نتائج تلاش

  1. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    نہیں تو س) ماوراء‌ کو اس دھاگے کو دیکھ کر الجھن کیوں ہوتی ہے؟
  2. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    مہوش بہنا تو کیا جج صاحب سے ہر کسی کو ملنے کی آزادی ہے؟ اور وہ جو زبردستی انہیں سرکاری گاڑی میں‌ لے جانے کی کوشش تھی اور ان کو دھکے دینا تھا وہ کیا تھا؟ میں مانتا ہوں کہ میڈیا سب کچھ ہمیشہ صد فی صد درست نہیں کہتا مگر یہ بھی مانتا ہوں کہ جج صاحب کے معاملہ کی رپورٹنگ کافی حد تک ٹھیک ہی کی جا رہی...
  3. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    تیل جو لگا ہوتا ہے۔ س) ہاتھی اُڑ سکتا تو کس درخت پر گھونسلا بناتا؟
  4. خرم

    گانوں کا کھیل (2)

    آجا صنم مدھر چاندنی میں ہم تم ملیں تو ویرانے میں بھی آجائے گی بہار جھومنے لگے گا آسماں لگتا نہیں‌ ہے دل یہاں اب ء :wink:
  5. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    ‌‌‌ جس کی زیادہ عمر ہوتی۔ آپ کا اشارہ کسی کی جانب ہے؟ کھل کر بات کریں :wink: ج) آنکھیں بند کرنے سے س) بھولے آدمی کو اللہ میاں کی گائے کیوں کہتے ہیں؟ اللہ میاں کا بیل کیوں نہیں کہتے؟
  6. خرم

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    کل “نور العین“ بٹیا کی سالگرہ تھی۔ ماشاء اللہ ایک برس کی ہو گئیں۔ رات اسی خوشی میں ان کی اماں نے بریانی، چکن روسٹ، شامی کباب اور چنا چاٹ بنائی تھیں۔ کیک “چیز کیک فیکٹری“ کا تھا۔ تو بس آج بھی یہی سب کچھ کھایا جا رہا ہے۔
  7. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    جامنی س) اگر عقل مندوں کے سر پر سینگ ہوتے تو محفل میں سب سے بڑے سینگ کس کے ہوتے؟
  8. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چھوٹے بھیا ولیمے میں کیا ہوگا ؟ پلاؤ کھائیں گے احباب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آگے آپ لوگ خود سمجھدار ہیں)
  9. خرم

    گانوں کا کھیل (2)

    ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ نو دس گیارہ بارہ تیرہ تیرا کروں دن گن گن کے انتظار آجا پیا آئی بہار تیزاب :wink:
  10. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    اخروٹ مہنگے ہوتے ہیں نا۔ س) مرغی انڈہ کیوں دیتی ہے؟
  11. خرم

    ذہانت آزمایئے

    ہیر رانجھا (اس پہیلی کا اس سے بے تکا جواب شاید ہو نہیں سکتا۔ ارے بھائی اب جواب بتا بھی دو) :(
  12. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    قیصرانی بھائی پہلی بات تو یہ کہ عدالت لوگوں پر کسی بھی معاملہ پر بات نہ کرنے کی پابندی کیونکر لگا سکتی ہے؟ مختلف اداروں کو مقدس گائے بنانے اور سمجھنے کا کھیل اب ختم ہو جانا چاہئے۔ دوسری بات یہ کہ سپریم جوڈیشل کونسل کا تو اپنا وجود ہی فی الحال اپنے جائز ہونے کی سند کا محتاج ہے۔ مزید برآں فاضل...
  13. خرم

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اس معاملہ میں آپکے اور میرے خیالات اتنے ملتے ہیں‌کہ لگتا ہے آپ میری جڑواں‌ بہن ہیں۔ :wink:
  14. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    یہ تو شاید نہیں اکتائیں‌ مگر زمین والے ضرور اکتا گئے ہیں۔ س) انضمام کو ہمیشہ غلط آؤٹ کیوں‌دیا جاتا ہے؟
  15. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    لو جی ان حضرت کی اوقات تو کافی پہلے کھل چکی ہے جب موصوف اپنے فرزند ارجمند کے ہمراہ ناہنجار عوام پر پل پڑے تھے۔ گٹر سے گندگی ہی ابلتی ہے۔ انہوں نے وہی کہنا تھا جو ان کے اندر ہے۔ چلیں یہ بھی عیش کرلیں کونسا تمام عمر وزیر رہنا ہے انتظار تو اس وقت کا ہے جب ان جیسوں کے ساتھ ان کے شایان سلوک کیا جائے...
  16. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    قیصرانی بھائی مجرم پر مقدمہ چلانے کے تو کوئی بھی خلاف نہیں مگر جب آپ کے پاس ایک نظام ہو تو اس نظام کی پیروی کرنا آپ پر لازم ہوتا ہے۔ شفافیت کا تعارف نہیں کروانا پڑتا وہ اپنا تعارف آپ ہوتی ہے۔ جب ایک عمل چیخ چیخ کر اپنے ناجائز ہونے کا اعلان کرے تو کان تو بند نہیں کئے جا سکتے نا۔ جسٹس افتخار پر...
  17. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اب یہ کیسے بتاؤں کہ میری کزن نے مجھے کیسے دیکھا ہوا ہے یقین آگیا واقعی اتنا کڑوا گھونٹ خاندان والے ہی پیتے ہیں۔ رحصتی کے وقت مجھے رونا نہیں آرہا تھا پر جب یہ سنا تو پھوٹ کے روئی لگتا ہے کہ شادی والے دن دولہا بھائی نے سہرا باندھا ہوا تھا وگرنہ آپ کو رُلانے کے لئے گانے کا سہارا نا لینا...
  18. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    جی نہیں ہم نے کہاں جانا ہے۔ بٹیا کی سالگرہ ہے اس جمعرات کو اس لئے ہفتہ اتوار خریداری میں گزرے اور اب کام کا زور ہے۔ باقی ہوائی جہاز کو بالکل تیرنا آتا مگر کوئی اسے سمندر میں چلاتا ہی نہیں س) اندھیرے میں دکھائی کیوں نہیں دیتا؟
  19. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کہا تھا نا کہ سمجھ کر پڑھئے گا۔ سالم جنس ہی بدل دی آپ نے بھیا اور ابھی بھی below the belt نہ ہوا۔ :twisted: باقی دنیا کا علم ہے کہ وہ لڑکی بیاہ کر لاتے ہیں پیارے بھیا ہم بھی تو آپ کے لئے باقی دنیا میں شامل ہیں نا!! ویسے بات پھر وہی آن پڑی بیچ میں کہ آپ نے “باقی دنیا“ کا لفظ استعمال کیوں کیا...
  20. خرم

    برستے موسم

    اللہ آپ کی سوچ و اظہار کے سوتوں‌کو ہمیشہ رواں‌دواں ‌رکھے۔ آمین!
Top