نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ادارہ انجمن ترقی اردو اور مقتدرہ قومی زب

    آج جنگ اخبار میں جمیل الدین عالی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں ادارہ ترقی اردو اور مقتدرہ قومی زبان کی کتب کے بارے میں گفتگو کی ہے (بلکہ ہلکے سے اشارے دیے ہیں)۔ میں چاہتی ہوں کہ احباب اس گفتگو کو ذرا آگے بڑھائیں جمیل الدین عالی صاحب کا مکمل مضمون یہاں ہے...
  2. مہوش علی

    اردو او سی آر

    مجھے ايک چيز کي سمجھ نہيں آ رہي اور وہ يہ کہ انگريزي زبان والوں نے ايسا سافٹ ويئر ايجاد کيا ہے جو کہ انگريزي زبان کے تمام فونٹز کو پڑھ ليتا ہے، بلکہ اس سے بہت بہت بہت حد تک آگے جا کر انگريزي ميں "ہاتھ کي لکھائي" تک کو پڑھ ليتا ہے چنانچہ، اردو ميں نستعليق کے ليے ايسا سافٹ ويئر بنانا يقيني طور...
  3. مہوش علی

    حج کے دوران بیہودہ حرکتیں

    ایدمن: مجھے کوئی اور موزوں سیکشن نظر نہیں آیا، اس لیے اسے یہاں پوسٹ کر رہی ہوں۔ آج میری ملاقات اپنی ایک "ترکی" سہیلی سے ہوئی جو کہ حال ہی میں اپنی فیملی کے ساتھ حج کر کے لوٹی ہے۔ اس نے حج کے متعلق کچھ باتیں بتائیں ہیں جن پر مجھے یقین کرنے کو بالکل دل نہیں چاہ رہا ہے۔ کیا آپ لوگ اس...
  4. مہوش علی

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    شکریہ نبیل بھائی، اب میں یہ کام مکمل کر لوں گی اب واحد چیز رہ گئی ہے اردو ویب پیڈ کی شمولیت۔ اگر یہ ہو جائے تو لائیو جملہ ویب سائیٹ بنائے جا سکتے ہیں۔ کیا آپ نے پہلے اس کی انٹیگریشن کی کوشش کی ہے؟ وجہ یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ جملہ 1٫5 کو آتے آتے کم از کم چھ مزید مہینے لگ جائیں گے۔ لہذا...
  5. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    آپ نے روبی کی طرف پہلے میل اشارہ کیا تھا تو میں نے بھی اس پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کی تھی۔ اور مجھے لگا اگر ہم میں سے کوئی ایک شخص اس پر ہاتھ صاف کر لے تو بہت سے پروجیکٹز کا بھلا ہو سکتا ہے۔ مثلا؛ قران ڈاٹا پروجیکٹ حدیث ڈاٹا پروجیکٹ اردو لغت ڈاٹا پروجیکٹ وغیرہ وغیرہ چنانچہ مجھے بہت...
  6. مہوش علی

    اردو جملہ کی انسٹالیشن کے مسائل

    نبیل بھائی، میں نے اپنے لوکل ہوسٹ پر آپکے بتائے ہوئے طریقے پر اردو جملہ انسٹال کیا ہے۔ اس انسٹالیشن کے بعد مجھے ماڈیول انسٹالر میں کوئی پرابلم نہیں ہو رہی ہے۔ مگر مجھے مسئلہ یہ ہو رہا ہے کہ میرے اردو جملہ کی ڈیفالٹ اینکوڈنگ ویسٹرن ونڈوز ہے اور مجھے ہر دفعہ اسے تبدیل کر کے UTF-8 کرنا...
  7. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شاکر، کچھ مزا نہیں آ رہا ہے اس لغت کے کام میں۔ اگر آپ کو خالی انگریزی الفاظ کی فہرست چاہیے تو وہ آپ کو یہاں سے مل سکتی ہے http://www.wordzilla.org/index.php/List_of_Headwords ایک طریقہ کار یہ ہو سکتا ہے کہ الفاظ کی اس فہرست کو کسی ڈاٹا بیس میں فیڈ کر دیں اور اسکے بعد ہر شخص کو...
  8. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ميں بھي تميز دار آپ سے بالکل متفق ہوں کہ ڈاٹا بيس فاؤنڈيشن پہلي رکھني چاہيے اور اسکے بعد کام شروع کرنا چاہيے، ورنہ يہ پروجيکٹ بيچ ميں لٹک جائے گا شاکر، کيا آپ ايک مہينے کے ليے نبيل بھائي کے بتائے ہوئے سافٹويئر پر کام نہيں کر سکتے؟ (اور اگر آپکي کمپيوٹر پروگرامنگ سے متعلقہ پہلے سے ہي تھوري بہت...
  9. مہوش علی

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    شکريہ شارق، آپ نے واقعي تمام بحث کا بہترين خلاصہ يہاں پيش کر ديا ہے ميرے خيال ميں ان ميں سے "قراني متن اردو قدروں کے ساتھ" والے پراجيکٹ کو مؤخر کرتے ہيں اور بنيادي چيزوں پر زور رکھتے ہيں (قراني متن کو اردو قدروں ميں تبديل کرنے ميں بہت سے مشکلات ہيں اور بہت سي چيزوں کا صحيح حل موجود نہيں،...
  10. مہوش علی

