جی اور اس میں کہاں اور کونسی مساوات کی بات کی میں نے؟
چلیئے آپ ہی بیان فرما دیجئے غلام کے natural rights ۔ آپ کے نزدیک تو غلام رکھنا ہی ناجائز ہے تو اس کے natural rights کہاں سے آ گئے؟
بات گھما گئے آپ۔ میں نے عرض کی تھی کہ "ولی کی مرضی" کے الفاظ نکال کر دکھا دیں۔ آپ نے مزید سوال داغ دیا۔...
عمر ایک بات تو بتائیے، کیا نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم نے ایسی کسی سزا پر عمل درآمد بھی کروایا تھا؟ اگر نافرمانوں کو مارنا ہی دین کا مقصد ہوتا تو اللہ تعالٰی سے بڑھ کر یہ کام کون بطریقِ احسن کر سکتا تھا؟ اور دوسری بات یہ کہ جو کام ریاست کے کرنے کا ہے نا، وہ ریاست ہی کر سکتی ہے۔ کوئی بھی فرد اگر...
دیکھئے بھائی آپ سب میں سے کسی نے بھی میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ سوال تو سیدھا سادا تھا کہ اسلام میں کسی بھی ایسے شخص کی سزا کیا ہے جو کسی عورت پر بدکاری کا الزام لگائے اور اس کے ثبوت میں چار گواہِ شرعی نہ پیش کر سکے۔ چار گواہوں کے بارے میں بھی عرضکر دوںکہ اسلام چار ایسے گواہ مانگتا ہے...
اک ہوا چل نکلی ہے دین کا نام استعمال کرنے کی اور اس میں ہم سب بہے جا رہے ہیں۔ نجانے اپنے اجتماعی گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کا یہ کونسا طریقہ ہے کہ دین کے نام پر اس سے بڑے گناہ کئے جا رہے ہیں اور اس پر شرمندہ بھی نہیں بلکہ اسے عین دین قرار دیتے ہیں۔ محمد عربی فداہ ابی و امی کے لائے ہوئے دین کو...
چلیں بھائی ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، مجھے بھی دکھا دیجئے جو قصیدے میں نے پڑھے تھے۔ ویسے پردہ کے متعلق عرض کیا کہ اس کی فرضیت پر بھی مختلف آراء ہیں۔ چہار ائمہ کے نزدیک بھی اس معاملہ میںکافی ابہام پایا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں ایک غلام مسلمان کے فرائض آزاد مسلمان سے کم ہیں وہ آپ کو دکھائی نہیںدیتے، پردے...
یہ بھی لسٹ میں شامل ہے۔ اب فہرست ہی اتنی بڑی ہے۔ کبھی کبھی تو سوچتا ہوں کہ کسی ایسی جگہ ملازمت کروں کہ ساری دُنیا گھوموں۔ ویسے تو کنسلٹنگ میںبھی کافی گھومتا ہوںمگر تشنگی ہے۔
پہلے اعتراض کا تو یہ جواب ہوا کہ پورے لشکر میں بات پھیلنے میں وقت لگتا ہے۔ اس میںآپ کو کیا اعتراض نظر آیا؟
لونڈیوں کی حرمت کے بارے میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں کہ جو اللہ اور اس کے رسول نے حلال کیا مجھے وہ قبول ہے۔
پردہ کے بارے میں تو ائمہ بھی منقسم ہیں کہ آزاد خاتون کو بھی کتنا پردہ کرنا چاہئے...
اب آپ کی نکتہ آفرینیوں پر قربان ہی جا سکتا ہوں۔ اس میں عورت کے حقِ نکاح کی بات نہیں ہو رہی، بنا کسی مرد ضامن کے نکاح کرنے کی بات ہو رہی ہے۔ کہاںکی بات کو کہاںباندھ دیا آپ نے۔ نکاح کرنا عورت کا حق اور صرف اس کا حق ہے۔ مرد ولی صرف اس قانونی معاہدہ کا ضامن ہوتا ہے جسے ہم نکاح کہتے ہیں۔ ولی کے...
پہلی بات تو یہ کہ یہ جو آجکل کا فیشن نکل آیا ہے نا کہ چار کتابیں خود سے پڑھیں اور شیخ کا دُم چھلہ نام کے ساتھ لگا لیا یہ تو اپنے آپ میں ایک فتنہ ہے اور اسی کے باعث آج امت کی یہ حالت ہے۔ ننگی چھاتی کئے باندیوں کا سرِ عام پھرنا اور خلیفہ دوم کے دور میں، یہ ایک انتہائی قابلِ کراہیت جھوٹ تو ہو سکتا...
تین جگہیں چننا کافی مشکل ہے۔ سب سے پہلی تو حجازِ مقدس ہو گئی اس کے سوا تو ایک لمبی فہرست ہے، دمشق، بغداد، بصرہ، کوفہ، روم، پیرس، غرناطہ، قرطبہ، قاہرہ، اہرامِ مصر، بیت المقدس، اردن، کوہِ ارارات، استنبول، برلن، لندن، ماچو پیچو، موئنجو داڑو، ہڑپہ، سوات، ہنزہ، سنو لیک، کے ٹو، قلعہ دراوڑ، راجستھان،...