نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہوئی ہے خوشگوار کہ بابا بھی ڈاکٹر اسرار احمد کو سنتے رہے ہیں، ماشاء اللہ بہت اچھے مبلغ تھے۔ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ دین کی ابتدائی تعلیم مجھے انہیں ہی کی ویڈیوز سے ملی ہے الحمد للہ
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے ایک پروفیسر مثال دیا کرتے تھے کہ ایک ہی سیب کو دو شخص کھائیں تو دونوں کو اس سیب کا مزا الگ الگ محسوس ہو گا مزید یہ کہ کس کو کتنا مزیدار لگا ہے یہ سیب یہ بھی بتانا ناممکن ہی ہے نفسیات پڑھاتے تھے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہتا تو واقعی ہے یاد گزرا ہوا زمانہ، اقبال یاد آ گئے آتا ہے یاد مجھ کو، گزرا ہوا زمانہ
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس.......! تتلیاں!..... گُلِ یاسمیں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلبی سکون تو سب جانتے ہیں کہ اللہ کے ذکر میں ہی ہے "نہ کسی کی دعا کے ملنے پر نہ کسی کی مدد کرنے میں" مگر اللہ کے ذکر میں ہی ہے یہ آپ بھی جانتی ہیں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا بھی تو ملتی ہے بدلے میں کہ نہیں؟ دل کے سکون اور خوشی کے علاوہ؟
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بھی اچھا ہے کہ اطلاع دے کر رخصت ہوں، تا کہ انتظار نہ رہے کسی کو، اور معلوم ہو سکے کہ کون اب موجود نہیں۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا کہ وجی نے خود ہی ترتیب خراب کر دی! حالانکہ درست چل رہے تھے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت تو یہی ہے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے، تو اس کے شر سے پناہ ہی مانگتے رہنا چاہئے نا سیما علی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ جلدی کے ہی ہوں، ایک وقت میں تو پانچ ہزار فیس تھی شاید تین ہزار پانچ سو فیس تھی دو ہزار اکیس میں، اور اگر جلدی چاہیے ہو تو پانچ ہزار پانچ سو دینا ہوتا تھا وجی
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی تو ہو!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی پکڑیں گی ایک ہاتھ میں اور ایک ہاتھ میں برتن، نہیں ٹوٹتا بے فکر رہیں!
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس یہی بہت ہے کہ کوئی ہمارے لیے تشریف لایا ہے، یہ کیوں پوچھیں کہ کون آیا؟
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ گُلِ یاسمیں سے پکوڑوں کی فرمائش کی جائے اگر وہ برا نہ منائیں تو کہ آج ہمارے یہاں موسم اس طرح کا ہے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی ہے یہ لڑی سیما علی آپا۔ یہاں بھی رونق ہونا چاہیے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط کچھ لوگ ہی ہیں جو ان ہندوستانی کلاسک گانوں کو آج بھی سنتے ہیں، مجھے لگتا ہے کہ یہ سدا بہار گیت شاید ہی نئی نسل کو پسند آئیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو سچ ہو اس کو کہنے میں جھجکنا نہیں چاہیے نا؟ اگر یہ بحر میں ہے مصرع تو آخری کی ی بُری طرح گر رہی ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کی مٹھاس کی طرح سچ ہے آپ کی بات، بھائی الف نظامی ! ۔ واقعی آپ کی مراد یہ نہیں تھی!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روک رہا تھا کوئی کیا؟ جو زور زبردستی کرنا پڑی! شاید مصروفیت نہ آنے دے رہی ہو
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقط لاہور کو ہی پنجاب کہہ دیا گیا ہے! ظلم تو نہیں دوسرے شہروں کے ساتھ؟
Top