جب میں پاکستان آیا تو دوران سفر کیمرا استعمال کرنے کا بھی اتفاق ہوا ۔ تو اس میں سے چند حاضر خدمت ہیں ۔ "اپلوڈ" کے لئے "سائز" کو دس گنا کم کیا ہے ۔شروع کی تین تصاویر آصف نے لیں جبکہ بقیہ میرے ہاتھوں اتریں۔
(جاری ہے ۔۔۔۔)
کوئی تیس لاکھ سے اوپر ادھر کی احادیث ہیں اور نصف یا پاؤ بھر شاید ادھر بھی ہوں ۔ اللہ ہی حافظ ہے ان شماریات کا اور ان بے تکی دلیلوں کا ۔ ایک صاحب تحقیق تو یہاں تک لکھ گئے کہ یہ سارا مواد اندرون خانہ تیار ہوتا رہا اور جب ہلاکو کو بغداد کی دعوت اڑوائی گئی جس میںلائیبریوں کی لائبریریاں نیست و...
نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی ۔
کراچی کی دیواروں کو خون سے رنگنے والے آج دہشت گردی کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں ۔ ویسے یہ چند گھنٹوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کیونکر ہو سکتا ہے ؟ یہ تو فضل اللہ کی بڑھک جیسا ہے کہ اب ہم امریکہ پر امریکہ کے اندر حملے کریں گے ۔
وسلام
سادہ سی بات ہے ۔۔ ناظم ، نعمت ہومصطفٰی ہو یا میاں ۔۔ قدرتی آفات کا بہانہ بنا کر جان نہیں چھڑائی جا سکتی ۔ یہ ریٹا نہیں کہ جس کا اندازہ نہ ہو سکے ۔ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں سیورج کا نظام انتہائی ناقص ہے اور بارشوںکے موسم کی بھی سب کو خبر ہے ۔
قدرتی آفات کے حوالے سے تو دور ہم...
ابھی حال ہی میں تو سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک فتوٰی سامنے آیا ہے ۔۔ ان ملاوؤں نے عملا تو کچھ کرنا نہیں بس زبانی جمع خرچ کرتے رہتے ہیں اور اس کا نتیجہ بھی تقسیم در تقسیم ہوتا ہے ۔۔ ان سے کسی خیر توقع بے کار ہے ۔۔
وسلام