چندسال پہلے (گزشتہ نسل) تک معاشرے میں بچوں کی عصری تعلیم کے علاوہ اخلاقی اقدار کی تربیت پرخاص توجہ دی جاتی تھی۔ مگر پچھلی صدی کی آخری سہ ماہی کے بعد سے تو کچھ ایسی آندھی چلی ہے کہ جدیدت کے محاسن کی نسبت قباحتیں زیادہ مروج ہو گئی ہیں جس کا نئی نسل کی عادات و کردار پر بہت منفی اثر پڑا ہے۔ نتیجہ...