نتائج تلاش

  1. خرم

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    منہ کالا کرنے کا تو سُنا تھا یہ منہ سفید ہوتا پہلے دفعہ دیکھا ہے :boxing:
  2. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیوں کہ چوں چوں کی آواز تو چوزے کے لئے ریزرو ہے ;) س) بارش بادلوں کے بغیر کیوں نہیں ہوتی؟
  3. خرم

    مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

    اب یہ تو آپ نے ڈرانے والی بات کر دی۔ ویسے یہ آٹوپسی کونسی والی تھی؟ جو مرغ پکانے سے پہلے کرتے ہیں یا وہ جس میں‌مرغ ہضم کرنے سے پہلے رپورٹ تیار کرتے ہیں؟:cool: اور باجو آپ نے تو اپنی مصروفیات گنوائی ہی نہیں بس ایک سیاسی سا بیان داغ دیا محترمہ کہ طرح ;)
  4. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    آپ ابھی بھی عیدی لیتے ہیں؟ کِس سے؟ بھابھی سے ہی ماٹھ لیتے ہوں گے۔ س) شمشاد بھائی عیدی کا کیا کرتے ہیں؟ (شمشاد بھائی کے سوا تمام لوگ جواب دے سکتے ہیں):)
  5. خرم

    مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

    ہمممم بھائی جان پوچھا یہ تھا کہ محفل کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں کہ نہیں ;)
  6. خرم

    مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

    لو جی ہماری طرف سے بھی مبارکاں۔ ویسے کبھی کبھی یہ خیال آتا ہے کہ آپ، ضبط اور شمشاد بھائی اور بھی کچھ کرتے کراتے ہیں یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
  7. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    شاید گائے مائنڈ کر جاتی ہوگی۔ میرا سوال پہلے والا ہی :cool:
  8. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    اب کوئی کس کس کو جواب دے۔ چلئے دونوں کو ہی دیے دیتے ہیں۔ شمشاد بھائی سر درد دکھنے میں پرویز مشرف جیسا ہوگا۔ ضبط انجمن اسی اصول کے تحت فصلیں خراب کرتی تھیں جس اصول کے تحت روڈ رولر سڑک ہموار کرتا ہے۔ س) پاکستان فلموں‌میں میٹرک پاس کرنے کی کم از کم عمر کیا ہے؟
  9. خرم

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    اصول تو یہ ہے کہ ایک نماز کا وقت دوسری نماز کا وقت شروع ہونے تک رہتا ہے۔ اسی کلیہ پر عصر کا وقت غروبِ آفتاب تک اور عشاء کا وقت فجر تک رہتا ہے۔ البتہ سونے سے پہلے پڑھ لی جانی چاہئے (یہ علم نہیں کہ یہ لازم ہے یا بہتر)۔ اسی طرح ظہر کا وقت اس وقت تک ہے جب چیزوں کا سایہ اپنے اصل سے دوگنا ہو جائے۔...
  10. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    بس ہے آپ سے مطلب؟ س) عید کب ہوگی؟
  11. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    پتھر س) کھائیے گا؟
  12. خرم

    کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

    خودمختاری اور غلامی، اگر اجازت دیں تو عرض کروں گا کہ یہ تو تقابلی الفاظ ہیں اور ہر شخص ان کے معانی اپنی مرضی اور فہم کے مطابق نکالتا ہے۔ عورت کا اپنا وجود تو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ جو ہستی ایک انسان کو عدم سے وجود میں‌لاتی ہو وہ عدم موجود کیسے ہو سکتی ہے؟ ہاں بدقسمتی یہ کہ اب چلن ہی چل...
  13. خرم

    مہدی حسن مہدی حسن کی گائی ہوئی غزلیات

    آج آپ کو مانے ہم فاتح
  14. خرم

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    دیکھئے اگر تو آپ کا یہ یقین ہے کہ پالنے والا رب اور رازق اللہ ہے تو آپ کو کیا فکر کہ بچوں کا رزق کہاں سے آئے گا؟ ہاں اگر آپ اپنے تئیں پالن ہار اور رازق سمجھتے ہیں تو پھر تو آپ کو یہ ساری فکریں کرنی پڑیں گی مگر پہلے یہ سوچ لیجئے گا کہ اپنے بل پر کیا آپ ایک قطرہ آب بھی کما سکتے ہیں؟
  15. خرم

    کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

    پرانے ناولوں کا پلاٹ۔۔۔ زندگی کی حقیقتیں اتنی آسان نہیں۔ وہی بات کہوں گا کہ یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجئے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کہ جانا ہے۔ باقی رہ گئی بات پیار کی تو بھیا پیار آگ نہیں‌ایک سلگن ہے۔ وہ جو کسی نے کہا تھا نا کہ موم کی طرح قطرہ قطرہ پگھلنے کا نام ہے۔ بہرحال یہ تو...
  16. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    گھنٹی بہت بجتی ہے۔ س) ہمیشہ اڑتی چڑیا کے پر ہی کیوں گِنے جاتے ہیں؟ چلتی پھرتی یا بیٹھی ہوئی چڑیا کے پر کیوں نہیں گنتے؟
  17. خرم

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوہ جی غریبوں کو پوچھنے کے لئے ہم جو ہیں:rolleyes: جس غریب کو پوچھتے ہیں اس کی پونچھ نکال دیتے ہیں۔
  18. خرم

    کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

    ارے بھائی آپ نے تو اتنے سارے سوال کر دئیے۔ دیکھیئے میرا نقطہ نظر تو یہ ہے کہ محبت کرنا جواں‌ مردوں اور شیر دلوں کا کام ہے۔ میرے نزدیک تو زندگی کے ہر موڑ پر آپ کے پاس اختیار ہوتا ہے چناؤ کا۔ اب اگر ایک لڑکی اپنے باپ اور بھائیوں کی محبت کا چناؤ کرتی ہے تو اسے اس محبت کا مان بھی رکھنا چاہئے۔...
  19. خرم

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوہو، اب آئی بات سمجھ میں۔ پھر تو جی آپ صرف دودھ ہی کیوں کُکڑ شُکڑ بھی منگوا سکتے ہیں۔ ویسے سر جی !! آج کل تو پاکستانی پُلس پر اوکھا ویلا نہیں آیا ہوا؟ کہیں کُکڑوں کے چکر میں خود ہی نہ دم پخت ہو جائیں۔
  20. خرم

    سوال گندم جواب میں چنے

    میں تو نہیں رہتا۔ س) دو اور دو کتنے ہوتے ہیں؟
Top