نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    عطیہ فیضی - اردو ڈائجسٹ

    ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
  2. مہ جبین

    ادیبوں کی نرالی عادتیں - رانا محمد شاہد

    واہ واہ یہ مشہور ادیب بھی کیا کیا طریقے استعمال کرتے تھے لکھتے ہوئے :) اچھی معلومات کا شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی
  3. مہ جبین

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    ضروری ہے کھانے سے پہلے پانی پینا یا پھر بیچ میں
  4. مہ جبین

    غداروں سے نفرت کیجئے

    تحریر تو یقیناؐ بہت عمدہ ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اس پورے ایوانِ سیاست میں کوئی ایک بھی ایسا شخص بتادیں جو دودھ کا دھلا ہو؟؟؟ آزمائے ہوئے کو آزمانا تو جہالت ہے ہی لیکن جن کو نہیں آزمایا ان سے بھی کوئی خاص امیدیں نہیں ہیں کیونکہ بدعنون اور رشوت خور تو ہر جگہ ہیں ان سے کوئی جماعت پاک نہیں تو پھر ہم...
  5. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ہے مجھ کو تجھ سے تذکرہء غیر کا گِلہ ہر چند برسبیلِ شکایت ہی کیوں نہ ہو
  6. مہ جبین

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    بالکل درست فرمایا آپ نے محمود احمد غزنوی بھائی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے بہت عمدہ قصیدہ ء نور لکھا ہے ، پڑھنے اور سننے والے پر ایک وجد کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے
  7. مہ جبین

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    آپ کے زیرِ قدم ہیں سارے نیچر کے اُصول پاے اطہر کے بنے پتھر میں نقشے نور کے بھائی میں ویسے تو شاعری کے اصول و ضوابط نہیں جانتی لیکن اس شعر میں لفظ " نیچر " کچھ اچھا محسوس نہیں ہورہا اسکو اگر "فطرت " کرلیں تو کیسا رہے گا؟ ویسے یہاں محفل میں استادِ محترم الف عین انکل ہوتے ہیں اگر ان سے مشورہ لے...
  8. مہ جبین

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    صبح طیبہ میں ہوئی بٹتے ہیں صدقے نور کے صدقے لینے نور کے آے ہیں تارے نور کے چشمۂ تسنیم و کوثر اور بہارِ خُلد بھی زُلفِ احمد کیلئے ہیں استعارے نور کے ویسے تو پوری نعتِ پاک ہی بے مثل ہے لیکن یہ دو اشعار تو بہت بہترین ہیں جزاک اللہ
  9. مہ جبین

    رضا صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا

    سبھان اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر ماشاءاللہ@ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی بہت بہت عمدہ و اعلیٰ کلامِ مشاہد بفیضانِ کلامِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ اللہ کرے کہ آپکا کلام ، کلامِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے فیضان سے ایسا مہکے کہ اسکی خوشبو اکنافِ عالم میں پھیلے جزاک اللہ خیراً کثیراً دائماً
  10. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ بچیں کہاں کہ دل ہے غمِ عشق گر نہ ہوتا غمِ روز گار ہوتا
  11. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ہاں بیٹا یہ تو ہو سکتا ہے اور اس سے ہی پتہ چلتا ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کو انکی غیر موجودگی میں بھی یاد رکھتے ہیں
  12. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    چندا جی میں تو بغیر گوشے کے ہی آگئی ہوں ناں :smile2: عینی شاہ اور عائشہ عزیز چندا دونوں ہی بہت پیاری سی بیٹیاں ہیں جو محفل میں رونق لگائے رکھتی ہیں ماشاءاللہ
  13. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اس کا تو کوئی طریقہ ہی نہیں ہے جب اور جس وقت جو بھی آنا چاہے ، ابھی تک تو ایسا کوئی طریقہ نہیں سمجھ آتا کہ کیسے سب کو روز آنے کا پابند کیا جائے ۔۔۔۔۔ بہرحال محفل کی رونق کی تو پھر بھی اپنی ایک الگ شان ہے جو کہیں اور نظر نہیں آتی :)
  14. مہ جبین

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    بھئی بچیوں۔۔۔۔ ایک اور " لڑکی " بھی اس محفل میں آگئی ہے :D بن بلائی مہمان بن کے۔۔۔۔ :p
  15. مہ جبین

    مبارکباد دُعائے صحت کی اپیل

    اللہ پاک انکو صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے آمین
  16. مہ جبین

    ذاتی کتب خانہ اردو کی نعتیہ شاعری میں امام احمد رضا کی انفرادیت (پی ایچ ڈی مقالہ)

    محترمہ تنظیم الفردوس صاحبہ نے بہترین مقالہ تحریر فرمایا ، بہترین قد آور شخصیت کی بہترین شاعری کو اپنا موضوع بنایا ، اللہ انکے علم و فضل میں بہت برکتیں عطا فرمائے اور انکو اس کام پر جزائے خیر عطا فرمائے آمین ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی کا پیش کرنے کا شکریہ جزاک اللہ
  17. مہ جبین

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    محفل کی اس شرارتی سی گڑیا کو میری جانب سے تین ہزار مراسلوں کا سنگَ میل عبور کرنے پر ڈھیروں مبارکباد :applause: جیتی رہو چندا عینی شاہ یونہی ہنستی ، ہنساتی اور محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہو اور اپنے مراسلوں کو ہزاروں کے ہندسوں میں تبدیل کرتی رہو آمین :best:
  18. مہ جبین

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    چشمِ خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے سرمہ تو کہوے کہ دودِ شعلہء آواز ہے
  19. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    میں بس محفل کے دھاگوں کی سیر کر رہی ہوں
  20. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    اچھا۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے تم عینی سے بات کرو
Top