نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    وارث بھائی کیا آپ لگتا ہے کہ نواب شیفتہ ٹھنڈی جگہ جانا گوارہ کریں گے؟ میرا تو خیال ہے کہ آپ اور مجھ سے لاکھوں نے یہ یاری نبھانے کی ادا نواب صاحب سے ہی سیکھی ہے ویسے مرشد کو کہیں عرش سے پرے مکان ہی نہ دے دیا جائے (رحمت سے کچھ بعید نہیں) تو ہمارے وارے نیارے ہو جائیں گے، اور آپ نے جن کا ذکر کیا وہ...
  2. چھوٹاغالبؔ

    فیض گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے - فیض احمد فیض

    مجھے بھی یہ غزل نہ دیکھ کر ایک گونہ بے خودی سی طاری ہوگئی تھی، لیکن حیرت بھی بہت ہوئی کہ اتنی اعلیٰ غزل ابھی پوسٹ نہیں ہوئی
  3. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    زندہ باد ، زندہ باد، وارث بھائی زندہ باد گرم جگہ تو مرشد نے خود پسند فرمائی کیونکہ بقول انہی کے اس بلغمی مزاج کو گرمی ہی راس ہے لیکن یقیناً رحمت گوارہ نہیں کرے گی اور فردوس کو دوزخ میں ملا دیا جائے گا یہاں غالبؔ کا ایک فارسی شعر یاد آ رہا ہے مگر یاد نہ ہونے کے سبب الٹا سیدھا لکھنے سے بہتر ہے کہ...
  4. چھوٹاغالبؔ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    آ ، کہ میری جان کو قرار نہیں ہے طاقتِ بیدادِ انتظار نہیں ہے 1 اینڈ اونلی ۔ قبلہ بڑے غالبؔ
  5. چھوٹاغالبؔ

    فیض گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے - فیض احمد فیض

    مجھے ڈر تھا کہ مجھ سے پہلے وارث بھائی یا فرخ منظور بھائی نے یہ پوسٹ کی ہوئی نہ ہو، آج یہ غزل سنتے سنتے خیال آیا کہ کیوں نہ محفل میں بھی سنائی جائے
  6. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھا میں صدقے، میں صدقے ھاھاھاھاھا ھاھا میری ہنسی کو بریک لگے تو کچھ لکھوں نا، چلیے میں ذرا کھل کے ہنس لوں پھر آتا ہوں میں وی جانا جھوک رانجھن دی وارث اگر اس سفر میں مجھے ساتھ لے چلیں حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی
  7. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    شکریہ کیلئے الفاظ نہیں وارث بھائی، سچ کہوں تو میں کل سے آپ سے داد وصولنے کے انتظار میں کمپیوٹر کےسر پر سوار بیٹھا ہوں آپ کی داد نے ڈھیروں کیا سیروں بلکہ منوں خون بڑھا دیا، اگر میرے پاس پرنٹر ہوتا تو میں آپ کا تبصر ہ پرنٹ کر کے لیمینشن کرو ا کے ۔۔۔۔۔۔۔
  8. چھوٹاغالبؔ

    وہ مثل تو آپ نے سنی ہوگی کہ " کٹا کلے کے زور پر کودتا ہے" میرا بھی یہی معاملہ ہے، کچھ نہ کچھ نیا...

    وہ مثل تو آپ نے سنی ہوگی کہ " کٹا کلے کے زور پر کودتا ہے" میرا بھی یہی معاملہ ہے، کچھ نہ کچھ نیا سیکھ لیتا ہوں ھاھاھاھا بہت شکریہ محمود بھائی
  9. چھوٹاغالبؔ

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    اس سے پہلے کہ ساتھ کوئی "زرداری" کا اضافہ کرے:laughing: اعلان فرما دیجئے،
  10. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    یہ کیا؟ اتنا زبردست دھاگہ اور صرف دو لوگ کیا ہوتا جا رہا ہے لوگوں کے ذوق کو؟ موسیقی اور فلموں والے دھاگوں میں تو میلہ لگا ہوتا ہے، مگر اتنے اعلیٰ دھاگے پر صرف دو شہزاد بھائی بہت بہت بہت زبردست بات شروع کی ہے آپ نے مگر افسوس میں صرف داد دینے والوں میں سے ہوں اور با ذوق محفلین سے اپیل بھی کرتا ہوں...
  11. چھوٹاغالبؔ

    فیض گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے - فیض احمد فیض

    گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو، صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گےغمگسار چلے جو ہم پہ گزری...
  12. چھوٹاغالبؔ

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا وہ کرتے ہیں طرفداری ہماری لو سمجھو گئی گناہگاری ہماری

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا وہ کرتے ہیں طرفداری ہماری لو سمجھو گئی گناہگاری ہماری
  13. چھوٹاغالبؔ

    بہت زبردست ہائیکو ہے ہے جناب، زبردست

    بہت زبردست ہائیکو ہے ہے جناب، زبردست
  14. چھوٹاغالبؔ

    زبانِ یارِ من فارسی، و من ٹوٹی بھجی فارسی بھی نہ می دانم

    زبانِ یارِ من فارسی، و من ٹوٹی بھجی فارسی بھی نہ می دانم
  15. چھوٹاغالبؔ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا نہ کبھی جنازہ اٹھتا ، نہ کہیں مزار ہوتا قبلہ بڑے غالبؔ
  16. چھوٹاغالبؔ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ، ہر پیکرِ تصویر کا
  17. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے ، پہ تماشا نہ ہوا (قبلہ بڑے غالبؔ) پرزے
  18. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    مرزا غالبؔ اردو ہی نہیں بلکہ عالمی ادب کے بھی مرد ِ اول ہیں۔ ان کے دیوان کے ساتھ ساتھ ان کے خطوط بھی خاصے کی چیز ہیں لیکن یہ جو خط آپ پڑھیں گے، وہ غالبؔ نے تو نہیں لکھا۔ لیکن اگر وہ آج زندہ ہوتے اور کرکٹ کے میچ دیکھتے تو شاید اسی انداز میں لکھتے۔ یہ خط مرزا غالبؔ کے چہیتے شاگرد چھوٹے غالبؔ کےنام...
  19. چھوٹاغالبؔ

    خوش آمدید ناطقہ والے بھائی

    خوش آمدید ناطقہ والے بھائی
  20. چھوٹاغالبؔ

    خوش آمدید ، 7 نہیں بلکہ 2007 بسم اللہ جی آیاں نوں وہ آئے زیرِ اقتدا ہمارے، خدا کی قدرت ہے کبھی...

    خوش آمدید ، 7 نہیں بلکہ 2007 بسم اللہ جی آیاں نوں وہ آئے زیرِ اقتدا ہمارے، خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی پھر ان کو دیکھتے ہیں
Top