نتائج تلاش

  1. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    کیونکہ ابھی وہ بڑے نہیں‌ہوئے ہوتے۔ س) بارش میں‌باہر نکلنے پر بھیگ کیوں‌جاتے ہیں؟
  2. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    لوجی آپ نے تو یہ حقیقتاً انگریزی والا Below the belt وار کر دیا۔ Below the belt کو سمجھ کر پڑھئے گا:wink:۔ ویسے آپ کی بات سن کر یاد آگیا وہ کیا کہا تھا کسی نے کہ مجنوں نظر آتی ہے، لیلٰی نظر آتا ہے مصرعہ اولٰی تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ :wink: ویسے ایک بات سمجھ نہیں آئی، بیاہ کر جانے والے...
  3. خرم

    مبارکباد نوید صادق محسن ہو گئے

    ہیں جی :shock: مبارک نوید بھائی آپ نے تو بڑی جلدی دکھائی :lol:
  4. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بات جو ناگفتہ رہ گئی اس کا انتظار رہے گا۔ چلیں ذاتی پیغام ہی بھیج دیں۔ :wink: مانا کہ لڑکی کا لڑکے کے گھر بیاہ کر جانا آپ کے لئے exceptional ٹھہرا مگر اب ایسا بھی کیا غصہ کہ آپ ہمیں شہید ہی قرار دینے پر تُل جائیں؟ :lol:
  5. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اندازہ تو مجھے شروع میں ہی ہو گیا تھا اور میں نے اس کا اظہار بھی کر دیا تھا۔ اب آپ نے تصدیق بھی کر دی ہے۔:wink: ویسے کیونکہ آپ کے یہاں لڑکا بیاہ کر لڑکی کے گھر جاتا ہے تو کیا رشتہ دیکھنے بھی پہلے لڑکی والے آتے ہیں؟
  6. خرم

    اردو ، انگریزی نہیں

    کبھی غور کیا کہ انگریزی کا نہ آنا جہالت کا معیار صرف ہند و پاک میں ہی کیوں ہے؟ کھلاڑی کا کام اچھا کھیل پیش کرنا ہوتا ہے ماہر زباندانی ہونا نہیں۔ ویسے مجھے تو ذاتی طور پر فخر سا محسوس ہو رہا ہے اس خبر پر۔ اپنی زبان کو دوسروں کو سامنے پیش کرنا اور اس پر مصر ہونا قابل فخر ہے قابل مذمت نہیں۔
  7. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی ہاں ہمارے یہاں تو لڑکیاں ہی بیاہ کر لڑکے کی طرف جاتی ہیں۔ آپ کو اتنا اچھنبا کیوں ہو رہا ہے؟:lol: جی ہاں بات تو آپ کی ٹھیک ہے، مریدی ہے تو غلامی ہی اگر توفیق ہو جائے تو۔ اب یہ الگ بات کہ یہ غلامی اختیار کیوں کی جائے۔ اس موضوع پر پھر سہی۔ :D
  8. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    قیصرانی بات آپکی بالکل ٹھیک ہے۔ اگر چوہدری صاحب نے بھی ایل ایف او کے تحت حلف اٹھایا تھا تو وہ بھی اسی کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ چلیں اسی طرح ہی سہی، عدلیہ کو بھی نظریہ ضرورت کا ڈنک لگا۔ عباس اطہر نے کالم تو ٹھیک ہی لکھا ہے کج ساہنوں مرن دا شوق وی سی
  9. خرم

    شادی دفتر

    میری ابھی عمر ہی کیا ہے ۔؟ اب اس کا جواب تو آپ ہی دے سکتی ہیں نا۔ تو پھر؟؟؟؟:wink:
  10. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    رشوت اور ہڈ حرامی کو جائز قرار دینے سے س) چینی میٹھی کیوں ہوتی ہے؟
  11. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    رات کے بارہ بجے رات ہوتی ہے اور دن کے بارہ بجے دن س) الو کو الو کیوں‌کہتے ہیں؟
  12. خرم

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ارے بھیا کن لمبی سوچوں میں گرفتار ہیں؟ آنے والے وقت کے خوف سے نکل کر آج کا لطف اٹھائیں۔ جس مالک نے آج رحمت کی ہے وہ کل بھی کرے گا۔ ہم اور آپ تو صرف والدین ہیں، جو خالق ہے اسے اپنی مخلوق کی زیادہ فکر ہے۔ نا سوچا کیجئے اتنا۔
  13. خرم

    شادی دفتر

    سب سے بڑی سے آپکی کیا مراد شمشاد بھائی؟
  14. خرم

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    شمشاد بھائی آپ ہی سے پوچھا تھا۔
  15. خرم

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بھائی آپ سوتے کب ہیں؟ یہ معمہ تو حل کیجئے؟
  16. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    یہی تو بات ہے بھیا۔ یہ لوگ ہم پر حاکم ہیں کیونکہ ہم نے خود انہیں اپنے آپ پر مسلط کیا ہوا ہے۔ اگر ان سے چھٹکارا پانا ہے تو ہمیں سب سے پہلے خود جاگنا ہوگا۔ وہ جو فیض صاحب نے کہا تھا غالباً کہ ہم نے مانا جنگ کڑی ہے سر بھی کٹیں گے خون بھی بہے گا مگر اس طوق و سلاسل کو شورش بربط و نے تو سکھانا...
  17. خرم

    شادی دفتر

    رشتوں والی آپا آپ کی فیس کیا ہے؟
  18. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    بند نلکے سے خشک پانی جو آتا ہے س) رات کے بارہ بجے بارہ ہی کیوں بجتے ہیں؟
  19. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    قیصرانی بھائی اب نعیم بخاری کے خط پر کیا تبصرہ کروں۔ وہ کیا کہتے ہیں پنجابی میں کہ “خواجہ دا گواہ ڈڈو“ والا معاملہ ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ یہ خط کوئی آج منظر عام پر نہیں آیا۔ یہ تو بہت پرانی بات ہے۔ پھر جج صاحب کا بیٹے کے پاس گاڑی ہے تو اسے پکڑیں کہ وہ بھی ایک سرکاری افسر ہے۔ آخر نیب کس دن کام آئے...
  20. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    برف باری میں باہر پھرنے میں مزا آتا ہے اور ژالہ باری میں باہر پھرنے پر مزا آجاتا ہے۔ س) کوا کالا کیوں ہوتا ہے؟
Top