نتائج تلاش

  1. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    ان کی حرکتیں ہی ایسی ہیں۔ س) آپ پاکستان کے اس شہر کا نام بتا دیں‌ جہاں کی عوام پولیس سے محبت کرتی ہے؟
  2. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    لگتا ہے آپ کے یہاں کی مسجد آجکل پنکھوں کے بغیر ہے س) پاکستانی ہوٹل کے باہر پٹاخہ بھی پھوٹ جائے تو ٹیمیں آنے کا نام نہیں‌ لیتیں، ویسٹ انڈیز میں کوچ قتل ہو گیا اور کسی نے چوں تک نہیں کی۔ وجہ؟ محفل پر آنے پر مشروط پابندی نہیں آجکل مصروفیت بہت ہو گئی ہے، ابھی کل ایک صاحب استعفٰی دے کر چلے گئے...
  3. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    پھر وہ بھی چار چھ گھنٹے دیر سے آیا کریں گی س) بس چلانے والے کو ڈرائیور اور جہاز چلانے والے کو پائلٹ کیوں‌ کہتے ہیں؟
  4. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    میں‌تو نہیں‌بنوں‌گا۔ س) رات کو سورج کہاں‌جاتا ہے؟
  5. خرم

    گانوں کا کھیل (2)

    نہ تو زمیں‌کے لئے ہے نہ آسماں کیلئے تیرا وجود ہے اب صرف داستاں‌کیلئے اب ق
  6. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    15۔۔۔ آپ کو اتنا بھی نہیں‌ پتہ س) آسمان پر کتنے تارے ہیں؟
  7. خرم

    بُلہا کی جانا میں‌کون کی پیروڈی

    بھینسیں‌ اور گانا دونوں‌ہی خوب ہیں۔ :lol:
  8. خرم

    گانوں کا کھیل (2)

    ہم تم اک کمرے میں بند ہوں اور چابی کھو جائے اب ں
  9. خرم

    ذہانت آزمایئے

    آپ ہی پوچھ لیجئے۔ مزا تو ٹیڑھے سوالوں کے پوچھنے کا ہی آتا ہے :wink:
  10. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    تو ایشوریا لاہور میں اور ریما ممبئی میں ہوگی۔ س) ایشوریا اور ابھیشک کی شادی کب ہوگی؟
  11. خرم

    ایک اطلاع

    چلیں‌ اب اگر چار مینار کی حلیم کھانے کو جی کیا تو کوئی راہبر تو ہوگا نا ساتھ میں۔ حلیم کے شوقین تمام حضرات کو مبارک۔ اررررر اعجاز بھائی آپکو بھی مبارک۔
  12. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    جہاں آپکی بیگم آپ کے ساتھ نہ ہوں :wink: س) رادھا نو من تیل ملنے پر ہی کیوں ناچتی ہے؟
  13. خرم

    ذہانت آزمایئے

    واہ فہم بھیا زبردست بھئی۔ اب آگے بھی تو کوئی پوچھے۔ سب نے میدان ہی خالی کر دیا ہے۔
  14. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    مہوش بہنا بات آپکی بالکل ٹھیک ہے کہ پاکستان میں عمومی طور پر ووٹ ذات برادری اور وقتی مصلحتوں کی بنا پر دئے جاتے ہیں مگر کیا یہی جواز کافی ہے ایک غیر جمہوری حکومت کے ہونے کا؟ دیکھئے جب لوگوں سے ان کی رائے جاننے کی ضرورت ہی نہیں‌ محسوس کی جائے گی، جب ان کی رائے کا احترام ہی نہیں ہوگا تو وہ بھی...
  15. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    مہوش بہنا آپکے سوالات اور خیالات پر تو کافی بات ہو گئی۔ سب سے پہلے تو یہ کہنا چاہوں گا کہ جو آپ کے خیالات ہیں وہ بہت سارے لوگوں کے ذہن میں ہیں مگر آپ کے سوالات میں‌ہی ان کے جوابات بھی موجود ہیں۔ چلیں اگر صدر مشرف عوامی تحریک سے نہ جائیں مگر بالفرض اگر ان کا جہاز “اوا میں پٹ گیا“ تو پھر ملک کی...
  16. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    طوطے کا بچہ س) طوطے اگر کالے ہوتے تو کوے کس رنگ کے ہوتے؟
  17. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    قیصرانی بھائی جب جج صاحب چیف جسٹس ہی نہیں تو ان کی حفاظت کے کیا معنی؟ اپنی حکومت کی گزشتہ کارستانیوں کو دیکھتے ہوئے یہ قیاس کرنا تو مشکل نہیں کہ یہ تمام اقدامات انہوں نے کے بعد دیگرے کئے ہوں گے۔ مہوش بہنا نے جو اقتباسات دئیے ہیں ان کی بھی یہی تک لگتی ہے۔ پہلے کسی صاحب نے فون کاٹنے کا کہا ہوگا...
  18. خرم

    مبارکباد اراکینِ محفل کی بھتیجی کی سالگرہ

    جی بالکل شمشاد بھائی مجھے علم ہی نہیں‌تھا اس دھاگے کے بارے میں۔ دراصل پچھلے دو دن سے کام اور بٹیا کی سالگرہ میں ہی مصروف رہا اور محفل پر آنا ہی نہ ہوا۔ آپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں کا تو شکریہ بھی ادا نہیں‌کیا جا سکتا بس دعا کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔...
  19. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    بولنے کا س) تربوز درختوں پر اگتے تو کیا ہوتا؟
  20. خرم

    گانوں کا کھیل (2)

    وعدہ کرلے ساجنا تیرے بنا میں نہ رہوں میرے بنا تو نہ رہے ہوکے جدا، یہ وعدہ رہا اب ٹ
Top