نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    چوکے آپ کے لیے رکھ چھوڑے ہیں اس دن آپ ہی تو چوکے لگا رہے تھے۔ آؤٹ ہونے والے کام تو ہیں میرے دیکھیں کب کوئی کان سے پکڑ کر آؤٹ کرتا ہے :twisted:
  2. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    میں punctuation سے پرہیز کرتا ہوں۔ تم میری باتوں کو اچھالوں مت میں کچھ عرصہ آرام سے رہنا چاہتا ہو :twisted:
  3. بدتمیز

    باطل قیامت

    "بس خاموش رہئے۔ اور سنیے۔ آپ ہمارے خصوصی مہمان ہیں۔ ہاں تو میں ان کی سزا کا اعلان کر رہا تھا۔ ان لوگوں کو الٹا لٹکایا جائے گا۔ ان کے ننگے جسموں پر تیز دھار آلات سے چرکے لگائے جائیں گے اور ان پر نمک چھڑکا جائے گا۔ چرکے لگانے اور نمک چھڑکنے کا یہ عمل اسوقت تک جاری رہے گا۔ جب تک یہ ختم نہیں ہو...
  4. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    یہ خفیہ والے بڑھتے ہی جا رہے ہیں :twisted: پاکستان میں آجکل فوج کے بعد جو دوسرا لفظ گالی بنا ہے وہ ہے “خفیہ والے“ اکثر تو خفیہ دیکھ کر دبک جاتے ہیں کہ نبیل شاید آنلائن ہیں اچھے خربوزے ہیں ایک دوسرے کو دیکھ کر رنگ پکڑتے جاتے ہیں۔ ظفر کو بڑی مشکل سے سیدھی راہ پر چلایا۔ باقیوں کا پتہ نہیں۔
  5. بدتمیز

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    میں بھی دو تین دن سے دیکھتا تو آن لائن والا باکس کچھ یوں نظر آتا تھا۔ فلاں، فلاں، بدتمیز، صاحب، فلاں، فلاں اور میں اس کو پڑھتا ایسے تھا بدتمیز صاحب :P خیر :welcome:
  6. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    اب سوال بھی کریں۔
  7. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ایک کلو لوہا زیادہ بھاری ہے یا سوا کلو روئی ؟
  8. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    طفر صاحب چلیں بدتمیز تو میں ہوا، بدتمیزیاں میرے خیال سے آپ سے منسوب ہے :twisted:
  9. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    میرے خواب :cry: اتنے برے برے وہ تو لاحول پڑھ کر بھی چیینج نہیں‌ہونے والے۔ اور شیطان سے دور کیا ہونا میرے جیسوں کے دل شیطان کے گھر ہوتے ہیں۔ میرے سینگھ :twisted: اپنوں کی فکر کریں وہ بھی ایسے گھسے ہیں کہ اللہ نہ کرے کسی اور کے ایسے گھسیں۔ اب تو چھٹی والے دن بھی جان بچا کر آفس جانا پڑتا ہے...
  10. بدتمیز

    باطل قیامت

    میں چلا "آپ لوگوں کو ہمارے ساتھ چلنا ہے۔" ایک نگران نے کہا۔ "ہم تیار ہیں۔ لیکن پہلے ہمیں ضروریات زندگی سے فارغ ہونے کی مہلت تو دی جائے۔" "ہمیں اس کی اجازت نہیں دی گئی۔ حکم یہ ہوا کہ آپ کو کوٹھڑی سے نکال کر سیدھا میدان میں پہنچا دیا جائے"۔ اس نے کہا۔ "کیا یہ انسانی جانوں کے ساتھ زیادتی نہیں...
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    آپ بڑا بدتمیز نہیں "بڑے ہی بدتمیز" کہلائیں گے اور یہ ایک اور چھکا :twisted:
  12. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    نہ جی کچھ نہیں سمجھنا :twisted: اتنی بھی دیر نہیں لگتی مجھے کچھ سمجھنے میں :twisted: اب تو بہت دیر ہو چکی :P
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    نہیں جہاں ہم ہوتے ہیں وہاں بچوں کا داخلہ بند کر دیتے ہیں۔ لہذا بچے حملہ کرنے سے پرہیز کریں گے۔ ویسے بھی بدتمیزوں کے ساتھ بدتمیزی ہی ہونی ہے لہذا آپ ذرا احتیاط سے :P ویسے اگر آپ نے بھی بدتمیزی کی تو مجھ میں اور آپ میں کیا فرق رہ جائے گا۔
  14. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ہائے رات کے اس سمے پاکستان یاد آ گیا :cry: آفس میں چھولے :shock:
  15. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ایک تو آپ فٹ سمجھنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں :twisted: بھیا اتنے عرصے سے سمجھاؤ سمجھاؤ کر رہے تھے اب وقت آ ہی گیا ہے۔ سمجھا دو کہ کیا لکھا ہے :P
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    لیں تو آپ کو کس نے منع کیا ہے کھل کر کریں۔ بدتمیزی :twisted:
  17. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    سندھ پنجاب۔ کسی کو سمجھ آئے تو مجھے بھی سمجھا دے
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بھائی کہہ تو دیا کہ ظلم شریک ہو تو خریدنا ناممکن ہے۔ ظلم ہی تو ہوگا کہ کسی انسان کو اس کی مرضی کے خلاف خود کے ساتھ باندھا جائے۔ خیر ابھی چکنے گھڑے ہیں لیکن ذرا میری بات کو سمجھنے کی کوشش کریں :twisted:
  19. بدتمیز

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    یہ بکرے کہاں سے آ گئے بیچ میں :shock: اور بڑوں کے شکنجے سے بچ کر رہنا :? مطلب؟ کون بڑے اور کہاں کے بڑے؟ ویسے بڑوں کے لئے عرض تو یہی ہے کہ مجھے قابو میں کرنے سے پہلے میرے نام پر غور کر لیں :twisted: پھر نہیں کہنا بدتمیزی کر دی :twisted:
Top