نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں‌ قدیر نے پتہ نہیں کس سے متاثر ہو کر تھریڈ بنایا ہے۔ میرے چھکوں پر بڑی نظر ہے۔ یہ گھر میں بھی سر جھکاتے ہیں کہ صرف یہی جھکایا جاتا ہے ؟ :twisted:
  2. بدتمیز

    معصوم باتیں

    معصوم میرے سوا اور کوئی نہیں۔ باقی سب معصوم نہیں میسنے ہیں۔ :twisted:
  3. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ظفر: یہ جسے ہنسی کہ رہے ہیں یہ وہی آواز ہے جسے ہم عام زبان میں رونا کہتے ہیں کیوں کہ انھیں روتا دیکھ کر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ قدیر ہنس رہا ہے جبکہ بات اس کے برعکس ہوتی ہے۔ یہ لگا ایک اور چھکا۔ قدیر کے بلاگ پر میرا پاکستان نے بھی ایک چھکا لگایا ہے اسی پوسٹ کے بارے میں۔
  4. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    مجھ معصوم کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ میں نے کیا کیا ہے؟
  5. بدتمیز

    معصوم باتیں

    شرم تمکو مگر نہیں آتی۔ :twisted:
  6. بدتمیز

    معصوم باتیں

    یہاں ٹی وی پر ایک ایڈ چلتا ہے۔ ورجینیا اور میری لینڈ میں پراپرٹی کی خریدوفروخت کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ایڈ مجھے زہر لگتا ہے اس میں بھی ایک صاحب کا نام عبدالقادر ہے۔ تم بھی اس جیسے بن جاؤ گے
  7. بدتمیز

    معصوم باتیں

    بالکل یہاں سب کے لئے جگہ ہے۔ ویسے قدیر کو آگ لگ جانی ہے آگے اس کو میرا خود کو معصوم کہنا پسند نہیں اب آپ بھی خود کو معصوم کہہ رہے ہیں۔ اگر کسی کو بدتمیزی پر اعتراض ہو تو وہ احتراز ہی کرے۔
  8. بدتمیز

    معصوم باتیں

    تم تو اس قدر مقبول ہو کہ تمہارا نام قدیر سے مقبول رکھنے پر غور ہو رہا ہے :wink:
  9. بدتمیز

    معصوم باتیں

    بدتمیزی کرنے کا حق صرف مجھے حاصل ہے آپ سب میری بدتمیزی سہیں۔ :twisted: اور باتیں جونسی مرضی اوٹ پٹانگ کریں لیکن کسی کو پکڑنے کا موقع نہ دیں :twisted:
  10. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو والے ترانے پڑھے جا رہے تھے اور مجھے تو سمجھانے کے درپے تھے اب کہہ رہے ہیں کہ آپکو خود سمجھ نہیں لگ رہی کیا کمال کے لوٹے ہیں آپ :twisted:
  11. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    نکالنے کے در پے تھے :? ہمم میں زیادہ دیر کہیں ٹک کر نہیں بیٹھتا کیا پتہ آج ہوں کل نہ ہوں تو مجھے تو کوئی پرواہ نہیں کوئی نکال باہر کرے یا نہ کرے۔ ویسے انفارمیشن کے لئے شکریہ :twisted:
  12. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    یار سبھی کو تمہاری باتیں بڑی دلچسپ لگتی ہیں۔ کوئی بتا دیتا ہے۔ کوئی نہیں بتاتا۔ ویسے لوگ تم کو میراثی بھی سمجھتے ہیں :twisted:
  13. بدتمیز

    معصوم باتیں

    ظفر احمد کی باتوں کو تم ب ک و ا س نہیں مانتے۔ چلو اچھی بات ہے لیکن کم از کم اس ب ک ب ک میں ان کا بھی نام لکھ مارو۔
  14. بدتمیز

    باطل قیامت

    "اسی کا نام زندگی ہے۔" محمود بولا۔ "آپ نے مسٹر سی مون۔ یہ ہمیں۔ گگ۔ گو۔" مکھن کہنے لگا تھا کہ سی مون بول پڑا۔ "وہ دیکھیں۔ فوجی ہمارے نزدیک آ گئے ہیں۔ اور آپ اس وقت بھی مجھ سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں۔ میں آپ لوگوں پر جس قدر بھی تعجب کروں کم ہے۔ دوسری بات کہ اس وقت ہم ایک ہی کشتی کے سوار ہیں۔ آپ...
  15. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    اجی حضرت کہاں مجھ جیسا معصوم اور نستعلیق بندہ اور کہاں‌ بدتمیزی۔ حضور کو کوئی غلط فہمی ہوئی لگتا ہے۔ میں نے کہاں کوئی بدتمیزی کی؟ وہاں آپ ہی نڈھال ہوئے ہیں میں نے تو صرف چھکے لگائے تھے اور آپ ایسے غائب ہوئے جیسے پاکستانی ٹیم ائرپورٹ سے ہوتی ہے اور دھلائی آپکی ایسی ہوئی جیسے ایک فرمانبردار...
  16. بدتمیز

    گوگل اور اردو

    xp کے بہت سے سافٹوئیر ابھی تک کام نہیں کر رہے۔ ساری کمپنیوں کو وسٹا کے لئے نئے سافٹوئیر بنانے پڑے ہیں۔ کم از کم مجھے تو یہی معلوم ہے۔ کیونکہ وسٹا کا کوڈ پہلے 2003 سرور کے کوڈ سے لکھا گیا بعد میں کسی وجہ سے نئے سرے سے لکھا گیا۔
  17. بدتمیز

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی: بہت شکریہ : ) ماورأ: پروف ریڈنگ تو مجھ سے نہیں ہوگی۔ کیونکہ punctuation سے میں پرہیز کرتا ہوں۔ ٹائپ کر سکتا ہوں لیکن ابھی کچھ اور کر رہا ہوں اور وہ بھی سکین کرنے والے صاحب اور میری وجہ سے پھنسا ہوا ہے۔
  18. بدتمیز

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    اور گھر والے اس کو خرچ کہاں کرتے ہیں؟ پاکستان میں ناں؟ پاکستان کو ٹیکس کی مد میں 2۔4 ہزار دینا لازم نہیں۔ اور بڑے طریقے ہیں اب تو پیسے بھیجنے کے۔
Top