میرے ناقص خیال میں اسلام نے غلامی کو حرام نہیں قرار دیا ہاں غلاموں کو آزاد کرنے کی تحریک دی اور اس طرح بتدریج غلامی کو ختم کرنے کو پروموٹ کیا اور غلاموں کی آزادی کو دینی افعال کا کفارہ بنایا۔
بھائی اس بات پر میں محب بھائی کی پوسٹ کے جواب میں بات کر چکا ہوں۔
بھائی خطرہ ہے کہ یہ بحثاب کہیں سیاسی نہ بن جائے۔ سید مودودی کے افکار و نظریات اور کردار و عمل پر ایک علٰیحدہ دھاگہ ہوسکتا ہے۔ باقی قیامِ پاکستان کی مخالفت کی بات ہے تو میرے علم کے مطابق جماعتِ اسلامی نے کسی ایک وجہ سے یا دوسری...
کاشف بھائی آپ کی بات درست ہے مگر یہ بتائیے کہ اس کا کیا حل ہے؟ کیا اس چلن کو مان لیا جائے کہ اگر کسی نے چند افراد کو یرغمال بنا لیا تو اسے من مانی آزادی حاصل ہوگی؟ اگر ہم یہ رواج بنا دیتے ہیں تو پھر کون اور کیا بچے گا؟ حد درجہ احتیاط کی جانی چاہئے کہ کوئی بھی معصوم جان دکھی نہ ہو، ضائع ہونا تو...
بھائی اپنی سے کوشش تو کی ہے مگر پھر بھی اس علام الخبیر کی بارگاہ میں التجا ہے کہ وہ میرے جہالت کے اندھیروںکو دور فرما دے۔ آمین
بھائی میں یہ سب باتیں درست تسلیم کر لیتا ہوں۔ مجھے آپ صرف یہ بتا دیجئے کہ لال مسجد والوں کو کونسا قانون لائبریری پر قبضہ کرنے کی اور دیگر تمام کام کرنے کی اجازت دیتا...
اب بھائی یہ تو خالصتا "حمامی" تھیوری آپ نے پیش کردی۔ پہلے آپ نے کہا کہ انہوں نے پاک فوج کے رویہ کے خلاف ہتھیار اٹھائے پھر یہ کہا کہ فوج نے یہ انوائرمنٹ ترتیب دیا پھر یہ کہ وہ ہتھیار ڈالنا چاہتے تھے اور انہوں نے ہار مان لی تھی مگر پھر بھی انہیںمار دیا گیا۔ اب ان باتوں میںخود ہی اتنے تضادات ہیں...
ارے بھائی ان کا قانون لاقانونیت ہے۔ اس طرح کے کام کرکے یہ لوگ عام عوام پر اپنی دہشت اور دھاک بٹھاتے ہیں تاکہ ان کی من مانی روکنے والا کوئی نہ ہو۔ یہ تو ہے ان کا دین۔ خود ہی مدعی، خود ہی گواہ اور خود ہی منصف۔ اللہ پاکستان کو ان شر پسندوں سے بچائے وگرنہ کچھ بھی نہیں بچے گا۔
وعلیکم السلام پیارے بھائی
نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیںتھی۔ میرا مطلب صرف یہ تھا کہ اگر کسی چیز کا معیار، پیمانہ یا طریقہ قرآن اور حدیث میں مقرر کر دیا گیا ہے تو پھر اس معاملہ میں کسی تیسرے فریق کی گواہی کی ضرورت نہیںرہتی۔
بھیا یہ اختلافی معاملہ ہے۔ پہلی بات یہ کہ لال مسجد والوںکو پولیس...
ہے تو سہی مگر پھر بھی کیوںآج بھی ہر ملک میں ہزاروں جیل خانے ہیں جہاں انسانوں کو قید کرکے رکھا جاتا ہے؟
کی تو تھی مگر آپ نے ساتھ میں اور بھی کافی تڑکا لگا دیا تھا۔ کثرتِ شراب خوری و عیاشی وغیرہ عموما اس سے منسوب نہیں کی جاتیں۔ اس کی ممتاز محل سے محبت بھی اس بات کی نفی کرتی ہے کہ وہ رنگین...
کسی عالم باعمل کا حوالہ دیتے تو بات بھی بنتی۔ یہ جو پوسٹ گریجوئیٹ وغیرہ ہیں نا یہ تو غیر مسلموں نے بھی کئے ہوئے ہیں۔ یہ تو کوئی دلیل ہی نہیں۔ سارے پوسٹ گریجوئیٹ مل کر ابھی تک کشش ثقل کی تعریف تو کر نہیں سکے اور دین کے معاملہ میں جس نے جہاں سے بھی جیسے بھی ڈگری لے لی اسی کا فتوٰی معتبر مان لیتے...