نتائج تلاش

  1. اظہرالحق

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    یا الہی تیرے "معصوم" بندے کدھر جائیں ۔ ۔ فواد نے امریکی نقطہ نظر بہت وضاحت سے پیش کیا ہے ، جبکہ ہمت علی کے جوابات مبہم ہیں ۔ ۔ مسلہ پھر وہیں آتا ہے کہ بنا جذبات کے اعداد وشمار کی مدد سے جواب دئیے جائیں تو اسے مانا جائے ۔ ۔ (ویسے آپس کی بات ہے ہماری پاکستانی حکومتیں اعداد و شمار کی سیاست میں...
  2. اظہرالحق

    پاکستان میں جمہوریت یا اسلامی نظام

    میرے خیال میں ہم عمل سے زیادہ مکالمے پر زور دے رہے ہیں ، ہم ایک دوسرے کا حقیقی ساتھ دینے کی جگہ ۔ ۔ ۔ ایک دوسرے کی تخلیقی تحریریں پڑھنے اور اس پر سر دھنے کے سوا کچھ نہیں کر رہے ۔ ۔ ہمارے الفاظ اب کسی سٹکام کے ڈائلاگز بن کہ رہ گئے ہیں ۔ ۔ جسمیں ایک ڈائلاگ کے بعد کتنے ہی BANGS بجتے ہیں ۔ ۔ ہم...
  3. اظہرالحق

    اب بھی موقع ہے

    آپ نے شاید "بینجو ملنگ برادرز" کی قوالیاں نہیں سنیں ۔ ۔ ۔ یا الہٰی مجھے اسمبلی کا جمعدار بنا ۔ ۔ یا پھر لیڈر ہوں جیب میری زنبیل ہے پیٹ ہے میرا بھرتا نہیں کھا کھا کر ویسے یہ اعداد و شمار کا کھیل اچھا ہے آپ کو مشیر خزانہ (بھرا ہوا) بنایا جا سکتا ہے ۔ ۔ ;)
  4. اظہرالحق

    کیا یہی مستقبل کے وزیر اعظم ہوں گے؟

    تعلیم ۔ ۔ کیسی تعلیم ۔ ۔ گریجویٹ اسمبلی نے کیا کیا ، تعلیم اگر اسکول والی تعلیم ہے تو بھائی وہ انسان کو انسان نہیں بنا پا رہی ۔ ۔ تعلیم نہیں تربیت کی ضرورت ہے ۔ ۔۔ اور جب تک آپ اپنے استاد کو ادب کا مقام نہیں دیتے ۔ ۔ ۔اس وقت تک کچھ نہیں ہو سکتا ہماری تو روایت بن گئی ہے کہ اگر پڑھ لکھ کر...
  5. اظہرالحق

    ووٹر فہرستوں کی آؤٹ سورسنگ اور اوپن پیڈ

    جی ہاں بالکل احتجاج کرنا چاہیے ، ہمارے ہاں یہ روایت تو عام ہی ہے کہ دکھ اٹھائے بی فاختہ اور کوے انڈے کھائیں ۔۔ ۔ مگر نبیل کے ویب پیڈ سے کریڈٹ ختم کرنا نہ صرف اخلاقی بلکہ پیشہ ورانہ بدیانتی ہے ۔ ۔ ویسے الیکشن کمیشن ۔ ۔ عوام کی کہاں سنے گا ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟ نبیل اور ہمیں چاہیے کہ ڈائریکٹ مشرف سے...
  6. اظہرالحق

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    یار یونس صاب اتنا بھی تو سچ نہ بولیں ۔ ۔ ۔ ہاضمہ خراب ہو جائے گا ۔ ۔ ۔ ویسے بھی ہمیں سب پتہ ہے کہ قرآن کیا کہتا ہے اور ہم کیا کرتے ہیں مگر کیا کریں ۔ ۔ ۔ ہم سے زیادہ نیکو کار اور پرہیز گار کوئی نہیں اور ۔ ۔ ۔ سارا قصور ہی ۔ ۔ ۔ ان کا ہے جنہیں ۔۔ ہم "اپنا" کہتے ہیں ۔ ۔
  7. اظہرالحق

    وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    بھئ ہم مجبور اور بے کس مسلمان کر بھی کیا سکتے ہیں ، جبتک طاقت نہیں‌ہو گی کچھ نہیں‌کر سکتے ، ابھی تو اسی برس ایک فلم بھی ریلیز ہو رہی ہے ہالینڈ میں ۔ ۔ ہم کیا کر لیں گے ۔ ۔۔؟؟؟ پٹیشن پر پہلے بھی کسی نے کبھی سنا ہے ، جو اب سنے گا ۔ ۔ مظاہروں اور مقالموں پر کیا اثر ہوا کچھ نہیں ۔ ۔ نا تو پھر...
  8. اظہرالحق

    کیا یہی مستقبل کے وزیر اعظم ہوں گے؟

    یہ تو بے چارہ کچھ بھی نہیں ۔ ۔ ۔ ہم نے یخییٰ جیسے صدر بھی رکھے ہیں ، اور پنکی کا بیٹا تو وہ ہی کر رہا ہے جو اسکی تربیت تھی ۔۔ ۔ کاش کوئی ان لوگوں کو ادھر دبئی میں دیکھ پاتا تو پھر سمجھتا مگر زینب نے صحیح لکھا ہے ، کہ ہم بہت جلد بہت کچھ بھول جاتے ہیں ۔۔ ۔ اور اس بھولنے کی سزا تو مل ہی رہی ہے...
  9. اظہرالحق

    یہ جھکی جھکی نگاہیں!

