نتائج تلاش

  1. فہیم ملک جوگی

    مومن دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ۔مومن خاں مومنؔ

    انتخاب سراہنے کے لیے بہت شکریہ . محترم !مصرع صحیح ہے لفظ ‛‛حبٌذا ‛‛کی تقطیع یوں ہو گی ۔ حب + ب + ذا ۔ یہ لفظ اردو میں بہت کم مستعمل ہے ۔
  2. فہیم ملک جوگی

    لوک موسیقی مانی ہزار مَنتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۔ عطاءاللہ خان نیازی عیسٰی خیلوی

    بہت شکریہ ۔ ۔ جی شاید ہو گی پر ہم نے نہیں سُنی وہ غزل ۔ ۔ ۔ ۔
  3. فہیم ملک جوگی

    لوک موسیقی مانی ہزار مَنتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۔ عطاءاللہ خان نیازی عیسٰی خیلوی

    کیوں مجھے موت کے پیغام دیئے جاتے ہیں۔ یہ سزا کم تو نہیں ہے کہ جیئے جاتے ہیں۔ نشہ دونوں میں ہے ساقی مجھے غم دے یا شراب۔ مہ بھی پی جاتی ہے آنسو بھی پیئے جاتے ہیں۔ آبگینوں کی طرح دل ہیں غریبوں کے ‛‛شمیم‛‛۔ ٹوٹ جاتے ہیں کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں۔ مانی ہزار مَنتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۔ درد کچھ...
  4. فہیم ملک جوگی

    مومن دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ۔مومن خاں مومنؔ

    دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ پالا پڑا ہے ہم کو خدا کس بلا کے ساتھ کب تک نبھائیے بت ناآشنا کے ساتھ کیجے وفا کہاں تلک اس بے وفا کے ساتھ یاد ہوائے یار نے کیا کیا نہ گل کھلائے آئی چمن سے نکہت گل جب صبا کے ساتھ مانگا کریں گے اب سے دعا ہجر یار کی آخر تو دشمنی ہے اثر کو دعا کے ساتھ ہے کس کا...
  5. فہیم ملک جوگی

    اقبال ایک آرزو (نظم)۔علامہ اقبال

    دُنیا کی محفِلوں سے اُکتا گیا ہُوں یا رب۔ کیا لُطف انجمن کا جب دِل ہی بُجھ گیا ہو۔ شورش سے بھاگتا ہُوں ، دِل ڈھونڈتا ہے میرا۔ ایسا سکوُت جس پر تقریر بھی فِدا ہو۔ مرتا ہوں خامشی پر ، یہ آرزو ہے میری ۔ دامن میں کوہ کے اِک چھوٹا سا جھونپڑا ہو۔ آزاد فکر سے ہوں ، عُزلت میں دِن گُزاروں۔...
  6. فہیم ملک جوگی

    میر دو دن سے کچھ بنی تھی سو پھر شب بگڑ گئی

    وااااہ وااااہ کمال است ۔ ۔ ۔ لاجواب کلام ۔ ۔ ۔اعلی انتخاب ۔
  7. فہیم ملک جوگی

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    محترم !ایک اور بات کی رہنمائی فرما دیجیئے کہ اگر کوئی کلام کسی دوسری لڑی میں ہو مثلاً موسیقی والی لڑی میں ہو اور خالقِ کلام کو ٹیگ بھی کیا گیا ہو۔ لیکن وہ کلام پسندیدہ کلام کے زمرے میں نہ ہو۔اگر بندہ چاہتا ہو کہ یہ کلام پسندیدہ کلام کے زمرے میں ہونا چاہیے ,تو کیا وہ کلام یعنی جس شاعر کا کلام...
  8. فہیم ملک جوگی

    عالمی فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی کامیابی

    ماشاءاللہ ۔ ۔ پاک فوج کو سلام ۔ پاک فوج زندہ باد۔
  9. فہیم ملک جوگی

    شادی

    ماشاءاللہ ۔ ۔ ۔بہت اچھی اور مفید پوسٹ ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ خیر ۔
  10. فہیم ملک جوگی

    ابن انشا انشاءجی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔

    غلطی کے لئے دلی معذرت جناب !دو بار پوسٹ اس لئے ہو گئی کے پوسٹ پسندیدہ کلام میں ابنِ انشا کی لڑی میں کرنی تھی اس لیے دوبارہ وہاں کی تو غلطی ہو گئ۔لیکن ہم نے سوچا تھا کہ یہ پوسٹ ختم کردیں مگر مجھے ڈیلیٹ کا کہیں آپشن ہی نظر نہیں آ رہا۔اگر آپ رہنمائی فرما دیں تو بہت نوازش اور دو دفعہ مہربانی ہو گی ۔
  11. فہیم ملک جوگی

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    جزاک اللہ خیر ۔ ۔ یہ بات علم میں نہیں تھی ۔میر ے خیال میں مجھ سے مکرر کلام ارسال کرنے کی غلطی نہیں ہوئی ہو گی۔لیکن اگر غلطی ہوئی ہے تو اُس کے لیے دِلی معذرت ۔ ان شاءاللہ ۔آئندہ سے ایسا نہیں ہو گا کیونکہ میں نے یہ لڑی مکرر پڑھی ہے اب مجھے سمجھ آگئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ محترم!نوازشات بے حد شکریہ سدا ممتاز...
  12. فہیم ملک جوگی

    ابن انشا انشاءجی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔

    انشاء جی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔ وحشی کوسکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا۔ پھر ہجر کی لمبی رات یہاں سنجوگ کی تو بس اک گھڑی۔ جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا۔ اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی۔ جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا...
  13. فہیم ملک جوگی

    انشاء جی اُٹھو اب کُوچ کرو ۔ اسد امانت علی خان

    انشاء جی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔ وحشی کوسکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا۔ پھر ہجر کی لمبی رات یہاں سنجوگ کی تو بس اک گھڑی۔ جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا۔ اس دل کے دریدہ دامن میں دیکھو تو سہی سوچو تو سہی۔ جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا...
  14. فہیم ملک جوگی

    تاریخِ ارائیاں

    آرائیں کہاں سے آئے تھے؟ آرائیں ذات کے آباؤاجداد اریحائی فلسطینی عرب تھے، جو 712ء ميں دریائے اردن کے کنارے آباد شہر اريحا سے ہجرت کرکے آئے تھے۔ محمد بن قاسم کے ساتھ برصغير ميں داخل ہونے والی فوج کی تعداد 12,000 تھی، جس میں سے 6,000 اریحائی تھے۔ محمد بن قاسم تقریباً 4 سال تک سندھ میں رہے۔ اسی...
  15. فہیم ملک جوگی

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    کیا کرنے آئے ہیں دنیا میں , مقصد کیا ہے؟ آج تک پتہ ہی نہیں چلا , جب ایسی کیفیت محسوس ہوتی تو لگتا ہے کہ ‛‛تمنا کوئی نہیں شوق سارے ہیں ‛‛۔ بس اب تو جی کرتا ہے ,کرتا کیا بلکہ کافی عرصہ سے یہی کرتے ہیں محبتیں ہی محبتیں بانٹیں ,دعائیں دیں دعائیں لیں ,جو بددعا دے اُسے بھی دعائیں دیں ۔ ۔ اللہ پاک...
  16. فہیم ملک جوگی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے تو تینوں اشعار پسند آئے ہیں اپنی اپنی کیفیت کا اندازِ بیاں ہے اور کمال است ۔آپ کے اعلی انتخاب پہ ڈھیر ساری داد اور ڈھیروں دعائیں ۔
Top