دھماکے

    ساجد مایوسی کفر ہے اور ہم کافر نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ حالات کیسے بھی بدتر کیوں نہ ہو جائیں ہمیں ۔ ۔ ۔ مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔ ۔ ۔ ہمارے وطن کا المیہ ہی یہ ہے کہ ہم سے ہر ایک دوسرے سے بڑا اور سچا مسلمان ہے ، اور محب وطن ہے ۔ ۔ مگر سچی بات تو یہ ہی ہے ۔ ۔ کہ آج ہمیں موقعہ ملے ہم ۔ ۔ پاکستان...
  4. اظہرالحق

    لاہورمیں بم دھماکے

    میں صرف اس جہاد کی دعوت دینے والوں کی بات کروں گا جن کا خیال ہے کہ جہاد صرف گھٹنوں سے اوپر پانچوں والی شلوار پہن کر اور لمبی داڑھی بڑھا کر اور پانچ وقت کی نمازیں پڑھ کر ۔ ۔ بندوق اٹھا کر اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر ۔ ۔ ۔ اپنے ہی کلمہ گو بھائی کو مار کر کیا جاتا ہے ۔ ۔ یہ جہادی کبھی اس بات...
  5. اظہرالحق

    لاہورمیں بم دھماکے

    ساجد ، آپ کو شاید علم نہیں کہ ہمیں کتنی مشکل ہوتی ہے جب پاکستان میں کچھ ہوتا ہے ، اپنوں کی خیر خیریت معلوم کرنے کے لئے اسی وقت فون کرتے ہیں ۔ ۔۔ سارا دن رات ٹی وی کے آگے بیٹھے رہتے ہیں ۔ ۔ ہم باہر رہنے والے ۔ ۔ ۔جسم تو ادھر رکھتے ہیں مگر دل و جاں پاکستان میں ہی اٹکا رہتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔اور ہاں...
  6. اظہرالحق

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    دل تو کرتا ہے کہ اجمل انکل کی بھیجی ہوئی تصویر پوسٹ کردوں مگر کیا کروں سیلف سنسر اجازت نہیں دے رہا :(
  7. اظہرالحق

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    محسن ۔ ۔ آپ واقعٰی ہی حجازی ہو رہے ہیں :) بس یہ ہی ایک وجہ ہے جس سے سب مخالف قوتوں کو ڈر ہے ، کہ جب ہماری باری ہے تو ۔ ۔ ہم معاف کر دیں گے ۔ ۔ اور یہ لوگ شرمندگی سے منہ چھپائیں گے ۔ ۔ ۔ کسی بھی انسان کی سب سے بڑی شکست اسکا اپنے آپ سے ہارنا ہوتا ہے ۔ ۔ اور اپنے آپ سے یہ اقوام ہارنا...
  8. اظہرالحق

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    اور امریکہ ہمارا دانا دشمن ہے ۔ ۔ ۔؟؟؟؟؟ اور رہی بات نادان دوست کی ۔ ۔ ۔ تو مشرف کیا نادان دوست نہیں ؟؟ جسکی نیک نیتی نے ہمیں ایک آتش فشانی دھانے پر لا کھڑا کیا ہے ۔ ۔ میری اس بات کو طنز مت سمجھیے گا کیونکہ میں بھی آپ کی ہی طرح ۔۔ OSP یعنی اوور سسپیکٹڈ پاکستانی ہوں ۔ ۔ ہم او ایس پیز...
  9. اظہرالحق

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    میں صرف افتخار چوہدری کے بارے میں ایک بات کرنا چاہوں گا ، چلیں وہ شخص مغرور اور بُرا سہی ، مگر مسلہ اُس شخص کا نہیں اس عہدے کا ہے جسے جب بھی کوئی چاہے الزام لگا کر ہٹا دے ، صرف ایک ایگزیکیٹو آرڈر سے ؟؟؟ آپ کو شخصیات پر اعتراض ہو سکتا ہے مگر اس عہدے کی عزت پر نہیں ۔ ۔ دیکھیے قانون میں ججز کو...
  10. اظہرالحق

    تارا ۔ ۔ چاند پر

    ارے چونک گئے ، تارا کیسے چاند پر جا سکتا ہے ۔ ۔ مگر دیکھ لیں جی جا رہا ہے ۔ ۔ اور یہ تارا وہاں لے کر جا رہے ہیں "عادل جعفری" ۔ ۔ اور یہ عادل جعفری کون ہیں ۔ ۔ یہ ہیں جی "تارا انرجی ٹیکساس " کے چیف ایگزیکیوٹیو ۔ ۔ ۔ ۔ جی ہاں یہ ان دس کمپنیوں میں سے ہیں جو لے کر جا رہیں ہیں اپنی اپنی...
  11. اظہرالحق

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    ایک خواہش ہی ہے مگر ۔ ۔ شاید یہ کبھی بھی پوری نہ ہو کاش ہماری صفوں میں "میر جعفر" اور "میر صادق" نہ ہوں ۔ ۔ تو امریکہ کیا اس سے بڑی طاقتیں بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں ۔ ۔ ہمارے اپنے لوگ ۔ ۔ ۔امریکی ہونے میں فخر مسحسوس کرتے ہیں ۔ ۔۔ اگر امریکہ کو عوام کا فیصلہ پسند ہوتا تو کبھی بھی...
  12. اظہرالحق

