نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کیوں کیا ہوا سکھر کے حالات کو؟؟ :confused:
  2. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سرکاری نوکری کے سلسلے میں تبادلہ ہوا۔ آمریت قبول نہ تھی، ایک سال میں لات مار کر واپس کراچی۔ تب سے نجی اداروں میں ملازمتیں چل رہی ہيں۔ سکھر میں گزارا ایک سال زندگی کے یادگار ترین سالوں میں سے ایک تھا۔ دوستوں کے ساتھ اکیلے رہائش، کھانا پکانے کے تجربے، گھومنا پھرنا، سائیکل پر سکھر سے روہڑی جانا...
  3. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے سکھر میں گزرے ایام کے ساتھی یاد آ رہے ہیں :(
  4. ابوشامل

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    بہت خوب! الفاروق کی بہت تعریف سنی ہے، اب برقیانے کے بعد اس کو پڑھنے کا موقع بھی ملے گا۔ بہت اعلی
  5. ابوشامل

    تین جواب

    2008ء کے مطابق دنیا کی تین امیر ترین شخصیات درج ذیل ہیں: ویرن بوفے (62 ارب ڈالرز) کارلوس سلم ہیلو (60 ارب ڈالرز) بل گیٹس (58 ارب ڈالرز) (اگر نام اردو میں غلط لکھیں ہیں تو تصحیح کر دیجیے گا)
  6. ابوشامل

    تین جواب

    زیک شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر بھی ابھی مکمل نہیں ہوا البتہ تکمیل کے بالکل آخری مراحل میں ہے اس لیے دنیا کی موجودہ بلند ترین عمارات کی فہرست کچھ یوں بنے گی: تائی پے 101 (509 میٹرز) پیٹروناس ٹوئن ٹاورز (452 میٹر) سیئرز ٹاور (442 میٹرز)
  7. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    اب آئے گا مزا فائنل کا۔ دو عظیم ٹیموں کا ٹکراؤ اور ایک شاندار مقابلے کی توقع !
  8. ابوشامل

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بھائی خرم آپ کیا یہ سب کو خوش کر رہے ہیں، پچھلے صفحے پر آپ زھرا صاحبہ کو انعام کا حقدار ٹھہرارہے ہیں اور یہاں مغل صاحب کو مبارکبادیں پیش کر رہے ہیں۔ اب ایسی بھی کیا نا امیدی ؟؟؟
  9. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    غبار خاطر رو رو کر بالآخر مکمل کر ہی لی۔ واقعی جیہ صاحبہ کی بات درست ہے کہ چائے اور چڑیا والے خط بہت اعلی ہیں۔ چڑیا چڑے والے خط میں جیسے ہی "قلندر" کا نام آیا تو بے ساختہ چہرے پر مسکراہٹ آ گئی اور ملّا پر تو باقاعدہ ہنسی آئی۔ بہت خوب! کل ہی "خطوط آزاد" بھی لے کر آیا ہوں، جو مطالعے کی فہرست میں...
  10. ابوشامل

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    سعود بھائی کا کہنا ٹھیک ہے، اس سے تو سارا سسپنس ختم ہو جائے گا۔
  11. ابوشامل

    افغانستان اور ڈرگز منی

    طالبان کی بہت سی پالیسیوں سے اختلاف کے باوجود اس امر میں کوئی شبہ نہیں کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں دو کارنامے ایسے انجام دیے جو نہ اس سے پہلے کوئی کر سکا اور نہ آج تک کر سکا ہے ایک ملک میں امن و سکون اور دوسرا منشیات کا خاتمہ۔ میرے پاس حوالے اور اعداد و شمار تو نہیں لیکن ایک صاحب کی بات بہت...
  12. ابوشامل

    تین جواب

    اگلا سوال: دنیا کی تین بلند ترین عمارات؟
  13. ابوشامل

    پاکستانی سیاست اور ٹی وی اینکرز

    محترمہ! ملینز میں پہنچنے والی کا کیا مطلب؟ ان کی تنخواہ تو جیو میں ڈیڑھ ملین روپے سے زیادہ تھی اب پی ٹی وی میں تو "پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں" ہوگا۔
  14. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    ہاں اگر روس نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی تو با آسانی! بصورت دیگر سخت مقابلے کی امید ہے۔
  15. ابوشامل

    تین جواب

    بالکل ایسا ہی ہونا چاہیے
  16. ابوشامل

    تین جواب

    بہت شکریہ زیک، اس سوال کا جواب تو آپ ہی دے سکتے تھے۔ میرا مقصد صرف جستجو پیدا کرنا ہوتا ہے اپنی قابلیت جھاڑنا نہیں، اب یہ جستجو کسی میں پیدا نہیں ہوتی تو میں کیا کروں :( خیر میرے خیال میں تو مشیگن اور ہیورن کو ملا کر دنیا کی دوسری سب سے بڑی جھیل بنتی ہے اور اگر ان کو الگ حیثیت میں شمار کیا...
  17. ابوشامل

    نظم - "اکیلی" - بلراج کومل

    نہیں عندلیب صاحبہ! ایسا غم جو بندے کو حقیقت کا علم دے وہ ضروری ہے بجائے اس کے کہ اسے وہ خوشی عطا کی جائے جو حقیقت سے نظریں ہٹا دے۔ بہت شکریہ
  18. ابوشامل

    سلیم احمد تیرے سانچے میں ڈھلتا جا رہا ہوں

    بہت شکریہ ظفری بھائی۔ سلیم احمد کی شاعری کے مزید نمونوں کا بھی منتظر رہوں گا۔
  19. ابوشامل

    سلیم احمد جاکے پھر لوٹ جو آئے وہ زمانہ کیسا ( سلیم احمد )

    بہت حوب۔ سلیم احمد کی شاعری شیئر کرنے کا بہت شکریہ
  20. ابوشامل

    سلیم احمد میں ہار گیا ہوں

    ظفری بھائی سلیم احمد کی شاعری پڑھنے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا البتہ سنا ہے کہ ان کی اصل شہرت نقاد کی حیثیت سے تھی۔
Top