نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    دعا

    شکریہ بہنا
  2. امجد علی راجا

    دعا

    شکریہ عاطف بھیا۔ ٹائیپو درست کرنے کا اختیار میں کھو بیٹھا ہوں، محمد خلیل الرحمٰن بھیا کی خدمت لینا پڑیں گی۔
  3. امجد علی راجا

    دعا

    شکریہ ریحان بھیا۔ میں تبدیلی کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  4. امجد علی راجا

    دعا

    آمین۔ جزاک اللہ۔ جب شاعر ہی مشکوک ہو تو کلام میں شک کی گنجائش نکل ہی آتی ہے ;) آپ کی توجہ کے لئے شکریہ۔ میں چونکہ اہلِ زبان نہیں اس لئے خاموشی بہتر سمجھتا ہوں، آپ نے کہا ہے تو یقیناً مجھ سے غلطی ہوئی ہوگی۔ آپ اگر مزید رہنمائی فرما دیں تو میں اس غلطی کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور آئندہ...
  5. امجد علی راجا

    دعا

    ٹھیک ہے، اگلی بار آپ کو مزاق کا موقع نہیں دیا جائے گا ;)
  6. امجد علی راجا

    دعا

    آمین۔ جزاک اللہ اور شکریہ :)
  7. امجد علی راجا

    دعا

    شکریہ تابش بھیا
  8. امجد علی راجا

    دعا

    تسی گریٹ او :) میں نے لسٹ میں نام ایڈ کر لیا ہے، اگلی بار شکایت نہیں ہوگی :)
  9. امجد علی راجا

    دعا

    آمین۔ شکریہ
  10. امجد علی راجا

    دعا

    امجد میانداد باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان متلاشی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمداحمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم عاطف بٹ زبیر مرزا فاتح نویدظفرکیانی...
  11. امجد علی راجا

    دعا

    خدا کرے کہ یہ خوشیاں، یہ رونقیں، یہ ہنسی بدل بدل کے نئے روپ تیرے گھر آئیں خوشی کے لطف میں سرشار جھومتے شب و روز خدا کرے تری قسمت میں لکھ دیئے جائیں خدا کرے ترے آنگن میں روشنی اترے چراغ پیار کے جلتے رہیں ترے گھر میں خدا کرے کہ مہکتا رہے ترا آنگن سدا بہار چمن ہو ترے مقدر میں خدا کرے ترے لہجے کے...
  12. امجد علی راجا

    برائے اصلاح "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    قوتِ عشق سے مجھ پست کو بالا کر دے اس طرح منہ مرے دشمن کا بھی کالا کردے برسرِ عام لگائی مجھے پھینٹی جس نے اس کمینے کو خدایا مرا سالا کردے
  13. امجد علی راجا

    برای اصلاح

    آپ استادِ محترم کا اشارہ نہیں سمجھ پائے، خیر رہنے دیں۔ بات لمبی ہو جائے گی۔
  14. امجد علی راجا

    برای اصلاح

    عزت ہماری قوم میں عزت نہیں رہی شاید کسی کو اس کی ضرورت نہیں رہی درست ہم خالق و رضا کو برا کہتے ہیں بے وجہ اب دونوں کے یہاں پہ تو عزت نہیں رہی خالق اور رضا کون ہیں؟ اور ان کا تذکرہ آپ اتنا ضروری کیوں سمجھ رہے ہیں۔ یہ قافیہ مطلع میں استعمال بھی ہو چکا ہے، اگر کسی اور معنی میں استعمال ہو سکتا...
  15. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح

    بہت خوب، ماشاءاللہ بہت بہتری آگئی ہے غزل میں، بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ جہاں جہاں ضروری تھا استادِ محترم محمد ریحان قریشی نے اصلاح فرما دی ہے، مزید کچھ کہنے کی گنجائش نہیں۔ سلامت رہیں۔
  16. امجد علی راجا

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم۔۔۔

    واہ سبحان اللہ، ماشاءاللہ، بہت خوب کلام ہے۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ اساتذہ نے اصلاح کی گنجائش نہیں چھوڑی اس لئے صرف داد پیش کر رہا ہوں۔ سلامت رہیں۔
  17. امجد علی راجا

    برای اصلاح

    ماشاءاللہ اچھی غزل ہے۔ تھوڑی بہت نوک پلک سنور جائے تو مزید اچھی ہو جائے گی۔ عزت کے جابجا اور بےجا استعمال نے غزل کا رنگ تھوڑا پھیکا کر دیا ہے، اور وزن برابر کرنے کی تگ و دو میں بہت سے مقامات پر حروف کو بھی گرا دیا گیا ہے۔ حروف کا ضرورت کے تحت لیکن قاعدے کے مطابق گرانا جائز ہے لیکن مسلسل ایسا...
  18. امجد علی راجا

    تازہ غزل برائے اصلاح

    پیوستہ رہ غزل سے ، امیدِ بہار دکھ کرنا پڑے مقابلہ یا بھاگنا پڑے بھائی یہ مشورہ ہے کہ جوتے اتار رکھ ;):unsure::ROFLMAO:
  19. امجد علی راجا

    تازہ غزل برائے اصلاح

    آپ کی اس تجویز پر تو شدید حملے ہو چکے ہیں :) (بلا وجہ کے) لیکن آپ کے حوصلہ کو داد دینا پڑے گی کہ امید کا دامن تھامے ہوئے ہیں۔ :)
  20. امجد علی راجا

    تازہ غزل برائے اصلاح

    بہت خوب شہنواز نور، اچھا کلام ہے۔ داد قبول فرمائیں۔ ازرائے مزاح "سخنور کاروباری ہو گئے ہیں" نئے فتوے یہ جاری ہو گئے ہیں نئی اک صنف ہونے کو ہے پیدا "غزل کے پاؤں بھاری ہو گئے ہیں"
Top