    عربی صوتی کلیدی تختہ؟

    السلام عليکم اعجاز صاحب، ميري طبعيت آجکل کچھ ناساز چل رہي ہے اس ليے تفصيل سے بعد ميں عرض کروں گي، في الحال عرض يہ ہے کہ ذيل کے الفاظ بھي شامل کرنے کے متعلق سوچيں کيونکہ يہ عربي ميں بہت استعمال ہو رہے ہيں (خاص طور جب مجھے کسي عربي لفظ کي تلاش کرني ہوتي ہے تو موجودہ کيبورڈ سے کاميابي نہيں ہو...
  11. مہوش علی

    عربی صوتی کلیدی تختہ؟

    نہیں عربی کے لیے موجودہ کیبورڈ کافی نہیں ہے۔ اعجاز صاحب اس سلسلے میں آپکی مدد کر سکیں گے۔ اصل میں انکا عربی صوتی کیبورڈ بھی نامکمل ہے اور تھوڑی تبدیلی چاہتا ہے۔ اگر طبیعت بحال رہی تو جلد تفصیلا عرض کروں گی۔
  12. مہوش علی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    ڈپلومیسی [جہاد بالمقابل صبر] "ڈپلومیسی سے مراد یہ تخمینہ لگانا ہے کہ اسلام کا مجموعی فائدہ کونسا قدم اٹھانے میں ہے" میرا سوال اُن حضرات سے ہے جو کہ مولانا مسعود کے نظریہ جہاد کے حامی ہیں، اور مجھے اپنے سوالات کا جواب ضرور سے چاہیے (علی عمران برادر، آپ بہت عرصے سے یہ مضمون سامنے لا رہے...
  13. مہوش علی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    اور ميں سمجھتي رہي کہ نفس کے خلاف جہاد افضل ترين جہاد ہے
  14. مہوش علی

    اوپن آفس،نستعلیق فونٹ اور املا کی پڑتال

    جیسبادی، آپ نے کچھ مسائل کا ذکر کیا ہے جو بہت اہم ہیں۔ * لفظ "کام" نہیں ملتا۔ وجہ یہ ہے کہ لغت میں حرف "ک" کا غلط یونیکوڈ استعمال ہؤا ہے۔ 06430 (صحیح 06a90 ہے) * اس طرح کئی الفاظ جن میں "ک" استعمال ہؤا۔ * لفظ "اختیار" لغت میں الف کے نیچے زیر سے لکھا گیا ہے، اس لیے نہیں ملتا۔ میرے...
  15. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    ماشا اللہ اللہ تعالی آپکی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے امین بھائی عبد الرحمن کی طرف سے کوئی خبر سامنے نہیں آ رہی۔ کیا آپ کو کچھ علم ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں والسلام
  16. مہوش علی

    آج کی خبر

    ميري ناقص رائے کے مطابق اردو ويب پر اردو بولنے والوں کا "سب سے زيادہ مہذب" طبقہ موجود ہے، اور کوئي اور اردو ويب سائيٹ پر اتنا مہذب طبقہ ديکھنے کو نہيں مل سکتا اب اگر يہ سب سے مہذب طبقہ اپنے اختلافات کو مہذبانہ طريقے سے حل نہيں کر سکتا،،،،، تو پھر اللہ ہي حافظ ہے ميں نے ابتک اس موضوع پر...
  17. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شاکر، لغت جو بھي چني جائے گي، وہ صرف ايک شخص کے پاس ہو گي، چنانچہ لازمي ہو گا کہ وہ شخص اُس پوري لغت کو پہلے سکين کر کے نيٹ پر پيش کرے اس دوران ميں سوچتے ہيں کہ ڈاٹا کو کہاں لکھا جائے (ميں بہرحال ايکسل ميں لکھنے سے اتفاق نہيں کروں گي کيونکہ فائنلي ہميں پھر سے ڈاٹا کو دوسري شکل ميں منتقل...
  18. مہوش علی

    ویڈیو: اسلامی دنیا اور فقہوں میں اتحاد

    یہ ویڈیو مولانا اسحق صاحب کی ہے۔ اس میں پہلے انہوں نے اسلامی دنیا کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی ہے اور اقبال کا کلام بہترین طریقے سے پیش کیا ہے۔ پھر آپ نے اسلامی فقہوں (بلکہ فرقوں) کے درمیان اختلافات کے اوپر بہترین بحث کی ہے اور رہنمائی کی ہے کہ وہ کونسی بنیاد ہے کہ جس پر زور دینا لازمی...
  19. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ايک ايسي GNU انگلش ٹو انگلش ڈکشنري يہاں موجود ہے http://www.ibiblio.org/webster/ آپ لوگ اسے ذرا چيک کريں
  20. مہوش علی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شاکر، شکر ہے کہ آپنے یہ اہم ترین مسئلہ پھر سے بلند کیا۔ انگریزی اردو\ اردو انگریزی لغت کے حوالے سے بہت پہلے میں نے تفصیل سے ایک "بنیادی" تجویز پیش کی تھی اس "بنیادی" تجویز کو آج میں پھر سے مختصرا دہراتی ہوں، لیکن اس سے پہلے ذرا تھوڑی سی تمہید: دیکھیں لغات کچھ اس قسم کی ہوتی ہیں: 1۔...
Top