نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ایک کیٹگری "صابرینِ محفل" بھی ہو سکتی ہے جس میں اس خاتون اور مرد کو ووٹ دیا جائے جنہیں سب سے زیادہ تنگ کیا جاتا ہو اور منفی ریٹنگ بھی دل کھول کر دی جاتی ہو۔ ایک کیٹگری "جابرینِ محفل" بھی ہو سکتی۔ لیکن بنانے کا فائدہ کوئی نہیں کہ انہیں ووٹ کون دے گا؟ ایک کیٹگری "فارغینِ محفل" بھی ہونی چاہیئے جس...
  2. امجد علی راجا

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    مریم افتخار بہنا، مجھے ضرور ٹیگ کرنا تھا آپ نے؟ اچھا خاصہ چپ بیٹھا تھا۔ مشورہ ہے کہ کیٹگریز بنا دیں تو بہتر ہوگا، مثال کے طور پر "شفیق" کیٹگری میں میرا ووٹ جاتا ہے جاسمن بہنا اور محمد وارث بھیا کو "صدا بہار" کیٹگری میں La Alma بہنا اور محمد خلیل الرحمٰن بھیا کو "زندہ دلانِ محفل" کیٹگری میں...
  3. امجد علی راجا

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    بہت خوب نوید بھیا، مجھے تو بہت لطف آیا، باقی رائے بھی آجائے گی۔ بہت بہت داد قبول فرمائیں۔ واہ واہ واہ
  4. امجد علی راجا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    ہادیہ صاحبہ آپ اسے میری نالائقی سمجھیں یا میرے ماؤس کی غلطی کہ جہاں کلک کا بٹن ہے وہاں صرف شہادت کی انگلی ہی موزوں ہو سکتی ہے۔ :) باقی انگلیوں کی کیا کہوں Little Finger پر چھوٹے بیٹے نے قبضہ کر رکھا ہے جو ابھی چلنا سیکھ رہا ہے۔ Ring Finger بیگم کی نگرانی میں رہتی ہے کہ Wedding Ring ہر وقت موجود...
  5. امجد علی راجا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    مریم افتخار بہنا، بس کردو، ریٹنگ پر کلک کر کر کے میری شہادت کی انگلی بھی کلمئہ شہادت پڑھنے کو آگئی ہے :)
  6. امجد علی راجا

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. امجد علی راجا

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    کونے میں Roll کر کے ٹکائے گئے تھے ہم یکدم پھر ایک "نور" نے Unroll کر دیا اوقات کچھ نہیں مری "عدنان اکبری" " تم نے خرید کر ہمیں انمول کر دیا " مریم کے ذکر سے ہی تو رتبہ ملا مجھے مٹی کے تیل سے مجھے پٹرول کر دیا
  8. امجد علی راجا

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    کونے میں Roll کر کے ٹکائے گئے تھے ہم یکدم پھر ایک "نور" نے Unroll کر دیا اوقات کچھ نہیں مری "عدنان اکبری" " تم نے خرید کر ہمیں انمول کر دیا "
  9. امجد علی راجا

    تمام محفلین کو عید مبارک۔

    تمام محفلین کو عید مبارک۔
  10. امجد علی راجا

    دنیا سے کوئی ہو گیا بے زار تو کیا ہے ۔۔۔ برائے اصلاح

    استادِ محترم کی اصلاح کے بعد مزید کچھ کہنے کی گنجائش تو نہیں بچی لیکن چونکہ یہ غزل میں نے آف لائن اصلاح کے لئے کاپی کر لی تھی، اب اتنی محنت کی ہے تو پیش بھی کر دیتا ہوں، استادِ محترم کی اجازت سے۔ دنیا سے کوئی ہو گیا بے زار تو کیا ہے اک شخص اگر ہے ترا بیمار تو کیا ہے بیمارِ عشق کے دنیا سے بیزار...
  11. امجد علی راجا

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    بہت خوب عاطف بھیا، ماشاءاللہ بہت عمدہ غزل ہوگئی۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ جان کی بازی ہار کر میرا بازی کی "ی" وزن سے گر رہی ہے۔ جاں کی بازی بھی ہار کر میرا یا کچھ اور ہو سکے تو بہتر ہوگا۔
  12. امجد علی راجا

    دعا

    بہت شکریہ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھیا آپ کو ایک بار پھر زحمت اٹھانی پڑے گی بھائی کے لئے :)
  13. امجد علی راجا

    دعا

    خلوص و عشق کے رشتے وفا کا مظہر ہوں کی بجائے ہر ایک پیار کا رشتہ وفا کا مظہر ہو کر دیا جائے تو کیسا رہے گا۔ میں یہاں عشق کا ذکر نہیں کرنا چاہ رہا۔
  14. امجد علی راجا

    دعا

    آمین، جزاک اللہ اور حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ بہنا۔ اس کا مطلب ہے کہ اس بار مجھے ایک مزید عید کارڈ بھی ملنے والا ہے، اپنی ایک اور بہن کی جانب سے ;)
  15. امجد علی راجا

    دعا

    This lovely prayer is dedicated to my very loving and caring sister Maryam Iftekhar :):):)
  16. امجد علی راجا

    دعا

    شکریہ خلیل الرحمٰن بھیا۔
  17. امجد علی راجا

    دعا

    شکریہ استادِ محترم۔ محمد خلیل الرحمٰن بھیا آپ کو ایک بار پھر زحمت اٹھانا پڑے گی۔ ایڈوانس میں شکریہ اور جزاک اللہ
  18. امجد علی راجا

    دعا

    آمین۔ جزاک اللہ
  19. امجد علی راجا

    دعا

    شکریہ عمر بھیا
  20. امجد علی راجا

    دعا

    آمین۔ جزاک اللہ اور شکریہ
Top