نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    واہ، استاد آخر استاد ہی ہوتا ہے، اور جس استادی سے آپ نے "جا رہی ہے" کو "جاتی ہے" کیا ہے، واہ بہت خوب، کلام تو اچھا ہے ہی، آپ کی صلاح نے لطف دوبالا کر دیا۔
  2. امجد علی راجا

    غزل برائے اصلاح

    پیار میں تیرے جو پائے آنسو مدتوں سب سے چھپائے آنسو ایطا کا سقم ہے مطلب یہ کہ دونو قوافی میں "پائے" مشترک ہے جبکہ باقی قوافی میں ایسا نہیں آسماں تاروں سے خالی پاکر رات بھر میں نے سجائے آنسو "تاروں" کا "تار" کی طرح ادا کرنا اچھا نہیں لگ رہا، "روں" دو حرفی ہے، یک حرفی نہ کریں۔ میرے ہاتھوں سے پیا...
  3. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ احمد بھیا
  4. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    شکریہ نوید بھیا
  5. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    شکریہ عدنان بھیا۔
  6. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    شکریہ استادِ محترم۔ اوہو، غلطی ہوگئی۔ محمد خلیل الرحمٰن بھیا برائے مہربانی تدوین فرما دیں۔
  7. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    بہت بہت شکریہ عاطف بھیا۔ انشاءاللہ اگلی بات ٹیگ نہ کرنے کی گستاخی نہیں ہوگی :)
  8. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    بہت بہت شکریہ تابش بھیا۔ بقول محمد خلیل الرحمٰن بھیا اس طرح کی ورائیٹی صرف اردو محفل پر ہی ملتی ہے۔
  9. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ بھیا جانی۔ آپ کی داد ملی، میری محنت وصول ہوئی۔ جزاک اللہ
  10. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    امجد میانداد باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان متلاشی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمداحمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم عاطف بٹ زبیر مرزا فاتح نویدظفرکیانی منیب احمد فاتح نمرہمحمد تابش...
  11. امجد علی راجا

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    استادِ محترم الف عین کی ایک لاجواب غزل پر ہاتھ صاف کیا ہے اور لطف کی بات یہ ہے کہ انہی سے اصلاح بھی لی ہے :) گم سم سا جو بیٹھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں بیگم کا لتاڑا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں سسرال کے طعنوں کو بھی ہنس کھیل کے ٹالو آخر یہی سمجھا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں کنفیوژ پولیس والے ہیں چھترول بھی...
  12. امجد علی راجا

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    عاطف ملک بھیا، ماشاءاللہ ایک باپ کے جذبات اور حسرت کو بہت عمدہ الفاظ میں بیان کیا ہے آپ نے۔ مجھے تو اتنی پسند آئی ہے کہ زبردست سے اوپر کی کوئی ریٹنگ ہوتی وہ اس پر کلک کرتا۔ اللہ پاک آپ کی دعا (بصورتِ حسرت) کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین۔ ثمہ آمین۔
  13. امجد علی راجا

    تبدیلی آگئی ہے

    واہ واہ واہ، بہت عمدہ تحریر۔ معلوم نہیں میری نظروں سے کیوں اوجھل رہی اتنے برس۔ بہت مزہ آیا۔ سلامت رہیں آباد رہیں۔
  14. امجد علی راجا

    پیروڈی: تشنگی بھی سراب ہے شاید

    بہت خوب عاطف بھیا، ڈھیروں داد
  15. امجد علی راجا

    حضرتِ غالب سے معافی طلب کرنے کے بعد...

    واہ واہ واہ، بہت خوب نوید ناظم بھیا۔ بھئی مزہ آگیا۔ بہت عمدہ کلام عطا فرمایا آپ نے۔ بہت بہت بہت داد قبول فرمائیں۔ ماشاءاللہ پورا کلام ہی کمال ہے، اور آپ کا یہ ایک مصرعہ تو پوری غزل کے برابر ہے ؎ ریٹ پھل کے، چاند دِکھتے ہی نہ بڑھ جائیں گے کیا
  16. امجد علی راجا

    یہی تو زندگی کا وہ حسن ہے جو ہزار پریشانیوں میں بھی انسان کے مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے، اور...

    یہی تو زندگی کا وہ حسن ہے جو ہزار پریشانیوں میں بھی انسان کے مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے، اور زندگی کی تلخیوں کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ اللہ پاک آپ کے بچوں سمیت سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  17. امجد علی راجا

    Punch پڑ گیا نا آنکھ پر، سمجھایا تھا کہ میرے بھتیجے کے ساتھ پنگا لینے کا انجام اچھا نہ ہوگا۔...

    Punch پڑ گیا نا آنکھ پر، سمجھایا تھا کہ میرے بھتیجے کے ساتھ پنگا لینے کا انجام اچھا نہ ہوگا۔ (اچھی تصویر ہے ماشاءاللہ)
  18. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان

    میں دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے محفلین کی تصاویر کی جگہ خالی ہوگئی ہے، بلکہ کالی ہو گئی ہے۔
Top