نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    امیر مینائی داغِ غم روز ازل ہی مل گیا

    سبحان اللہ۔ واہ واہ کیا بات ہے۔ بہت شکریہ فاتح بھائی آپ کی زحمت کا۔ :D خاتون کا ایڈریس تو مجھے بھی نہیں معلوم۔ سیالکوٹ میں کہیں رہتی ہیں۔ :confused:
  2. مزمل شیخ بسمل

    امیر مینائی داغِ غم روز ازل ہی مل گیا

    بھیا وہ در اصل ایک خاتون نے مجھے کچھ دن قبل ایس ایم ایس پر رومن میں بھیجی تھی۔ اور یہ انھی کی لکھی ہوئی ہے۔ افسوس کے میں نے کل دیکھا تو مجھے یہ غزل کلیات میں نہیں ملی۔ اور وہ محترمہ فی الوقت سعودیہ میں ہیں۔ غزل میں انداز تو امیر مینائی کا ہی لگتا ہے مجھے مگر کتاب میں نہیں ہے۔
  3. مزمل شیخ بسمل

    امیر مینائی داغِ غم روز ازل ہی مل گیا

    شکریہ فاتح بھائی۔ ایک مسئلہ ہو گیا ہے۔ میرے پاس جو امیر مینائی کے کلیات ہیں ان میں یہ غزل مجھے نہیں ملی۔ ڈھونڈا تو انٹرنیٹ پر بھی یہ غزل موجود نہیں ہے۔ آپ کے پاس جو نسخہ ہے اس سے اگر تصدیق کر دیں تو شکر گذار رہوں۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    امیر مینائی داغِ غم روز ازل ہی مل گیا

    داغِ غم روز ازل ہی مل گیا تن میں جان آنے سے پہلے دل گیا کوچۂ قاتل میں اپنا دل گیا خاک میں ملنے کا رستہ مل گیا خواب میں آنکھیں جو تلووں سے ملیں بولے اُف اٗف پاؤں میرا چھل گیا اٹھ کہ جا بیٹھا جو ان کے پاس میں بولے کچھ مل بیٹھنے سے مل گیا؟ مسکرانے میں کھلا کیا وہ دہن غنچۂ تصویر گویا کھل گیا...
  5. مزمل شیخ بسمل

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    واہ سرکار محمدعلم اللہ اصلاحی تم نے تو گویا ملاقات ہی کروادی استاد جی سے۔ معلوم ہے جب سے محفل پر آیا ہوں تین لوگوں سے ملاقات کی خواہش ہے اگر نصیب ہو سکے تو۔ اور وہ استاد محترم الف عین فاتح بھائی اور محمد وارث بھائی سے۔ بہر حال آپ کی ملاقات سے دل میں ایک عجیب ہلچل اور بے چینی پیدا ہو گئی ہے کہ...
  6. مزمل شیخ بسمل

    غزل: موجِ مے گر رہے رواں ساقی

    خوب غزل۔ داد حاضر خاکسار کی جانب سے۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    یہ اشعار کس غزل کے ہیں؟ شاعر کا نام؟

    ہااہااہااہاا :D یہی ٹھیک ہے۔ ویسے یہ غزل میں نے اپنے رومن شاعری والے بلاگ کے لئے منتخب کی ہے۔ آپ کا کلام بھی وہاں لگانا چاہ رہا تھا اس سلسلے میں اجازت درکار تھی۔ بلاگ میری دستخط سے ملاحظہ کریں۔
  8. مزمل شیخ بسمل

    ایڈوبی فوٹو شاپ فل ورژن

    فوٹو شاپ کا فل ورژن کونسا اور کہاں سے مل سکتا ہے مکمل ایکسس کے ساتھ؟ انیس الرحمن حسان خان محمد امین
  9. مزمل شیخ بسمل