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    عوام تبدیلی اس لئے چاہتے ہیں کہ ، جو بھی حکمران بنتا ہے وہ ایک سال کے بعد ہی عوام سے اور عوامی مسائیل سے منہ موڑ لیتا ہے ، اور عوام جب اس سے مایوس ہو جاتے ہیں تو پھر دوسری طرف دیکھنے لگتے ہیں‌، کیونکہ ہمارے ہاں لیڈرشپ صرف طبقہ اعلٰی سے ہی آ سکتی ہے یا پھر اسٹیبلیشمنٹ اور پارٹی پاور کسی کو بھی...
  13. اظہرالحق

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    یار لوگو ۔ ۔ ۔ گَل مکدی اے مکاندا کیوں نئیں‌؟ مشرف چھوڑ کہ جاندا کیوں نئیں ؟؟ آپے شرم اے کھاندا کیوں نئیں ؟؟؟ چاچا چھوڑ کہ جاندا کیوں نئیں؟؟؟؟
  14. اظہرالحق

    الیکشن کے نتائج

    مشرف نے چاہا تو ۔ ۔ پانچ دن میں بھی زندہ ہو سکتی ہے یہ ۔ ۔۔ کیسے ؟؟ آسان سی بات ہے ، عدالت (مشرف کی اپنی بنائی ہوئی ) یہ فیصلہ دے دے کہ وہ اسمبلی برقرار رہنی چایہے پچھلی والی ، تاکہ مشرف کو "برقرار" رکھا جا سکے ۔ ۔ ۔ ۔۔ کیا خیال ہے :grin:
  15. اظہرالحق

    ہمارا پیارا پاکستان

    کافی عرصہ پہلے جب صرف پی ٹی وی ہوتا تھا ، نئے نئے گروپ آ رہے تھے ، جنکے لئے ایک پروگرام تھا ۔ ۔ ۔ینگ ترنگ ۔ ۔ اس پروگرام کا یہ گیت الیکشن کے دنوں میں بہت سنتا رہا ۔ ۔ گاڑی میں ۔ ۔ اور اب جب رزلٹ آ گیا ہے ۔ ۔ تو اور اچھا لگا ۔ ۔ سوچا آپ سے شئیر کر لوں ۔ ۔ امید ہے آپ اسے ضرور گنگنائیں گے...
  16. اظہرالحق

    اوراب عاصمہ جہانگیر۔۔۔۔

    بھائی صاحب منٹو ایک اچھا لکھاری تھا ، اور اسنے جو لکھا وہ ان حالات کی وجہ سے لکھا جو تقسیم کے وقت پیش آئے ۔ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ جیسا افسانہ بھی ایسے حالات میں ہے ۔ ۔ ۔ ہر چیز پر تبصرہ کرنے سے پہلے اسکا سیاق و سباق ضرور دیکھ لیا کریں ۔ ۔ ۔
  17. اظہرالحق

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    میرے خیال میں سائیکل آوے ای آوے ۔ ۔ چاہے پنکچر ہو کر آئے ۔۔ ۔ ۔ یا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے بعد آئے ۔ ۔ کل رات کو مجھے ایک ایس ایم ایس ملا ہے سوچا آپ سے شئیر کر لوں "الیکشن کی دعا" یا الہی کتاب کو لائبریری میں رکھ شیر کو جنگل میں رکھ تیر کو کمان میں رکھ سائیکل کو دوکان میں رکھ اور...
  18. اظہرالحق

    کیا آپ ووٹ دینگے؟

    میرے خیال میں خیال ایک سچے پاکستانی ووٹر کے خیالات ایسے ہی ہیں ۔ ۔ ۔ جو سیاست کو "چالبازیوں" اور "شعبدہ بازیوں" کی باتیں سمجھتا ہے ۔ ۔ مگر سیاست کو خدمت سمجھنے والے کو کبھی ووٹ نہیں دے گا ۔ ۔ ۔ نواز شریف کے بارے میں ایک دفعہ کسی نے کہا تھا ، کہ بی بی اور "گنجے" میں صرف ایک بڑا فرق ہے ،...
  19. اظہرالحق

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    جی جی فواد جی بجا کہ ارشاد فرمایا ۔ ۔ ۔ ایک بیان جو آپ لکھنا بھول گئے ۔ ۔ حضرت بُش کا ہے جس میں انہوں نے نواز شریف نام کے کسی لیڈر کو جاننے سے انکار کیا ہے ۔ ۔ ۔ اس سے اس ملک کے "سیاسی" معملات میں انکی "عدم دلچسپی" پتہ چلتی ہے ۔ ۔ ۔ باقی ۔ ۔ ہماری قوم کی اپنی غلطیاں اتنی ہیں کہ ہمیں...
  20. اظہرالحق

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ویل ڈن ۔ ۔ زرقہ ۔ ۔۔ مزہ آ گیا ۔ ۔۔ مگر کیا کریں ۔ ۔۔ مجھے آج امریکی گرین کارڈ مل جائے ۔ ۔ تو میں تو ۔ ۔ امریکہ کے لئے ۔ ۔ اپنے سارے جذبے قربان کر سکتا ہوں ۔ ۔ بس یہ ہی ایک خامی ہے ۔۔ ہم مسلمانوں میں ورنہ ۔ ۔۔ چہ پدی چہ پدی کا شوربہ ۔ ۔ ۔
Top