فاتح بھائی مطلع میں قافیہ درست ہے۔ اور دلیل یہ ہے جو میں لکھ چکا ہوں کہ مطلع کہ دونوں قوافی لفظی اور معنوی اطوار سے مختلف ہیں۔ البتہ صوتی اعتبار سے مختلف نہیں۔ اور علم قافیہ میں کوئی ایسا قانون نہیں دکھایا جاسکتا جس سے یہ ثابت ہو جائے کہ دو مختلف مگر ایک صوت رکھنے والے الفاظ (یا ایک لفظ اور ایک...