نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    سوانی پَلی کا سیاہ چیتا سوانی پلی کا جنگل سیر و تفریح اور شکار کے لیے ہمیشہ سے میری پسندیدہ جگہ رہا ہے۔ مجھے ایک پیشہ ور شکاری کی حیثیت میں دنیا کے اکثر جنگلوں میں گھومنے اتفاق ہوا ہے۔ افریقہ، ایشیا اور یورپ کے بے شمار چھوٹے بڑے جنگل سبھی میری نظر میں ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ سوانی پلی کا چھوٹا...
  2. قیصرانی

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    مادہ گوریلا میرے سامنے سے گزر کر اپنے نر کی بو سونگتی ہوئی دوسری جانب چلی گئی۔ میں رینگتا ہوا آگے بڑھا اور ایک درخت پر چڑھ گیا اور ٹارچ جلا کر اس کی روشنی چاروں طرف پھینکنے لگا۔ پھر ایک ہوائی فائر بھی کیا جس سے جنگل کی سوئی ہوئی فضا بیدار ہو گئی۔ گوریلے جو پہلے ہی مضطرب تھے۔ اب بے اختیار غرّانے...
  3. قیصرانی

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    فروری کے آخری ہفتے میں میں برازویل پہنچ گیا۔ میرا خیال تھا کہ چند دن آرام کرنے کے بعد اپنی مہم کا آغاز کروں گا، لیکن یہاں آ کر مجھے جن پریشانیوں اور تکلیفوں سے سابقہ پڑا، ان سے میں پہلے کبھی آشنا نہ ہوا تھا۔ برازویل کے فرانسیی حکّام اپنی مرکزی حکومت سے کٹ چکے تھے اور درمیان میں نازی حائل ہو رہے...
  4. قیصرانی

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    کانگو کے گوریلے 41ء کے موسمِ خزاں کا ذکر ہے کہ مجھے نیویارک کا سفر اختیار کرنا پڑا۔ ایک ہفتہ پہلے میں مغربی افریقہ کے جنگلوں میں دو سال کاٹ کر آیا تھا۔ میری بدقستی کہ ان دنوں میں نے جتنے جانور پکڑے، ان میں آٹھ چمپنزی بندر بھی شامل تھے جن کے بارے میں نیویارک کے چڑیا گھر والوں کو نہ جانے کس طرح...
  5. قیصرانی

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    گینڈوں کی بستی میں میری شکاری زندگی کے تمام واقعات و حادثات میں ایک حادثہ نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ مشرقی افریقہ میں میخاوس کا ضلع گینڈوں کی کثرت کے لیے مشہور ہے اسی ضلعے میں میکونی کا گھنا اور خاردار جنگل پھیلا ہوا ہے یہاں کے گینڈے اپنی نسل، قد و قامت، ڈیل ڈول اور وحشیانہ پن کی وجہ سے شکاریوں کے...
  6. قیصرانی

    شاٹ گن یعنی بندوق کے کام کرنے کا طریقہ اور ڈیزائن

    عید کا پیغام تو رویت ہلال کمیٹی لاتی ہے، اب تو ان کے نقیب بھی آ گئے ہیں ایک روز پہلے خبر لے کر، پوپلزئی
  7. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پورِج اور چائے، بہت عرصے بعد چینی والی چائے پی جو بہت مشکل سے پی گئی :)
  8. قیصرانی

    گردِ سفر

    ہونے کو تو "حیلہء ظفر" بھی ہو سکتا ہے
  9. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    شوارما کھا چکا، اب بریانی تیار ہے۔ آج ہی چیک کیا کہ وزن پھر بڑھ چکا ہے
  10. قیصرانی

    گردِ سفر

    میرا پسندیدہ موسم ہے خزاں :)
  11. قیصرانی

    گردِ سفر

    شکریہ
  12. قیصرانی

    گردِ سفر

    خزاں کا موسم لگ رہا ہے، کب کی تصاویر ہیں؟
  13. قیصرانی

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    یہ محض اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات مرتب کرنے کی وجہ سے آ گیا ہوگا
  14. قیصرانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے یہ کون سی جگہ ہے؟ کیونکہ تلاشی لینے والے کے لیے نہ صرف پنکھا لگا ہوا ہے بلکہ وہ چل بھی رہا ہے
  15. قیصرانی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ واک تھرو گیٹ عموماً میٹل ڈیٹیکٹر ہوتے ہیں۔ پلاسٹک ایکسپلوسیوز کو نہیں چیک کرتے۔ ہاتھ سے تلاشی کا مقصد نان میٹل مگر ممنوعہ اشیا کو چیک کرنا ہوتا ہے
  16. قیصرانی

    معذرت، کل رات ذرا مصروف ہو گیا تھا۔ آج زحمت دوں گا :)

    معذرت، کل رات ذرا مصروف ہو گیا تھا۔ آج زحمت دوں گا :)
  17. قیصرانی

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    ابھی آج ہی اسی کتاب کا ترجمہ پورا کر کے پیسٹ کیا ہے۔ یہ کینتھ اینڈرسن کی ہی کتاب ہے :)
  18. قیصرانی

    شاٹ گن یعنی بندوق کے کام کرنے کا طریقہ اور ڈیزائن

    شاید سابقہ وفاقی وزیرِ اطلاعات مشاہد حسین سید کی بیگم کا نام بھی ‘دشکہ‘ ہے اور سنا ہے کہ قائدِ اعظم یونیورسٹی میں پڑھاتی تھیں :)
  19. قیصرانی

    جرنگاؤ کا آدم خور

    آپ اتار کر یہاں دے سکتے ہیں؟ میرا فیس بک اکاؤنٹ ایکٹو نہیں ہے عرصہ دراز سے
  20. قیصرانی

    جرنگاؤ کا آدم خور

    آدم خور کی حد تک تو ٹھیک ہے، ورنہ جم کاربٹ افریقہ بھی شکار کھیل چکے تھے اور انڈیا کے دیگر حصوں میں بھی کینتھ اینڈرسن کو میں اچھا شکاری نہیں مانتا۔ سب سے بڑی وجہ تو ان کا پروفیشنل شکاری ہونا ہے، یعنی پیسے کی خاطر آدم خور درندوں اور پاگل ہاتھیوں کا شکار کرنا۔ ان کے لیے سفید رنگت اور مقامی افراد کی...
Top