ناشتہ تک تو یہ خود بناتے ہیں۔
کیا کہتے ہیں وہ کہ چور کی داڑھی میں تنکا۔ شمشاد بھائی کی داڑھی میں تو لگتا ہے کہ پورا جھاڑو ہے۔ ویسے شمشاد بھائی آپ ہر بات کو ناشتے پر کیوں لے جاتے ہیں؟:wink :
جی نہیں لسی بھی پی جا سکتی ہے
س) کیا چیونٹی اپنی مونچھ سے بس کھینچ سکتی ہے؟