نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    راجا دعاؤں کا شکریہ، اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے آمین
  2. ابوشامل

    شہر کا نام تو بتائیں

    جیکب آباد، سندھ (میرا آبائی شہر) اب ک سے
  3. ابوشامل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    متاع بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی مقامِ بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی (اقبال) بندگی
  4. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    ویسے یہ تصویر واقعی نونہال والوں کو بھیجی جا سکتی تھی اور وہ اسے سرورق پر جگہ بھی دے دیتے (اچھی خوش فہمی ہے، ہے نا)
  5. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    جی شمشاد بھائی وہی نونہال جس پر آپ ایک مرتبہ حق ملکیت بھی جتا چکے ہیں ;)
  6. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

  7. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    لیجیے قبلہ وارث صاحب، آپ کی فرمائش پر ابو شامل بھی کٹہرے میں حاضر ہیں۔
  8. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    اللہ آپ تمام ساتھیوں کی دعاؤں قبول و مقبول فرمائے اور ہمیں استطاعت دے کہ اس معصوم کی درست طریق پر تربیت کر سکیں۔ (آمین) وارث بھائی ابو شامل کی جھلک آپ کو اس میں ہی نظر آ جائے گی ؛) میں نے محفل پر ابتدائی ایام میں اپنے بچپن کی تصویر پیش کی تھی۔ ابھی ڈھونڈکر دوبارہ لگاتا ہوں۔
  9. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    آج ایک فولڈر سے شامل کی پرانی تصاویر ملیں، بے ساختہ مسکراہٹ چہرے پر بکھر گئی اور جو خوشی حاصل ہوئی سوچا اسے آپ کے ساتھ شیئر کر لیا جائے۔ اس بہانے شامل کی تصاویر چاہنے والےکئی ساتھیوں سے فرمائش بھی پوری ہوجائے گی۔ اسی تھریڈ پر کوشش کروں گا کچھ تازہ تصاویر پیش کر سکوں۔ پہلی تصویر گزشتہ موسم سرما...
  10. ابوشامل

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    اچھی عادات حسن ظن قریبی شخص کا خیال رکھتا ہوں چاہے بس ہو یا گھر، مسجد ہو یا بازار نرم دل بری عادات سستی غیر مستقل مزاجی کم سونا
  11. ابوشامل

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    مانسہرہ میں پہاڑوں پر ہائیکنگ کے دوران ایک چشمے کے قریب فطرت کی صناعی کا ایک حسین نمونہ دیکھنے کو ملا (3 جولائی 2008ء بمقام مانسہرہ)
  12. ابوشامل

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    چڑیا کے سائز کا ایک پتنگا، پتنگوں کی دنیا کا مور کہا جا سکتا ہے (9 جولائی 2008ء بمقام بالاکوٹ)
  13. ابوشامل

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    پہاڑوں پر ہائیکنگ کے دوران چشمہ سے برآمد ہونے والا ایک کیکڑا (9 جولائی 2008ء بمقام بالاکوٹ)
  14. ابوشامل

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    بالاکوٹ میں ہماری رہائش گاہ کے قریب لب دریا (دریائے کنہار) گھاس چرتا ایک ننھا گھوڑا (9 جولائی 2008ء)
  15. ابوشامل

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    ساجد بہت اعلی، اس دھاگے کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ تصویروں کا انتخاب اور ان کی تفصیلات نے چار چاند لگا دیے اس تھریڈ کو۔ 10 میں سے 11 نمبر :)
  16. ابوشامل

    تعارف رئبیکا افتخار

    اردو محفل پر خوش آمدید
  17. ابوشامل

    قصہ چار جولائی کا

    ہم منتظر رہیں گے
  18. ابوشامل

    ساحر وہ صبح کبھی تو آئے گی۔۔۔۔ ساحر لدھیانوی

    فرحت! بہت خوب شیئرنگ ہے لیکن یہ مصرعہ کچھ بے وزن لگ رہا ہے
  19. ابوشامل

    قصہ چار جولائی کا

    خرم بھائی آپ کی "رودادِ الم" پڑھنے کا اتفاق آج ہوا، کیونکہ آپ نے اس میں آلام کا ذکر زیادہ کیا ہے۔ بہت خوب انداز ہے تحریر کا۔ اگر اس میں درمیان میں مختلف علاقوں کی معلومات کا اضافہ کر دیا جائے تو یقین جانیں ایک بہت اعلی قسم کا سفرنامہ تیار ہو سکتا ہے۔
  20. ابوشامل

    شہر کا نام تو بتائیں

    ایبٹ آباد اب ص سے
Top