نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    ابھی چند روز قبل ہی احمد حاطب صدیقی صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ آپ روزنامہ جسارت کراچی میں ابو نثر کے نام سے کالم لکھتے ہیں۔ بہت شریف النفس اور منکسر المزاج آدمی ہیں۔ میں تو ایک ہی ملاقات میں ان کی شخصیت کا اسیر ہو گیا۔ اللہ انہیں طویل اور صحت مند عمر عطا فرمائے (آمین)۔
  2. ابوشامل

    تین جواب

    پاکستان کی تین بلند ترین چوٹیاں ؟؟؟
  3. ابوشامل

    عالمی ورثہ میں‌ شامل مقام

    یہ صالح علیہ السلام کی قوم کا علاقہ تھا جو "مدائن صالح" کہلاتا ہے۔ یہی پر اللہ تعالی کی طرف سے اونٹنی کی شکل میں ایک نشانی اتری تھی جسے بدبخت قوم نے قتل کر دیا اور عذاب الہی کی مستحق ٹھہری۔ یہ قوم تعمیرات میں اوج کمال پر تھی اور پہاڑوں کو تراش کر یہ شاندار عمارات کھڑی کرتی تھی جس کی عکاس مندرجہ...
  4. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    بالکل جی آپ تو فوراً ہی معاملے کی تہہ تک پہنچ جاتے ہیں کہیں سعودی پولیس میں تو نہیں؟
  5. ابوشامل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر!

    مجھے بہت افسوس ہے کہ محفل کی تیسری سالگرہ جیسے اہم موقع پر میں غیر حاضر تھا۔ لیکن اس تاریخی موقع پر ہیڈر کی تنصیب غیر حاضری میں تمام احباب کو میری موجودگی کا احساس دلاتی رہی ہوگی۔ اس حقیر سی کاوش کی پسندیدگی پر میں تمام احباب خصوصاً نبیل بھائی کامشکور ہوں جنہوں نے اسے شرفِ قبولیت بخشا۔ مستقبل...
  6. ابوشامل

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    عمار اس ناچیز پر طبع آزمائی کا بہت شکریہ۔
  7. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    تمام ایوارڈ یافتگان کو بہت بہت مبارک قبول ہو۔ ان میں سے جو افراد کراچی میں رہائش پذیر ہیں وہ پہلی فرصت میں ہماری دعوت کریں میری طرف سے کاشف مجید کو خصوصی مبارکباد قبول ہو۔
  8. ابوشامل

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    جزاک اللہ نبیل بھائی! آج طویل غیر حاضری کے بعد محفل پر آمد ہوئی تو ہیڈر دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔ تمام احباب کا اس حقیر سی کاوش کو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
  9. ابوشامل

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    اللہ تعبیر صاحبہ کو جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے آمین
  10. ابوشامل

    مبارکباد ماہروں میں شامل

    تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ۔ تاخیر سے جواب پر تہہ دل سے معذرت اردو محفل پر ہزار پیغامات کا سنگ میل عبور کرنا میرے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔
  11. ابوشامل

    احمدفراز کی زمین پر قبضہ

    جس وقت میں نے ملاحظہ کی اس وقت نیچے شاعر کا نام نہیں تھا البتہ آخری شعر میں ان کا تخلص شامل تھا اور میں سمجھ گیا تھا کہ یہ آپ کی تخلیق نہیں۔ لیکن جناب احمد فراز کی زمین پر قبضہ کی سرخی تو آپ نے ہی جمائی تھی نا !!!
  12. ابوشامل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(5)

    عینک عینک !! میری عینک کہاں چلی گئی؟؟؟؟ مجھے امرود نظر نہیں آ رہے !!!!
  13. ابوشامل

    تھانہ اردو محفل

    ویسے چائے کا کھوکھا اور کرنسی ایکسچینج، کیا امتزاج ہے؟؟؟؟ :)
  14. ابوشامل

    احمدفراز کی زمین پر قبضہ

    مغل صاحب بہت اعلٰی ۔ کمال کر دیا آپ نے ویسے جس کمال فن سے آپ نے احمد فراز کی زمین پر قبضہ کیا ہے لگتا ہے کہ آپ یا تو قبضہ مافیا کے "متحرک رکن" ہیں یا کسی زمانے میں اس کام کا اتنا تجربہ حاصل کر چکے ہیں کہ اب یہ آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل بن چکا ہے۔
  15. ابوشامل

    طاقت ور آواز خاموش ہوگئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی خطاؤں سے درگزر فرمائے اور ان کے درجات کو بلند کرے۔ اعجاز صاحب! اگر پاکستان میں بقول آپ کے ہندوستانی سیاست میں دلچسپی نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کا ذکر یہاں کیا ہی نہ جائے۔ محترم! ایسا کریں گے تو دلچسپی پیدا ہوگی نا! اس لیے ہمیں ہندوستان کے بارے...
  16. ابوشامل

    تھانہ اردو محفل

    لگانے سے پہلے چند شرائط ہوں گی، ایک تو چائے مفت میں پلانی ہوگی اور روزانہ کے کتنے دیں گے؟ ;)
  17. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    بھیڑ بکری؟؟؟؟؟ بھیڑ بکری کا تو پھر کوئی مول ہوتا ہے اور بلا وجہ حلال بھی نہیں کی جاتی عورت کو تو اس کے برابر بھی اہمیت حاصل نہیں۔ جب چاہا اور جیسے چاہا استعمال کیا اور کھانا دیر سے کھلانے جیسی معمولی باتوں تک پر قتل کر دیا۔ اللہ رحم کرے ہماری قوم کی حالت پر اس صورتحال میں ہمارے گاؤں کے پڑھے...
  18. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی اور ادی سارہ! سندھ کے شمالی علاقوں میں بالکل قبائلی علاقوں والا ماحول ہے۔ قبائلی جھگڑوں اورکاروکاری کے نام پر سب سے زیادہ قتل سندھ کے تین شمالی اضلاع جیکب آباد، شکارپور اور گھوٹکی میں ہوتا ہے اور بنیادی سبب وہی تعلیم سے دوری اور جہالت۔ ویسے وہاں تو عورت کی اپنی حالت قابل رحم ہے،...
  19. ابوشامل

    انتخابِ کلامِ اقبال

    دوزخی کی مناجات اس دیر کہن میں ہیں غرض مند پجاری رنجیدہ بتوں سے ہوں تو کرتے ہیں خدا یاد پوجا بھی ہے بے سود، نمازیں بھی ہیں بے سود قسمت ہے غریبوں کی وہی نالہ و فریاد ہیں گرچہ بلندی میں عمارات فلک بوس ہر شہر حقیقت میں ہے ویرانۂ آباد تیشے کی کوئی گردش تقدیر تو دیکھے سیراب ہے پرویز، جگر تشنہ ہے...
  20. ابوشامل

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اوہو یہ کوئی نئی بات تو نہیں۔ جس زمانے میں میں وہاں ہوتا تھا ہمارے قبیلے کا دوسرے قبیلے سے خدا واسطے کا بیر تھا، آئے دن کتوں کی طرح لڑتے رہتے تھے۔ ایک مرتبہ کیا ہوا کہ ہماری قوم کا ایک لڑکا سکھر سے جیکب آباد جا رہا تھا ویگن کو رستے میں روکا گیا سب کے شناختی کارڈ چیک کیے گئے اور مخالف قوم کا لڑکا...
Top