میں نے کافی شعراء اکرام کا "شکوہ" پڑھا لیکن جو لطف آپ کا "شکوہ" پڑھ کر آیا کیا بیان کروں، بس مزہ آ گیا، کئی بار پڑھا اور ہر بار مزہ آیا۔
بہت خوب، بہت اعلی، بہت مزیدار، بہت عمدہ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور یوں ہی مسکراہٹیں بکھیرنے میں برکت عطا فرمائے۔
ایک بار پھر بہت ساری داد، کاش "زبردست" سے...