    شاعری میں عمل تسبیغ

    ہاں کیوں نہیں۔ مگر تسبیغ سے نہیں بلکہ اذالہ سے۔
  10. مزمل شیخ بسمل

    شاعری میں عمل تسبیغ

    جی یہ ایک اور علت جسے عروض میں "اذالہ" کہا جاتا ہے وتدِ مجموع سے مخصوص ہے۔ تسبیغ سبب خفیف سے مخصوص ہے۔ اسی لئے جب سبب خفیف میں یہ اضافہ ہوگا تو اسے مُسَبِّغ کہا جائے گا۔ اور وتدِ مجموع میں یہ کام "مذال" کہلاتا ہے۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    یہ اشعار کس غزل کے ہیں؟ شاعر کا نام؟

    ہاں غزل تو اچھی ہے۔ موزوں ہے اور کسی اچھے شاعر کی ہے۔ مگر کون ہے وہ شاعرر۔ :confused: چلیں اگر کوئی پتہ نہیں ملا تو آپ کے نام سے بلاگ پر لگا دونگا۔ :D
  12. مزمل شیخ بسمل

    یہ اشعار کس غزل کے ہیں؟ شاعر کا نام؟

    بہت شکریہ وارث بھائی۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    شاعری میں عمل تسبیغ

    لفظ"تسبیغ" کے لغوی معنی پر بات ہو چکی ہے (جس سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں)۔ البتہ اصطلاحی معنی پر جو بات ہوئی ہے وہ اپنی جگہ ہے۔ چونکہ شوکت صاحب نے مثالیں پیش فرمادی ہیں تو مجھ سے آئے بنا نہیں رہا گیا۔ :p میں ایک وضاحت کرنا چاہونگا: تسبیغ در اصل عروض میں ایک "علت" کا نام ہے۔ اس کا کام یہ ہوتا...
  14. مزمل شیخ بسمل

    یہ اشعار کس غزل کے ہیں؟ شاعر کا نام؟

    ایک غزل ابھی ایس ایم ایس پر موصول ہوئی۔ پوری غزل تو نہیں بہر حال یہ اشعار پیش خدمت ہیں۔ اگر کسی کے علم میں شاعر کا نام ہو تو ضرور بتائیں: وہ مری غزل سرائی، وہ کسی کا مسکرانا وہ ذرا ٹھہر کے خود ہی، کوئی شعر گنگنانا شبِ ماہ و موسمِ گل، وہ کنارِ جو وہ خلوت وہ ہجومِ کیف و مستی، وہ فسانہ در فسانہ...
  15. مزمل شیخ بسمل

    پہچانو! تو جانیں۔۔۔۔؟

    استاد محترم اعجاز عبید۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    کیا فیض احمد فیض غالب اور اقبال کے بعد سب سے بڑے شاعر ہیں

    کاشف بھائی میں محنتی انسان ہوں۔ ایک وقت میں کئی کام کر لیتا ہوں۔ :p اس وقت آپ سے بات بھی کر رہا، ایک سے فون پر بات ہو رہی۔ اور ساتھ ایک کتاب کی پروف ریڈنگ بھی چل رہی ہے۔ :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    کیا فیض احمد فیض غالب اور اقبال کے بعد سب سے بڑے شاعر ہیں

    حضور مزے تو اللہ کا کرم ہے اڑا ہی رہا ہوں۔ وہ بھی کچھ ایکسٹرا آرڈنیری۔ ;) آپ کو کیسے لگا کہ میں اپنی جوانی برباد کر رہا ہوں؟
  18. مزمل شیخ بسمل

    کیا فیض احمد فیض غالب اور اقبال کے بعد سب سے بڑے شاعر ہیں

    ہاہاہاہاہا :laugh::mrgreen: :D چلو یہ بھی ٹھیک۔ مجھے کوئی غم نہیں اس بات کا۔ میں نے ہر کام ہی کر لیا ہے الحمدللہ۔ :LOL: سوائے ایک کے۔ :laugh:
Top