نتائج تلاش

  1. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہیں جی آپ کن کے گھر کی بات کر رہے ہیں؟ ہمارے یہاں تو لڑکیاں بیاہ کر لڑکے کے گھر آتی ہیں۔ کیا آپ کے یہاں اس کے اُلٹ ہے؟ :wink: مریدی بھی تو جی دلوں کا سودا ہے اور دلوں کے سودے کسی کے راغب کرنے سے تو نہیں ہوتے نا۔
  2. خرم

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    امن بہنا اس خبر کو لکھنے کا شکریہ۔ صبح سے دماغ کی لسی بنی ہوئی ہے اس مسئلہ پر۔ ایک بدمست ہاتھی ہے جو ہر کسی کو اپنے پیروں تلے روندتا جا رہا ہے۔ ہوس کا اندھا ناچ ہے جو برپا ہے۔ افسوس اس ناچ پر نہیں افسوس تو اس بات پر ہے کہ سارا معاشرہ تماش بین بنا ہوا ہے۔ وہ وعدہ جو پاکستان تھا، اس کی دھجیاں تو...
  3. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    منہ سے س) چڑیا پانی میں کیوں نہیں‌ تیرتی؟
  4. خرم

    ذہانت آزمایئے

    ستلج کی تو سمجھ آتی ہے یہ درمیان میں راوی کہاں سے آگیا؟ ذرا تفصیل تو بیان ہو جائے :lol:
  5. خرم

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    جی بس اللہ کا کرم ہے کبھی غرور نہیں کیا۔:wink: آجکل اسی لئے شش و پنج میں ہوں کہ اس صلاحیتِ خداداد کو کاروبار میں آزماؤں کہ سیاست میں۔:lol: علامہ کی شاعری پر ہمارے ایک نانا تھے انہوں نے بہت کام کیا ہے۔ تمام عمر بس یہی سودا رہا انہیں۔ علامہ کی تمام کتب کی انہوں نے تشریح کی اور ایک اچھا خاصا...
  6. خرم

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ارے شمشاد بھائی اتنی دور کی نہیں سوچا کیجئے۔ اللہ کی رحمتیں ہیں جتنے دن آپ کے پاس ہیں ان سے لطف اندوز ہوں۔ کوشش بس یہی رکھئے کہ اچھائی اور برائی کی تعریف اور اچھائی کی خاطر ڈٹ جانا اور برائی سے دور بھاگنا سکھا دیں انہیں۔ یہی آپ کا فرض اور اس سے زیادہ نہ ہم آپ کر سکتے ہیں اور نہ اسے سے زیادہ کا...
  7. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    جی ہاں اگر زندگی آپ کے اختیار میں ہو تو س) کچھوا اتنی آہستہ کیوں چلتا ہے؟
  8. خرم

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    میرے اللہ ہر برائی سے بچانا مجھ کو نیک جو راہ ہو اسی راہ پہ چلانا مجھ کو آمین یہ بھی علامہ
  9. خرم

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    جیتی رہو بہنا بالکل ٹھیک پہچانا۔ پراٹھا آپکی بھابھی کو اللہ جزا دے انہوں نے بنا دیا تھا۔ ویسے بھی اس سالن کا مزا تو پراٹھے کے ساتھ ہی آتا ہے نا۔
  10. خرم

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    دوپہر کے کھانے میں بلوں والا پراٹھا اور بکرے کا گوشت اور چنے کی دال۔ الحمد للہ سواد آگیا بادشاہو
  11. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    سب برقی قمقوں سے بنے لباس پہنے پھریں گے س)ہوائی جہاز کے پیچھے سے دھواں کیوں نکلتا ہے؟
  12. خرم

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    نبیل بھائی تصوف میں تو بس اک نظر کی بات ہوتی ہے اور اندر باہر سونا بن جاتا ہے۔ یہاں تو لگتا ہے کہ محسن بھائی صراف بنے بیٹھے ہیں اور ان کی نظرِ کرم کا بھاؤ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔
  13. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    بالکل درست کہا، لیکن میں‌پھر بھی وہی رہوں گا۔ بے فکر رہیں تو بھائی ہم نے کب کہا کہ آپ کے سینگ اُگ آئیں گے؟ :lol: ویسے ماوراء کی بات میں بھی دم ہے۔ مذاق برطرف اپنا ذاتی خیال تو یہ ہے کہ جو بندہ صرف آپ کے لئے اپنے سارے رشتہ ناتے چھوڑ کر آتا ہے اگر اس کے لئے آپ کچھ دن کچھ ماہ ان سب سے تھوڑا...
  14. خرم

    محسن حجازی متوجہ ہوں

    شاکر بھائی آپ فارسی کا درس دینا شروع کر دیں اس فورم پر۔ چلیں اس بہانے حضرت علامہ کی شاعری ہی سمجھنے کے قابل ہو جایئں گے۔ فی الحال تو بس یہی سمجھ میں آ رہی ہے کہ آپ دست بستہ برادرم محسن نظامی سے بے توجہی کا شکوہ ہے کہ آپ کی گزشتہ درخواست جو آپ نے اس فونٹ کے بارے میں کی تھی کہ اس میں اردو کے الفاظ...
  15. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی بھر کے دوستوں سے مل لو پیارے اور جی بھر کر اس محفل کی رونقیں بڑھا لو۔ ایک ماہ بعد تو پھر ڈھونڈا کرو گے انہیں خوابوں میں خیالوں میں تاوقتیکہ شمشاد بھائی کی عمر کو پہنچ جاؤ جب بیوی بھی آپ سے تنگ آ جاتی ہے۔ :wink:
  16. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    مہندی والے دن لڑکیاں لہک لہک کر گا رہی ہوں گی متھے تے دو تین وال میرے بنڑے دے
  17. خرم

    ذہانت آزمایئے

    بی ٹی تجویز تو آپ کی کافی پسند آئی۔ ایک ایسا دھاگہ کھول ہی لیتے ہیں دو دو ہاتھ کرنے کے لئے۔ باقی بات رہی منطق کی تو اس سے کس کو غرض ہے کہ منطق درست تھی کہ غلط، مقصد تو بات کرنے کا بہانہ ہوتا ہے۔ اور جہاں تک بات ہے نہانے کی تو بھائی اب اس بات کا کیا جواب دیں کہ آپ ٹھہرے ستلج کی بہتی ریتوں اور...
  18. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کیوں بھابھی کا نام تجربہ ہے کیا :wink:
  19. خرم

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میرے خیال میں تو جب قیصرانی گھونگھٹ اٹھائیں گے تو انہیں دیکھ کر بھابھی کے منہ سے بے اختیار چیخ کے ساتھ یہ الفاظ نکلیں گے “ہائے اللہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔“
  20. خرم

    وارث شاہ ہیروارث شاہ

    ناں جی۔۔۔۔ زندہ قوماں دی پہچان اپنے ورثہ نال پیار اپنیاں جڑاں تو باہجھ کوئی بوٹا پھل تے پھل نہیں‌ پا سکدا تے قوماں دیاں جڑاں اوہناں دا ورثہ ہندا ایہہ
Top