نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (اردو) آمنے سامنے وَجْھًا لِوَجْھٍ چہرہ بہ چہرہ Face To Face براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (اردو) آمدنی دَخْل درآمد Income براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (اردو) آم مانْجو اَنبہ Mango براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    محترم جناب نقوی صاحب! آپ کی آمد سے اردو محفل کو یقیناً ایک اچھا شاعر مزید مل چکا ہے۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا کلام اور آپ کی محبت بھری باتیں پڑھ کر۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اپنا مزید کلام بھی شریک محفل کرتے رہیے گا۔ انتظار رہے گا۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    چودھری صاحب سلسلہ پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (عربی) آلہ اَداۃ افزار Tool براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آلوبخارا اِجّاص آلوبخارا Plum براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (اردو) آلو بَطاطہ سیبِ زمینی Potato براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی) آگے قُدّام پیش Front براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (ہندی) آگ نَار آتش Fire براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (فارسی) آسمان سَمَاء چرخ/آسمان Sky براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    وقت کے پاس کہاں سارے حوالے ہوں گے

    بہت عمدہ جناب۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شکوے مرے بھی سن کبھی اپنے گلے بھی دیکھ ۔ فاتح

    بہت خوب فاتح بھائی ۔۔۔ زبردست۔۔۔ بہت سی داد۔۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    اولادگی

    اس نظم پر ہماری طرف سے بہت سی دادگی وصول فرمائیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ آج ہماری کینٹین میں اتنی بھیڑ کیوں لگی ہے بھئی! کوئی گھپلا وپلا تو نہیں ہوا نا؟؟؟؟؟
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    بہت کچھ کہا جاچکا۔:)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    خرگوش اور گدھا (بچوں کے لیے کہانی)

    بہت خوب۔۔۔ جناب! اچھا لگا آپ کا اتنا توجہ دینا اور رہنمائی کرنا۔ میں اتفاق کرتا ہوں ان سب باتوں سے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Top