نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    گوگل اور اردو

    میرا خیال برعکس ہے۔ زیادہ تر لوگ سرچ کر کے ہی یاہو اردو کمپیوٹنگ یا محفل اور دوسرے بلاگز تک پہنچتے ہیں۔ پاکستان سے اگر گوگل استعمال کریں تو http://www.google.com.pk کا صفحہ کھلتا ہے۔ اس پر اردو کا لنک ہے لہذا بہت سے لوگ اس طرح گوگل اردو پر پہنچتے ہیں۔
  2. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    بے حد ادب کے ساتھ الف، "ب" سے پہلے آتا ہے
  3. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    مار لی بونگی؟ ذہانت یادداشت۔ :twisted: نہیں میں نیویارک میں نہیں رہتا اور مجھ چھپانے کی کیا ضرورت ہے؟ اور میں غلط کیوں بتاؤں گا بھلا؟ سوری میں بدتمیز ہوں بے حیا نہیں :twisted: فضول باتیں سن لی تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آگے بھی پھیلاؤں :twisted: میدان سے باہر ہونے کو ہم بے تاب...
  4. بدتمیز

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    تارکین وطن ہوتے کیا ہیں؟ خلیل جبران کا کہنا ہے کہ وہ جہاں رہتا ہے وہی اس کا وطن ہے۔ ہم لوگ بھی کہتے ہیں کہ سارا جہاں ہمارا ہے لیکن ہمی لوگ اس طرح کی باتیں کر کے اس کی نفی کر دیتے ہیں۔ اگر پاکستان کی بات کریں تو پاکستان سے نہ ہم لوگ مخلص ہیں نہ وہاں رہنے والے۔ صرف دعویٰ ہیں۔ عملی طور پر میرا...
  5. بدتمیز

    گوگل اور اردو

    میرے خیال سے گوگل اردو سے زیادہ اہمیت بی بی سی اردو کی ویب سایٹ کی تھی/ہے۔ کم از کم میں تو اسی کی وجہ سے اردو یونیکوڈ‌ کو ڈھونڈتا پھر رہا تھا۔ گوگل اردو کو دیکھ کر مجھے کبھی بھی یونیکوڈ کا خیال نہیں آیا تھا۔ اردو میں سرچ کرنے کے لیے بھی یہ تبھی کار آمد ہے کہ کوئی اردو یونیکوڈ لکھنا جانتا ہو یا...
  6. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ظفر کو اور بھی بڑے لوگوں کا تعاون حاصل ہے۔ میرے ساتھ تو ان کا میچ چل رہا ہے نہ جانے کب کیسے ختم ہو جاے :twisted:
  7. بدتمیز

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہمم شکریہ۔ وہاں تو الگ الگ تھریڈز میں پوسٹ کیا گیا ہے۔ جسکا جونسا پارٹ مکمل ہو رہا ہے وہ اس کو پوسٹ کر رہا ہے ایک تھریڈ میں ترتیب سے نہیں۔ بہتر ہے میں‌مکمل ہونے کا انتظار کروں یا جی میل سے پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کر لوں
  8. بدتمیز

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یہ کتاب کہیں پوسٹ کی جا رہی ہے کہ نہیں؟ اگر ہاں تو کہاں؟ لنک پلیز۔
  9. بدتمیز

    تعارف شیرافضل خان

    میرے جیسے دوست :twisted: یقین مانیے مجھ جیسوں سے دولت ہی اچھی ہے :twisted: بچوں کے بارے میں جھوٹ سچ ملانے سے پرہیز کریں پاکستان کا ویزہ ملنا مشکل ہو جاے گا۔ وہاں آگے آبادی بڑھی رہی ہے۔ محفل کا باکس آگے بہت چھوٹا ہے ایک میل کرو تو بھر جاتا ہے۔
  10. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    فوارہ
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ قدیر صاحب میں جب صاحب سنتے ہیں تو کچھ عجیب سا تو محسوس ہوتا ہو گا۔ کہ کہاں گھر اور محلے میں ٹکے کی عزت نہیں۔ (ہمسایوں کا گھر نکال کر) اور کہاں یہاں صاحب صاحب کہا جا رہا ہے۔ اسی عجیب احساس پر روشنی ڈالیں۔ === پہلی بات تو یہ کہ اگر آئندہ تم نے میری ہمسائیوں یا قرب و جوار میں رہنے والے کسی...
  12. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    دوئم:‌ اس دن آپ سٹرک پر مار کس چکر میں کھا رہے تھے؟ === استغفراللہ ۔ یہ کس نے کہا؟ میں مار کھا نہیں کھلا رہا تھا ، آپ کو بدتمیز کی چیخیں سنائی نہیں دیں؟ اس کے بعد آپ کی آنکھ کھل گئی۔ ہے نا :twisted: اور مار تو آپ اکثر کھاتے ہیں کبھی ابا جان سے تو کبھی نانا جان سے :twisted: :shock...
  13. بدتمیز

    تعارف شیرافضل خان

    :welcome: آپ کا ری ایکٹ دیکھ کر ایسے لگا جیسے کوئی ای میل کے ذریعے دولت والے فراڈ کا ڈسا ہوا ہو جو معلومات کے تبادلے پر بدک جاتا ہو۔
  14. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    تب تو پھر جان لیں کہ آپ برے پھنسے ہیں میرے بارے میں عوامی رائے یہی ہے کہ میں حد درجہ بدتمیز ہوں لہذا اب سے آپ خواص میں شامل ہو گئے ہیں کہ جو کوئی غلطی سے میری تھوڑی سی تعریف کرے۔ لوگ اس کو خواص میں شامل کر دیتے ہیں۔ یہاں خواص ذرا خالص اسلامی حیثیت کے ہوتے ہیں جو کہ خواص ہو کر بھی خادم ہوتے ہیں۔...
  15. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    شمالی علاقہ جات میں کہاں سے تعلق ہے؟ (تاکہ میں محفل کے لوگوں کا ان کی شمالی علاقہ جات کی سیر پر آپ کے بزنس پر بوجھ بننے کا بندوبست کر سکوں۔) اردو ادب اور شعر و شاعری ویسے تصویر دیکھ کر تو لگتا ہے "شیر" و شیری سے دلچسپی ہے۔ خیر خوش ہو لیں اردو ادب اور شعر و شاعری میں آپ سے نیچے بھی کچھ لوگ ہیں...
  16. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    پہلا شیر دیکھا ہے جو اتنی دندیاں نکال رہا ہے۔ ویسے آپ نے کہیں تعارف کروایا ہے :?: نہیں تو ذرا تعارف کروا دیں۔ نوٹ: بدلے میں سوال پوچھنے سختی سے منع ہیں۔ باقی سب سے پوچھنے کی کھلی چھٹی ہے۔ وزارت صحت حکومت پاکستان۔
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ناظمین کے پاس بچوں کی طرح بھاگے بھاگے جانے کی بجائے اپنے مسئلے خود حل کرو۔ ویسے بھی اب یہی میرا "گوشہ عافیت" ہے۔ :twisted: نوٹ۔ اوپر ڈیش لوگوں کی سہولت کے لیے مہیا کیے گئے ہیں کہ وہ اپنی مرضی کے الفاظ کے ذریعے تمہیں خراج تحسین پیش کر سکیں۔
Top