نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ولچر کلچر یہ جو ہمارے تاجر ہیں کیا نہیں سمجھتے کہ خریدار بھی تو آخرکار ان ہی جیسے انساں ہے لیکن ان کے ذہنوں پر بس منافع چھایا ہے جب سے رمضان آیا ہے ظالم منافع خوروں نے سب ہی کو لِٹایا ہے اور چھری چلائی ہے کیونکہ ان کی نظروں میں سب سے اہم کمائی ہے زیرک راٹھور
  2. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    محبت کو نہ جانے دو محبت کو نہ جانے دو اگر تم چاروں جانب غور سے دیکھو تو تم کو یہ خبر ہوگی زمانہ ایک مٹھی خاک سے بڑھ کر نہیں جاناں اگر آنکھوں میں ڈالو گے تو بینائی گنواؤ گے
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دستک میں کوئی درد کی خوشبو ضرور تھی دروازہ کھولنے کے لیے گھر کا گھر اٹھا
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    زہے قسمت نہ چھُوٹا مجھ سے میخانے کا دروازہ رہا ہر چند واعظ مجھ کو بہکانے کے چکر میں
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہائے کیا جان کے دروازہ نہ کھولا اس نے ہم پکارا ہی کیے یار! یہ ہم ہیں، ہم ہیں
  6. زیرک

    ٭اس میں کوئی شک نہیں کہ ہرملک میں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں،لیکن کیا اپنا پیغام پہنچانے...

    ٭اس میں کوئی شک نہیں کہ ہرملک میں اچھے برے دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں،لیکن کیا اپنا پیغام پہنچانے کے لیے قوم کے لیے جاہل کا لفظ کہنا جائز ہے؟
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سر ہو سجدے میں اور دل میں دغا بازی ہو ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اک بات یہی سوچ کے سنتا نہیں دل کی کچھ اور نئے غم ہی نشانی میں ملیں گے
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کیسے نکھرا ہوا پھرتا ہوں مجھے دیکھ ذرا اک نئے غم نے مرے ساتھ محبت کی ہے
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم نئے عہد کے سقراط ہیں اس بار ہمیں زہر کا پیالہ نہیں جام پلاؤ صاحب
  11. زیرک

    ٭جیت کر جشن منانا تو ہوئی عام سی بات٭ ہار کر بھی تو کبھی ''جشن'' مناؤ صاحب!

    ٭جیت کر جشن منانا تو ہوئی عام سی بات٭ ہار کر بھی تو کبھی ''جشن'' مناؤ صاحب!
  12. زیرک

    ٭رمضان میں سحری و افطاری کے اوقات میں زیادہ کھانے پینے سے روزہ رکھنے کے طبی فوائد ضائع ہو جاتے...

    ٭رمضان میں سحری و افطاری کے اوقات میں زیادہ کھانے پینے سے روزہ رکھنے کے طبی فوائد ضائع ہو جاتے ہیں اس لیے احتیاط لازم ہے۔
  13. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ان شاءاللہ جلد معلوم کر کے آپ کو بتاتا ہوں۔
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جب بزرگوں کے ہوا کرتے تھے سائے گھر پر اچھا ہو جاتا تھا کچھ بھی جو برا کرتے تھے ادریس آزاد
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    قتل تو شہر کا سردار کرے گا، لیکن اس کا الزام کسی اور کے سر جائے گا ادریس آزاد
  16. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سنو تتلی سی لڑکی ہو تمہیں ہرگز نہیں یہ زیب دیتا کہ تم اپنے ریشمی پر لے کے صحرا میں بھٹک جاؤ کسی اندھے بیاباں میں کسی گمنام وادی میں کسی گہرے کنویں کی دھول ہو جاؤ تمہیں اللہ نے رنگوں کی نعمت سے سجایا ہے تمھیں تو یوں بنایا ہے کہ تم اپنے پروں سے پھول کی آنکھوں میں اگتے وسوسے توڑو جدھر بھی نرم...
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم بڑی قیمتی مٹی سے بنائے گئے ہیں خود کو ہم بیچنا چاہیں گے تو کیا لو گے ہمیں؟
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خطائے دل پہ زمانے سے معذرت نہیں کی کہ ہم نے عشق کیا ہے، ملازمت نہیں کی
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ذرا سا آ کے وہ رہتا تھا دیر تک مجھ میں اثر میں گویا پرانی شراب جیسا تھا نعیم ضرار
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہتھیلیوں نے ہواؤں کو روک رکھا تھا جلا رہا تھا انہی کو چراغ اندر سے نعیم ضرار
Top