    زینب بی بی ، اب کیا کریں پاکستانی ہیں ہم ، جب تک مرچ مصالہ نہ لگے ۔ ۔۔ خبر ہضم نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی پتہ نہیں کیوں میں روشن خیال نہیں ہو پا رہا ۔ ۔ شاید کسی نے طالبان کا انجیکشن لگا دیا ہے :confused:
  10. اظہرالحق

    یہ جھکی جھکی نگاہیں!

    ارے آپ نے تو مجھ سے بھی زیادہ "غور" کیا ہے تصویر پر :cool:
  11. اظہرالحق

    امریکی انتخابات اور پاکستانی کالم‌نگار

    ڈرنا ہی چاہیے بھائی ۔۔ ۔ اب لاٹھی انکے پاس ہے :grin: ویسے نیر زیدی ایک باخبر بندہ ہے ، مگر زیک کا پوسٹمارٹم اچھا ہے ، سوائے انگریزی کے مشٹیک کے ۔ ۔ کیونکہ ہم انگریزوں سے ایک اور طرح سے بھی بدلا لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ انگریزی غلط بول کہ ;) اور ہاں زیک کی ایک بات پر اعتراض تو ہمیشہ رہے گا کہ وہ...
  12. اظہرالحق

    یہ جھکی جھکی نگاہیں!

    اب اس پر کیا تبصرہ کروں ۔ ۔ ۔ آپ ہی کچھ کہ دیں ۔ ۔ ۔ اور ایسا دیکھنے کو دوبارہ کب ملتا ہے ؟
  13. اظہرالحق

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    دوستو کہا جاتا ہے کہ جب تک اپنا گھر نہ جلے پتہ نہیں چلتا کہ دکھ کیا ہوتا ہے اور جب تک بھوک میں روٹی نہ ملے ۔ ۔ اس وقت تک دوسرے کی بھوک کا احساس نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ مگر ہم پاکستانی قوم نے ان تمام مفروضات کو غلط کر کہ بتا دیا ہے ۔ ۔ ۔ اور ایمان اتحاد اور تنظیم کے جو معنٰی ہم نے دنیا کو دیئے ہیں وہ...
  14. اظہرالحق

    صدر پرویز مشرف کے متعلق اصل آئین کی رائے

    دوستو یہ تو انگریجی میں ۔ ۔ ۔ ماڑے کو تو اے جبان نئی آوے ۔ ۔ ماں کیا کروں؟؟
  15. اظہرالحق

    فرق صاف ظاہر ہے

    جی ہاں اب تو کشتیاں بھی چلنے لگی ہیں آج کا گلف نیوز دیکھ لیں ۔۔ ۔ ہم نے کوشش کی تھی آفس جانے کی مگر ہمارا علاقہ "منصورہ" (لاہور والا نہیں شارجہ والا) بالکل ڈوب گیا ہے ۔ ۔ ۔ اپنی چھوٹی سی گاڑی ہے ، بلیلا ۔ ۔ اب اس میں کروز شپ کا کوئی آپشن نہیں ہے ورنہ ۔ ۔ ہم بھی تیرنے کا مزہ لیتے ۔۔ ۔ چھوٹے...
  16. اظہرالحق

    فرق صاف ظاہر ہے

    ہمارے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہے ۔ :( ہم آج بھی آفس میں موجود ہیں ، چلو میں تو شارجہ میں ہوں مگر ہمارے دبئی والے آفس کے لوگوں کو شارجہ بلایا گیا ہے ۔ ۔ جی ہاں ۔ ۔۔ دبئ والے دعائیں نہیں دے رہے بلکہ کہ رہے ہیں کہ موسم اتنا خوشگوار ہے اور ہم اپنے اپنے "ڈربوں" میں رہنے پر مجبور :mad:
  17. اظہرالحق

    فرق صاف ظاہر ہے

    پچھلے کچھ دنوں سے ادھر (امارات میں ) اچھی بارش ہو رہی ہے موسم خوشگوار ہے ، اور اس خوشگوار موسم میں شہنشاہ عالم حضرت بُش ادھر پداھارے ہیں ۔ ۔ یہ تصویر خلیج ٹائمز سے لی گئی ہے ، ایک کافر حکمران اور ایک مسلمان حکمران کا فرق واضح ہے اس میں ۔ ۔ ۔ اور انکی سوچ بھی ۔۔ ۔ ہو سکتا ہے کچھ دوست نہ سمجھ...
  18. اظہرالحق

    یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں

    کوءی بات نہیں ۔ ۔ ۔ ابھی بیرون ممالک میں (مجھ سمیت ) بہت سارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار موجود ہیں ۔ ۔ ۔ شوکت عزیز بھی تو معین قریشی صاحب کے پیش رو تھے ۔ ۔ ۔ تو ان سے اور کیا توقع تھی؟
  19. اظہرالحق

    جس کا ڈر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایٹمی طاقت اور مزاءیل کس کام کے جب دل جذبوں سے ہی خالی ہوں ؟ کافر ہے تو شمیشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی ۔ ۔ ۔ ۔
  20. اظہرالحق

    مشرف دو دن بعد وردی اتار دینگے

    مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی ، کہ محترم صدر صاحب وردی کو کھال کہتے ہیں ، وردی تو اتار دیں گے کھال کا کیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔؟؟؟؟؟؟
Top